Sohail Zafar Chattha retweeted
سی سی ڈی کانسٹیبل فیاض حسین شہید !
گجرات میں ریکی کے دوران خطرناک ملزمان کی فائرنگ سے سی سی ڈی کانسٹیبل فیاض حسین شہید ہو گیا. ملزمان نے سی سی ڈی گجرات کے اہلکار فیاض حسین کو دیکھتے ہی اس پر فائرنگ کر دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا اسے فوری طورپر ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا ۔سی سی ڈی اور پولیس کی بھاری نفری ملزمان کا تعاقب کر رہی ہے جلد انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔
It is a welcome development that those involved in the world of crime are repenting.
CCD Punjab will review its policy regarding them while observing their future actions.
CCD takes action against any individual only after obtaining solid material evidence and other testimonies.
جو جرائم کی دنیا سے توبہ کر رہے ہیں یہ ایک خوش آئند بات ہے۔
سی سی ڈی پنجاب ان کے آئندہ عمل کو دیکھتے ہوے انکے بارے میں اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرے گی
سی سی ڈی کسی بھی شخص کے خلاف کاروائی ٹھوس مادی شہادتوں اور دیگر گواہیوں کے میسر انے کے بعد ہی کرتی ہے۔
Sohail Zafar Chattha retweeted
ISPR: General Syed Asim Munir joined the Christian community at Christ Church, Rawalpindi in Christmas celebrations.
The congregation welcomed COAS and thanked him for sharing the festivity. COAS wished Merry Christmas to the entire Christian community in Pakistan.
COAS expressed reverence for religious community and stressed upon the need for promoting greater interfaith harmony in society in order to follow Quaid's true vision of a united and progressive Pakistan.
COAS noted that “Islam teaches us the lesson of peace, friendship and encourages interfaith harmony which is the need of the hour”.
COAS stressed upon the importance of having correct perspective, truth and knowledge based opinions about national issues rather than following rhetoric and propaganda, to address complex challenges and issues.
“Enemies of Pakistan are hell-bent towards creating fissures using religious, ethnic and political vulnerabilities. We have to stand together & united to rise as a resolute and strong nation.” COAS remarked.
COAS while paying glowing tribute to Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah’s great vision and leadership on his 147th birthday, quoted Quaid’s historical remarks made in his speech on 11 August 1947 while addressing the Constituent Assembly, (quote)“You are free. You are free to go to your temples. You are free to go to your mosques or to any other places of worship in this State of Pakistan.” (Un-quote)
At the end, COAS befittingly acknowledged the contributions and sacrifices made by the entire Christian community of Pakistan in all the fields and domains.
Sohail Zafar Chattha retweeted
High Commissioner @DrMFaisal honours Mahnoor Cheema, a British Pakistani student, by awarding her a Certificate of Appreciation for her 34-subject triumph in GCSE exams. 📚 An inspiration for young girls globally, Mahnoor shines a spotlight on🇵🇰's educational talent. Kudos!
Sohail Zafar Chattha retweeted
👏 Bravo Mahnoor Cheema on breaking the UK and world record! Mahnoor’s parents are from Lahore, and must be beaming with pride over this phenomenal achievement. 🇵🇰🇬🇧
thenews.com.pk/print/1103480…
My niece Mahnoor made us all proud. The credit goes to my sister!
لاہور سے تعلق رکھنے والی طالبہ ماہ نور نے برطانیہ میں تاریخ رقم کر دی
پاکستانی طالبہ کا آئی کیو لیول البرٹ آئن اسٹائن سے بھی زیادہ ہے، مینسا آئی کیو ٹیسٹ میں ماہ نور کا سکور 161 رہا ہے، وہ ذہانت کے لحاظ سے دنیا کے سرفہرست ایک فیصد افراد میں سے ہیں۔
برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ نے جنرل سرٹیفکیٹ آف سکینڈری ایجوکیشن( جی سی ایس ای) کے امتحان میں 34 مضامین میں ریکارڈ کامیابی حاصل کر لی۔
برطانیہ میں او اور اے لیول کے نتائج جاری ہوگئے ہیں، ان امتحانات میں آئن سٹائن سے زیادہ آئی کیو رکھنے والی برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ نے 34 مضامین میں ریکارڈ کامیابی حاصل کر لی ہے۔
ماہ نور نے او لیول امتحان میں 10 مضامین سکول سے اور 24 پرائیوٹ امیدوار کے طور پر دیئے اور تمام میں اے سٹار گریڈ حاصل کر لئے۔
آئن اسٹائن کبھی مینسا ٹیسٹ کا حصہ نہیں بنے مگر مانا جاتا ہے کہ ان کا سکور بھی 160 ہوگا۔
واضح رہے کہ ماہ نور کے والدین عثمان چیمہ اور طیبہ چیمہ کا تعلق لاہور سے ہے، یہ فیملی 2006 میں برطانیہ منتقل ہوئی تھی۔
Sohail Zafar Chattha retweeted
She’s neice of brother @SZChatthaPSP , what a moment of pride for family. Heartiest congratulations brother .
