President Ahlehadith Youth Force Pakistan #AYFPAKISTAN

Pakistan
Joined August 2021
سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم، امیر مرکزی جمعیت اہلِ حدیث پاکستان، نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے دوٹوک مؤقف کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے حرمین شریفین کے تحفظ اور سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاک فوج کے عزم کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاک۔سعودی برادرانہ تعلقات اور باہمی دفاع ہمارے لیے نہایت اہم ہیں۔ انہوں نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی دوستی اور اتحاد کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔ @KSAembassyPK @SaudiNews50 @HRHPSAUDS @GovtofPakistan @AbdulazizSNA
8
14
1
51
658
#درع_الوطن_الحصين *نجران بين غدر العدوان وحرمة الأوطان* ندين بأشد عبارات الشجب والاستنكار الهجوم الحوثي بالطائرة المسيّرة على مدينة نجران بالمملكة العربية السعودية؛ فهو عدوان سافر، واعتداء غادر، وانتهاك مرفوض لأمن المملكة وسيادتها واستقرارها. ونعرب عن تضامننا الكامل مع المملكة العربية السعودية، قيادة وشعبا، ونؤكد دعمنا الثابت لأمنها وسيادتها، وتأييدنا الراسخ لكل ما يصون استقرارها وسلامة أراضيها. #السعودي_مايخاف_الا_من_الله #Paris #السعوديه_العظمى_خط_احمر
6
111
1
104
481
اسرائیل کے تمام چھوٹے بڑے ہوائی اڈوں اور ایئربیسز کی کل تعداد تقریباً 26 سے 28 ہے، جہاں معمول کے مطابق تمام پروازیں رواں دواں ہیں اور کوئی ایک بھی ہوائی اڈہ ایرانی نشانے یا تباہی کی زد میں نہیں ہے۔ اس کے برعکس، حالیہ چند مہینوں میں ایران اور اس کی پراکسیز نے مختلف عرب ممالک کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں اور فضائی اڈوں پر تقریباً 90 بار حملہ آور ہونے یا ان کی ناکام کوششیں کی ہیں۔ ایران نے اسرائیل کی طرف صرف دکھاوے کے دو چار پٹاخے پھینکے، جبکہ اپنے تمام اصلی میزائلوں اور ڈرونز کا رخ ترقی یافتہ عرب اور اسلامی ملکوں کی طرف موڑ دیا۔ یہ ہے اصل حقیقت... اور کہلایا یہ جاتا ہے کہ ایران "مسلمانوں کا حامی اور اسرائیل کا دشمن ہے۔! #17octobre #السعوديه_العظمى_خط_احمر #الحرس_الوطني #الجيش_المصري بقلم فردوس جمال !!!
23
159
156
1,144
#نضربهم_بالارض_ونغرقهم_بالبحر جنگل کے درندے بھی احترامِ صحابہ جانتے تھے، مگر وزیرِ جنگلات۔۔۔۔؟ گلگت بلتستان کے وزیرِ جنگلات کی جانب سے کاتبِ وحی، صحابیِ رسول،امیر المومنین سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں مبینہ گستاخانہ کلمات انتہائی افسوس ناک، قابلِ مذمت اور منصبِ وزارت کے وقار کے منافی ہیں ہم اس مبینہ گستاخانہ طرزِ گفتگو کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ معاملہ کی غیر جانب دارانہ تحقیقات ہوں اور ذمہ داران کا قانون کے مطابق احتساب کیا جائے صحابہ کرام و اہلِ بیت رضی اللہ عنہم کی عزت و حرمت ہمارے ایمان کا حصہ ہے،اور اس حرمت کا دفاع کرنا ہمارا دینی فریضہ ہے۔ #رحلة_المليون86 #Pakistan #السعوديه_العظمى_خط_احمر
5
9
13
413
#صورة | من عبق القهوة السعودية، إلى أصالة المجالس، وجمال النقوش التراثية.. عاش ضيوف برنامج خادم الحرمين الشريفين للعمرة والزيارة لحظاتٍ من الأُنس والفرح، تعرّفوا خلالها على ثقافة وطنٍ جعل من الكرم هويّة، ومن حفاوة الضيافة رسالة محبة تصل إلى قلوب العالم. #وزارة_الشؤون_الإسلامية
7
13
2
31
10,517
