Jafari Baqir retweeted
پاکستان میں کوئی نا خوشگوار واقعہ ہو سکتا ہے آفتاب اقبال عرف تابو یوتھیا
اس بندے نے آج آفتاب اقبال کے بیڈ میں گھس کر اس کی آتما کو دھو ڈالا یہ ویڈیو وائرل کرو تا کہ آفتاب اقبال کو بھی سمجھ آ جاۓ تیری دو ٹکے کی عزت نہیں
Jafari Baqir retweeted
جاپان میں بھی عوام پاکستان کے ملی نغموں پر ٹک ٹاک ٹرینڈ بنانے لگے!
سوائے ابلیس اور اسکے چیلوں کے، باقی ساری دنیا پاکستان پر رشک محسوس کر رہی ہے۔
Jafari Baqir retweeted
🚨🚨افغان طالبان فوجی اپنی شلواریں چھوڑ کر بھاگ گے
جوانوں نے اگلے مورچوں سے قوم کے لئے یہ ویڈیو بھیجی اسے ہر طرف پھیلانا آپ کا کام ہے آئیندہ جو پانچ ہزار سال کی تاریخ کی بات کرے اس کو یہ شلواریں دیکھیا دیں افغان طالبان کیسے شلواریں اور اپنی چوکی چھوڑ کر بھاگ گے ہیں
Jafari Baqir retweeted
On my way back from work today, I made an unannounced, surprise visit to Mochi Gate and was pleasantly surprised to see the IG Police, DIG Operations, Traffic Head, Commissioner, and DC Lahore all present on site, personally monitoring and overseeing arrangements for a safe Basant. This is what it looks like when a government truly cares.
Jafari Baqir retweeted
نواز شریف نے اپنا فیصلہ اللہ پہ چھوڑ دیا تھا۔ رب العزت نے اسکے بھائُ کو وزیر اعظم بیٹی کو وزیر اعلی بنایا ۔ اسکے خلاف سازشی آج وقت کے کٹہرے میں کھڑے ھیں ۔ عمران خان کو لانے والے اور نواز شریف کو قید و جلاوطن کرنے والے آج کہاں ہیں ۔ اللہ اکبر
Jafari Baqir retweeted
یہ ہے میرا قائد نوازشریف جو فوجی اسٹیبلشمنٹ کی دھجیاں اڑا رہا ہے اؤر میں اپنے قائد کے ساتھ کھڑا ہوں
I love Nawaz sharif ❤️
Jafari Baqir retweeted
نواز شریف نے اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑا تھا
اور اللہ نے پھر اپنا فیصلہ سنا دیا
پاکستان ہمیشہ زندہ باد پاک فوج زندہ باد
نواز شریف زندہ باد
Jafari Baqir retweeted
نواز شریف کا یہ خطاب میں جب جب سنتا آنکھ میں آنسو آ جاتے ہیں اس تقریر کے آخر میں دکھی دل سے نواز شریف نے کہا تھا
ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے
ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستان میں
میاں صاحب آپ کے نام پر ووٹ لے کر وزیر بنے لوگ آپ کو بھول سکتے ہمیں آپ اور آپ پر گزری ہر بات یاد ہے
Love you Mian Shb
#ArmyStandsWithLawAndConstitution
Jafari Baqir retweeted
عمران نیازی پر نیا گانا لانج کر دیا گیا وڈیو میں نے لگا دی ہے آپ نے ری پوسٹ کرنا ہے باقی سارا کام یوتھیے خود سنبھال لیں گے۔
Jafari Baqir retweeted
چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر صاحب
#COAS_CDF
Jafari Baqir retweeted
اس حلقے سے پی ٹی آئ ڈانسر لطیف کھوسہ جیتا ھے کیا کبھی کسی نے اس کو حلقے میں دیکھا تو جواب ھے نہیں مگر سعد رفیق آپ کو ھمیشہ اپنے لوگوں کے ساتھ نظر آے گا
Jafari Baqir retweeted
انڈین فوجی دوبئ ائر شو میں پاکستانی جنگی طیارے کے ساتھ یادگار تصاویر اتروا رہے ہیں
سواگ تو ہے
Jafari Baqir retweeted
تمام فالوورز سے التماس ہے کہ خاکسار کا اکاونٹ یوتھڑوں کی طرف سے بہت بڑی مقدار میں رپورٹ کیا جا رہا ہے، جس نے فالو نہیں کیا وہ فالو کرے اور جو لائیک اور ری ٹویٹ نہیں کرتے وہ بھی کیا کریں۔
🙏
Jafari Baqir retweeted
افغان ہمارے دوست نہی ان کو واپس بھیجیں متفق تو ری پوسٹ کریں لائیک کریں کاپی پیسٹ کریں
#TimeToSendAfghansHome
