لاہور سے تعلق رکھنے والی طالبہ ماہ نور نے برطانیہ میں تاریخ رقم کر دی
پاکستانی طالبہ کا آئی کیو لیول البرٹ آئن اسٹائن سے بھی زیادہ ہے، مینسا آئی کیو ٹیسٹ میں ماہ نور کا سکور 161 رہا ہے، وہ ذہانت کے لحاظ سے دنیا کے سرفہرست ایک فیصد افراد میں سے ہیں۔
برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ نے جنرل سرٹیفکیٹ آف سکینڈری ایجوکیشن( جی سی ایس ای) کے امتحان میں 34 مضامین میں ریکارڈ کامیابی حاصل کر لی۔
برطانیہ میں او اور اے لیول کے نتائج جاری ہوگئے ہیں، ان امتحانات میں آئن سٹائن سے زیادہ آئی کیو رکھنے والی برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ نے 34 مضامین میں ریکارڈ کامیابی حاصل کر لی ہے۔
ماہ نور نے او لیول امتحان میں 10 مضامین سکول سے اور 24 پرائیوٹ امیدوار کے طور پر دیئے اور تمام میں اے سٹار گریڈ حاصل کر لئے۔
آئن اسٹائن کبھی مینسا ٹیسٹ کا حصہ نہیں بنے مگر مانا جاتا ہے کہ ان کا سکور بھی 160 ہوگا۔
واضح رہے کہ ماہ نور کے والدین عثمان چیمہ اور طیبہ چیمہ کا تعلق لاہور سے ہے، یہ فیملی 2006 میں برطانیہ منتقل ہوئی تھی۔
بزدار حکومت کے سابق مشیر زراعت حکومت پنجاب عبدالحئی دستی کے گھر پر ٹھیکوں کے کمیشن اور عدم اعتماد کے دورانُ وصول شدہ سیاسی رشوت کی ایک خطیر رقم چھاپے میں برآمد۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ نے ایڈیشنل ڈی جی وقاص حسن کو کیس پر مامور کیا جنہوں نے مجاز عدالت۔۔
کے دوران دی گئی سیاسی رشوت پر مشتمل ہے۔ کیس کی تفتیش جاری ہے اور ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں سرگرم ہیں
سے سرچ وارنٹ لے کر گھر کی تلاشی لی تو ملکی اور غیر ملکی کرنسی کی صورت میں دو تجوریوں میں چھپایا گیا بھاری کالا دھن برامد ہوا جس کی کل مالیت پندرہ کروڑ گیارہ لاکھ روپے سے زائد ہے۔ نوٹوں کو گننے میں کئی گھنٹے لگے۔ یہ رقم مختلف ترقیاتی منصوبوں میں حاصل کی گئی کمیشنوں اور عدم اعتماد
Sohail Zafar Chattha retweeted
شہداء ہمارے ہیرو ہیں،ملک و قوم کی خاطر ان قربانیاں ناقابل فراموش ہیں،شہداء کے خاندانوں کی خدمت ہم پر فرض ہے،سہیل ظفر چٹھہ
Sohail Zafar Chattha retweeted
وفاقی دارالحکومت کے علاقہ G-9 چمن روڈ پر یادگار شہداء تعمیر کر دی گئی،چوک کو دہشت گردی میں شہید ہونے والے پولیس جوان منور حسین کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔
ڈی آئی جی آپریشنز سہیل ظفر چٹھہ ایس پی صدر اور تاجر رہنما احسن ظفر بختاوری نے منور شہید چوک کا افتتاح کیا۔
Sohail Zafar Chattha retweeted
پولیس نے اطلاع ملتے ہی ڈاکوؤں کا تعاقب کیا۔ ڈاکوؤں نے پولیس اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں سمیت سینئر افسران موقع پر پہنچ گئے۔فرار ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔زخمی پولیس افسر کی صحتیابی کےلیے دعاؤں کی درخواست ہے۔
Sohail Zafar Chattha retweeted
تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ جی نائن ون میں ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ۔
فائرنگ سے ایک پولیس جوان کامران الدین شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی جوان کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ تین ڈاکو جی ٹین میں ایک واردات کے بعد فرار ہورہے تھے۔
اغوا کاروں نے 5 سالہ برہان کو اغوا کر کے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا۔ ایس پی حسن وٹو، اے ایس پی احمد شاہ اور ایس ایچ او شفقت فیض نے انتھک محنت کر کے برہان کو بحفاظت بازیاب کیا اور والدین کے حوالے کیااور دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ شاباش اسلام آباد پولیس۔