مدائن صالح (جسے الحجر یا ہجرۃ بھی کہا جاتا ہے) سعودی عرب کے شمال مغرب میں العلاء (مدینہ منورہ) میں واقع تقریبا پانچ ہزار سال پرانا قدیمی اور تاریخی مقام ہے۔ سال 2008ء میں مدائن صالح کو سعودی عرب کا پہلا عالمی ثقافتی ورثہ (UNESCO World Heritage Site) قرار دیا گیا۔ یہاں پتھروں کو تراش کر بنائے گئے 131 سے زائد مقبرے اور تاریخی آثار موجود ہیں۔ عثمانی دور میں یہاں مشہور حجاز ریلوے کا اسٹیشن بھی بنایا گیا جو مدینہ کو تبوک اور شام سے ملاتا تھا۔ اس خوبصورت،قدیمی اور تاریخی مقام کے چند دلکش مناظر ۔۔۔۔ #السعوديه_خط_أحمر #الرياض #العلاء @Saudi_MT
5
116
1
104
985
طائف سے الهداء کی جانب سے مكة المكرمة جاتے ہوئے راستہ میں صاف ستھری فروٹ شاپس کے خوبصورت مناظر ۔۔۔۔ امن سکون محبت احترام اور مہمان نوازی سعودی معاشرہ کی خصوصیات۔۔۔ #الحوثي_انتهى #السعوديه_خط_أحمر #الانبار #الحوثي_الإرهابي
5
13
1
16
332
پاکستان میں خادمِ حرمین شریفین کے سفیر کی حیثیت سے ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی نے صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں اور پاکستان میں سعودی عرب کے بااختیار سفیر کے طور پر باقاعدہ ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ معزز سفیر نے خادمِ حرمین شریفین اور عزت مآب ولی عہد و وزیر اعظم (اللہ دونوں کی حفاظت فرمائے) کی طرف سے صدرِ مملکت کے لیے نیک تمنائیں اور پاکستان کی حکومت اور عوام کے لیے مزید ترقی و خوشحالی کا پیغام پہنچایا۔ صدرِ پاکستان نے سعودی قیادت کے لیے اپنے مخلصانہ جذبات کے اظہار کے ساتھ اس عزم کو دہرایا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام ہمیشہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ساتھ ہی انہوں نے معزز سفیر کے لیے ان کی نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ معزز سفیر نے سعودی عرب کے لیے پاکستان کے مثبت اور برادرانہ موقف پر صدرِ مملکت کا شکریہ ادا کیا اور دونوں برادر ممالک کے مابین گہرے، مضبوط اور اسٹریٹجک تعلقات کو تمام شعبوں میں مزید فروغ دینے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔
21
43
1
176
9,413
برعاية جمعية أهل الحديث المركزية في باكستان، مؤتمرًا صحفيًا مشتركًا في مقر نادي الصحافة بالعاصمة الباكستانية إسلام آباد، القيادات الدينية والإسلامية في باكستان تدين استهداف المملكة العربية السعودية والمعتمرين وقاصدي بيت الله الحرام، وتؤكد وقوفها الكامل إلى جانب المملكة۔ #السعوديه_خط_أحمر #الحوثي_الإرهابي #الحوثي_انتهى
14
123
121
863
قائدِ جمعیت سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ، امیر مرکزی جمعیت اہلِ حدیث پاکستان کی زیرِ صدارت اسلام آباد پریس کلب میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس بعنوان ’’تحفظِ حرمین شریفین‘‘ کے خوبصورت مناظر۔ Senator Dr Hafiz Abdul Karim Ki Zair-e-Sadarat Islamabad Press Club Mein Aal-Parties Conference | Tahaffuz-e-Haramain Shareefain #SenatorDrHafizAbdulKarim #MarkaziJamiatAhleHadithPakistan #TahaffuzEHaramainShareefain #AllPartiesConference #IslamabadPressClub #AhleHadithPakistan #HaramainShareefain #IstihkamEPakistan #QuranOSunnat #IslamicUpdates #DeeniPaigham
15
21
1
47
880
