ALOVERA retweeted
بالآخر تحریک انصاف کے 5 میگا پراجیکٹس سامنے آ گئے۔ استادِ محترم @realrazidada مارے حیرت کے سُن ہو گئے۔
#ووٹ_عمران_خان_کا #VoteSirfSherKa
ALOVERA retweeted
پنجاب حکومت کی مفت دوائیں سکیم کا فائدہ ان غریب مریضوں سے پوچھیں جنہیں لائف ٹائم دوائیں کھانی ہوتی ہیں اور اتنے وسائل نہیں ہوتے کہ خرید کر لے سکیں،بنیادی طور پہ یہ فارمولا میاں محمد شریف نے اپنایا تھا کہ جو لوگ دوائیں افورڈ نہیں کر سکتے ،انہیں ان کے گھر تک دوائیں پہنچائی جائیں
ALOVERA retweeted
Imran-Estblshmnt bad romance is nearing a hateful end. It hs produced a scenario tht all enmy agencies culdnt have put together: one man using one federating unit to lay siege on the capital, inciting institutions to mutiny and his workers to bloody violence across the country.
ALOVERA retweeted
یہ امر بالمعروف کے داعی ھیں..
جو شخص اپنی بیٹی کو عزت احترام اور باپ کی شفقت نہیں دے سکا وہ کسی اورکی بیٹی بہن کو کیا عزت احترام دے گا..
ALOVERA retweeted
انتہائی شرمناک۔ انتہائی شرمناک۔ انتہائی شرمناک۔ جو جملے عمران خان صاحب نے محترمہ مریم نواز صاحبہ کے بارے میں استعمال کیے ہیں؛ انتہائی شرمناک۔ کچھ تو معاشرتی اور خاندانی اخلاقیات باقی رہنی چاہیئں۔ کچھ تو احترام خواتین کا برقرار رہنے دینا چاہیے۔ انتہائی قابلِ مذمت۔
ALOVERA retweeted
Imran never had anything to do with decency and respect for women but tonight he has crossed all limits. He is acting like an ignorant bully and a street thug.
ALOVERA retweeted
#BREAKING: falling to the new low, former PM @ImranKhanPTI taunts @MaryamNSharif that the way you passionately taking my name in your speech, be careful it may upsets your husband. – at Punjab, Pakistan
ALOVERA retweeted
تحریک انصاف کی حامی خواتین خود ہی فیصلہ کر لیں کہ “امر بالمعروف” کے نام ہر سیاست میں اس قسم کے مذاق کی کتنی گنجائش ہے؟
ALOVERA retweeted
وہ پہلے رویا، زارو قطار رویا، زمین پر لیٹا، ایڑیاں رگڑیں، راہ جاتے لوگوں پر وٹے مارے لیکن ابا نیوٹرل بنا رہا۔ پھر جب اس نے خودکشی کی دھمکی کی ویڈیو ریکارڈ کروائی تو تب کہیں جا کے ابے کی ممتا جاگی۔
ڈپٹی بوٹ والا ابا 😂
ALOVERA retweeted
اشتر اوصاف اپنے دوستوں ثاقب نثار اور آصف کھوسہ کی گیم کھیل رہا ہے۔ بنچ پر اعتراض تک نہیں کیا۔ پہلے نوازشریف کو تلوایا اب شہباز کو تلوائے گا۔ میاں صاحب آپ کو ہر دفعہ ایک ہی سوراخ میں انگلی کا شوق بچپن سے ہے یا یہ عادت بعد میں پڑی تھی؟
ڈپٹی انگل باز 😜
ALOVERA retweeted
اور ناظرین جو الزامات عمران نیازی اپنے جلسوں میں حکومت پر لگا رہا ہے اب تک کی کاروائی میں چیف جسٹس وہی الزامات بطور ریمارکس جاری کررہے ہیں یہاں سوال یہ ہے کہ کیا یہ عدالت ہے کہ فرح گوگی کا کوٹھا
میں نہیں بولدی میرے اچ میرا نیازی بولدا
ALOVERA retweeted
اللہ پاک سے دلی دعا ہے کہ ہماری پیاری بیٹی ام البنین صاحبہ کی روح کو ابدی سکون، جنت میں اونچا مقام اور لواحقین کو صبر و استقامت عطا فرمائے آمین
دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں دلی افسوس اور دعائیں قبول کریں
ALOVERA retweeted
Replying to @MaryamNSharif
السلام علیکم ! میم کیا آپ نے میری یہ نظم پڑھی؟
@MaryamNSharif
ALOVERA retweeted
عمران خان اگر فلمیں بنانے کے بزنس میں چلے جاتے تو بلاک بسٹر آئیڈیاز پر سپرہٹ فلمیں دیتے۔ ان کی امیجینیشن، سیچویشن پیدا کرنے اور ڈائیلاگز کی صلاحیتیں غیر معمولی ہیں مگر انہوں نے سیاست کا چناو کیا اور اسے ایک ڈرامہ بنا ڈالا۔ ہر قسط نئی تفریح، جذباتیت اور نیا چونکا دینے والا موڑ۔ – at Lahore, Pakistan
ALOVERA retweeted
Looks like Imran is blaming establishment for conspiring to kill him to create chaos in Pakistan. The enemies of Pakistan might be loving this.
ALOVERA retweeted
Replying to @UzmaJawad6
عشق کا مشورہ! وہ بھی احتیاط کے ساتھ
یعنی زہر پیالہ، وہ بھی اپنے ہاتھ کے ساتھ
جوش میں ہوش کے دامن کو سنبھالے رکھئے
زیست کا لمبا سفر کٹتا نہیں، جذبات کے ساتھ
خواب ہرشخص ہی آنکھوں میں بساتا ہےریاض
بھولنے پڑتے ہیں سبھی، بدلتے حالات کے ساتھ
ALOVERA retweeted
عمران خان سیکورٹی رسک ہیں ،عمران خان کسی کے ایجنڈے پر ہیں، یہ جس راستے پر چل نکلا ہے یہ ہمارے سیکورٹی اداروں اور نیوکلیر پروگرام کی تباہی ہے ۔ جن کو گالیاں دیتا ہے ہو سکتا ہے کہ اُنہوں نے اسے اسپانسر کیا ہو ۔وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم بیان @KhawajaMAsif






















