Pinned Tweet
جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کا کیس
عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے، عدالت کا 29 مارچ تک گرفتار کرکے عمران خان کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا،
@ARYSabirShakir @DurraniViews @fawadchaudhry @ImranRiazKhan @samiabrahim @SdqJaan
آج میں شوکت خانم سے اپنے ایک عزیز کا مفت علاج کروا کے جا رہا ہوں اللہ پاک عمران خان کو سلامت رکھے لمبی زندگی عطا کرے۔۔۔۔
@PTIofficial @SdqJaan @samiabrahim
اپوزیش کے رکن قومی اسمبلی ثنا اللہ مستی خیل کو پروڈکشن آڈر پر پارلیمنٹ ہاوس پہنچا دیا گیا،
ثنا اللہ مستی خیل کو اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس پہنچایا گیا...
@SanaMastiKhel @PTIofficial
🚨مراد سعید🚨
مراد سعید کی تقریر جو پیپلز پارٹی کی سیاست کا جنارہ نکال رہی ہے۔۔۔زرا سنیں
@PTIofficial @MuradSaeedPTI
اسد اللہ خان کا دعوی🚨
سہیل آفریدی کو مولانا فضل الرحمن کے ذریعے ٹریپ کیا گیا سہیل آفریدی مردان چھوڑ کر جانا نہیں چاہتے تھے
کہا گیا مولانا ملاقات کیلیے آرہے ہیں اور مولانا فضل الرحمن کو بھی اس کا نہیں پتا
مولانا پشاور وزیراعلی ہاؤس پہنچیں ملاقات کیلیے حکومت مذاکرات سے پیچھے ہٹ
🚨 اقرار الحسن 🚨
اقرار الحسن کی یہ ویڈیو بنانا وجہ گرفتاری ہو سکتی ہے جب ظالم کا ظلم مٹنے والا ہوتا ہے تو وہ ہر طرف ہاتھ پاؤں مارنے کی کوشش کرتا ہے...
@farah_iqrar_ @iqrarulhassan
🚨آئی ایل ایف کے چیف ارگنائزر انتظار حسین پنجوتہ کا گورنر راج کے خلاف بیان....
@intazarpanjutha