نحن في جمهورية باكستان الإسلامية 🇵🇰 على أتمّ الاستعداد للوقوف إلى جانب المملكة العربية السعودية والدفاع عن أرض الحرمين الشريفين، بإذن الله. اللهم احفظ المملكة العربية السعودية، و خادم الحرمين الشريفين وسمو ولي عهده الأمين، واحفظ شعبها الكريم، وأدِم عليها نعمة الأمن والأمان والاستقرار والازدهار، واحفظ سائر بلاد المسلمين من كل سوء. #یوم_نجات_مبارک #٢٠٣٠_بلا_نقاب12 #السعودية #الحوثي_انتهى #السعوديه_خط_أحمر @KSAembassyPK @MSAlmalik @alsaud1ksa @MhmdAlissa
9
105
2
103
859
لعنة الله على المجوس الايرانين و أذنابهم الحوثة
فيديو يوثق استعدادات معتمرين للصعود إلى طائراتهم قبل الاعتداء على مطار الرياض يوم أمس
40
266
2
1,122
12,054
#دافعوا_عن_وطنكم_وقيادتكم إلى إخواننا و أصحابنا في المملكة العربية السعودية 🇸🇦 نحن معكم قلباً وقالباً، نقف إلى جانبكم في كل ما يمر بكم من تحديات، وندعو الله العلي القدير أن يحفظكم ويحفظ بلادكم من كل مكروه وسوء، وأن يجعل أرض الحرمين الشريفين في أمان وسلام واستقرار دائم. اللهم رد كيد المتآمرين والمتربصين ببلاد الحرمين إلى نحورهم، واجعل تدميرهم في تدبيرهم، واجب علينا جميعاً أن نكون عوناً لكم ودعماً، نسأل الله لكم التوفيق والسداد والنصر المبين. #السعوديه_خط_أحمر
11
107
1
109
1,141
لعنة الله على الحوثي وكل من يعاونه أو يسانده في استهداف أمن المملكة العربية السعودية واستقرارها. اللهم احفظ المملكة العربية السعودية وقيادتها وشعبها،واحمِ جنودها البواسل، وردّ كيد كل من أراد بالمملكة سوءًا في نحره، واجعل تدبيره تدميرًا عليه، إنك على كل شيء قدير. #الحوثي_انتهى #السعودية @PM_Huzaifah @dobahi @sabqorg
17
91
2
92
645
إن الاعتداءات الحوثية التي استهدفت مطارَي الرياض وأبها مدانة بأشد العبارات وغير مقبولة إطلاقاً. إن المساس بأمن المملكة العربية السعودية وسلامتها هو استهدافٌ مباشر لأمن الأمة الإسلامية جمعاء. وإننا نؤكد تضامننا الكامل والمطلق مع قيادة المملكة العربية السعودية، وحكومتها، وشعبها الشقيق. أمن المملكة العربية السعودية، وسيادتها، والدفاع عن أراضيها قضايا غير قابلة للمساومة؛ ويجب الرد الرادع والحاسم على كل عدوان وغطرسة من الأعداء. الدكتور حافظ عبد الكريم الرئيس العام لجمعية أهل الحديث المركزية بباكستان عضو مجلس الشيوخ الباكستاني
12
11
32
780
#جنودنا_درع_الوطن_وفخره تدين منظمة شباب أهل الحديث بأشد العبارات الهجمات التي شنتها جماعة الحوثي على مطاري الملك خالد وأبها الدوليين في المملكة العربية السعودية، مؤكدة رفضها القاطع لكل ما يهدد أمن المملكة واستقرارها ويعرض حياة المدنيين للخطر. وتعرب المنظمة عن تضامنها الكامل مع المملكة العربية السعودية، وتتقدم بخالص التعازي وصادق المواساة إلى أسر الضحايا وذويهم، سائلة الله تعالى أن يتغمد المتوفين بواسع رحمته، وأن يمن على المصابين بالشفاء العاجل. #دشمن_پہ_بھاری_سپہ_سالار #السعودية #اليمن #عوامی_مزاحمت_کی_للکار @KSAembassyPK @Saudi_Moia
22
117
2
116
1,691
انا لله وانا الیہ راجعون محترم جناب حافظ عمار سعیدی حفظہ اللہ سیکرٹری اطلاعات اھلحدیث یوتھ فورس پاکستان کی خالہ جان قضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں نماز جنازہ 09اکتوبر2026 بروزجمعہ سہ پہر 04:00 بجے مبارک مسجد خانیوال میں ادا کی جائے گی ان شاء اللہ . . . #AYFPakistan
4
3
7
100
حرمین شریفین پر حملہ صرف مقدس مقامات پر حملہ نہیں، بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے دلوں پر حملہ ہے۔ ہم اس بزدلانہ اور ناقابلِ برداشت اقدام کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
45
48
4
146
2,502
اللہ تعالی کے فضل و کرم سے مكة المكرمة میں موسلادھار بارش کے خوبصورت مناظر #السعودية #مكه_المكرمة #السعودية
11
67
79
692