Soneya. retweeted
Since yesterday, I’ve seen Israelis focusing on how Iranian missiles killed their children. But when their own army was bombing Gaza’s children, they were cheering. The hypocrisy is disgusting.
Soneya. retweeted
Tujhay Kitna Chahein Aur hum! Thank you Imran Khan, thank you Pakistan for the support. Standing with him all the way IA @SKMCH
Soneya. retweeted
“میں ساری زندگی جیل کی چکی میں گزار لوں گا لیکن فرعونیت اور یزیدیت کے سامنے نہیں جھکوں گا!!
قانون کی حکمرانی میری تحریک کا مرکزی مقصد ہے، جس سے ہم جنگل کا قانون ختم کریں گے-
جب سیاسی جماعت پر تمام دروازے بند کر دئیے جائیں ان پر ظلم کیا جائے، عدلیہ آزاد نہ ہو تب ان کے پاس سوائے پر امن احتجاج کے کوئی دوسرا راستہ نہیں بچتا۔
میں اپنی پارٹی، کارکنان اور سپورٹرز کو ہدایت کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ ایک بھرپور ملک گیر تحریک کے لیے تیار ہو جائیں۔ اس بار صرف اسلام آباد نہیں پورے پاکستان کی کال دوں گا-
پارٹی کے تمام لوگوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں آپ میں سے کوئی بھی “الیکٹیبل” نہیں ہے۔ آپ سب نظریے کے زور پر جیت کر آئے ہیں۔ مجھے سب کے بارے میں معلوم ہے کہ کون وکٹ کے دونوں اطراف کھیل رہا ہے، جو پارٹی احکامات پر عمل پیرا نہیں ہو گا اس کی جماعت میں کوئی جگہ نہیں ہو گی۔ مجھے جب بھی موقع ملا پارٹی انتخابات کرواؤں گا۔ پارٹی میں الیکشن کروانا ناگزیر ہے تاکہ ورکرز اوپر آ سکیں۔
نو مئی صرف آدھے گھنٹے کا کیس ہے۔ اس کی سی سی ٹی وی فوٹیج چرانے والے ہی اصل ذمہ دار ہیں اگر وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف نے نو مئی کیا تھا تو CCTV فوٹیجز سامنے لے آئیں۔
پولی گرافک ٹیسٹ تو شہباز شریف کا ہونا چاہیئے اور اس سے پوچھنا چاہئیے کہ وہ فارم 47 سے آیا ہے یا 45 سے۔
میں پاکستان کا سابق وزیراعظم ہوں، جس کے لیے جیل میں علیحدہ کیٹیگری ہوتی ہے لیکن مجھے جیل میں عام قیدیوں والی سہولیات بھی نہیں دی گئیں- مجھے جیل کے جس سیل میں 22 ماہ سے قید کیا ہوا ہے وہ ایک “چکی” ہے۔ اسی ملک میں چوروں کو وی وی آئی پی سیل میں رکھا گیا جو کسی “سویٹ”سے کم نہیں تھے۔
یہاں جنگل کا قانون نافذ ہے اور ایک کرنل کے کہنے پر تمام عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دئیے جاتے ہیں- میرے بچوں سے میری بات نہیں کروائی جاتی، میری بہنوں کو مجھ سے ملنے نہیں دیا جاتا۔ میری کتابوں سے پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے کہ ڈھائی ماہ سے مجھ تک کوئی کتاب نہیں پہنچنے دی گئی، صرف وہی کتابیں دی جاتی ہیں جو پہلے ہی پڑھ چکا ہوں- میں ایک سیاسی جماعت کا سربراہ ہوں لیکن میری جماعت کے لوگوں کو مجھ سے ملنے کی اجازت نہیں دی جاتی حالانکہ ان کے پاس عدالتی احکامات موجود ہوتے ہیں-
صرف مجھے اذیت دینے کے لیے میری اہلیہ کو سزائیں سنائی گئیں اس سے زیادہ گھٹیا پن کیا ہو سکتا ہے۔ ایک ہفتے میں میری اہل خانہ یا وکلاء سے صرف 30 منٹ کی ملاقات کروائی جاتی ہے۔ میری اہلیہ پر صرف سہولت کاری کا جھوٹا الزام تھا جو ثابت بھی نہیں ہو سکا۔
کل ہائی کورٹ کے باہر ہونے والے احتجاج میں تمام اپوزیشن اراکین لازمی شرکت کریں۔چھبیسیوں ترمیم کے بعد عدلیہ بلکل مفلوج اور بےاثر ہو چکی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بارہا وعدے کرنے کے باوجود بھی ہمارے کیسز نہیں لگا رہا-
سپریم کورٹ نے ملٹری ٹرائل کے حق میں فیصلہ دے کر اپنے ہی عدالتی نظام پر عدم اعتماد کر دیا ہے-
بھارت کے جواب میں ہماری فورسز خصوصاً پاک فضائیہ نے زبردست جواب دیا ہے اور پوری قوم نے بھی ساتھ دیا۔ میں جیل میں مقید ہوں مگر یہاں بھی لوگوں نے پاکستان کے جواب پر خوشی منائی۔”
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی دوران ٹرائل کارکنان، وکلأ اور صحافیوں سے گفتگو اور سوالات کے جوابات
Soneya. retweeted
تحریک انصاف آفیشل نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں سکرین شاٹ لگا لگا کر دکھایا گیا ہے کہ دیکھو ہماری ٹویٹس نے جنگ میں تمہاری کس قدر مدد کی ہے۔ سبھی پاکستانیوں کی پاکستان سے محبت لازوال ہے اور قابل ستائش ہے۔ میری ذاتی رائے میں تحریک انصاف کو ایسی صفائیاں دیتی ہوئی ویڈیو بنانے کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔ جنہیں آپ صفائیاں دینے کی کوشش کررہے ہیں وہ قوم کے مجرم ہیں۔ انہوں نے ملک کی اینٹ سے اینٹ بجائی ہے۔ انہوں نے اپنے حلف سے ، اس قوم کے مینڈیٹ سے ، آئین پاکستان سے اور اپنے فرائض سے غداری کی ہے۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ ایسی ٹویٹس سے انکے دل میں کوئی نرم گوشہ پیدا کرلیں گے تو یہ آپ کی خام خیالی ہے۔
Soneya. retweeted
"Jap Pakistan mei Blast hoti to kya wo bolte India ne kiya?" Salman after 26/11
They openely used to give cleanchit to Pakistan.
This is @BeingSalmanKhan, this is why he was silent for last 5 days and tweeted on ceasefire.
Soneya. retweeted
From the 3rd party perspective:
Pakistan initially paused a military response.
For which India exploited and attacked Pakistani military installations (yesterday).
Pakistan responded with a relentless attacked.
Which put India on the back foot and begged for a diplomatic off ramp.
Pakistan paused again, to give diplomacy a chance.
India then proceeded to break that pause.
Then the ceasefire came, and now India is breaking it again.
Soneya. retweeted
پی ٹی آئی کا کردار بڑا مثبت رہا ہے، دشمن کو بات کرنے کا موقع نہیں دیا ، رانا ثناء
رانا صاحب پی ٹی آئی نے تو ہمیشہ وطن کیلئے مثبت ہی کردار ادا کیا ہے لیکن ن لیگ، یا خواجہ آصف تو اس وقت انڈیا کی سہولت کاری کررہے ہیں
Soneya. retweeted
🚨🚨🚨 پارٹی قائدین جاگ جائے یہ کیا تماشہ شروع ہے، عمران خان کو فورا محفوظ جگہ منتقل کرے، راولپنڈی، لاہور اور آب اسلام آباد میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہے۔
Soneya. retweeted
Bro was on his way to get fresh yogurt on a CD-70, saw an Indian drone, gunned it down & went home like nothing happened. This is Pakistan, Baby !!
Soneya. retweeted
I have NEVER deleted tweets but today I am deleting all tweets that I made without verifying the claims of our Indian media channels.
I feel sad not because of tweeting but more so because I (wrongly) believed what I saw!
Soneya. retweeted
I had no idea about Chinese trolling style until recently. Here they are making fun of India’s planes getting shot down by Pakistan.
🤣🤦🏽♂️
Soneya. retweeted
عمران خان کے دور میں امریکہ جیسی سپر پاور نے بھی ڈرون حملے بند کر دیے تھے، اور موجودہ کرپٹ حکمرانوں اور انکے سہولتکاروں کے دور میں انڈیا امریکہ سے بھی ذیادہ ڈرون حملے کر رہا ہے اور بڑے بڑے شہروں میں کر رہا ہے لیکن انکی آواز بھی نہیں نکل رہی
" قیادت کا فرق صاف ظاہر ہے "
Soneya. retweeted
“𝐈𝐟 𝐈 𝐝𝐨𝐧’𝐭 𝐟𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐦𝐲 𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭𝐫𝐲 𝐰𝐡𝐨 𝐰𝐢𝐥𝐥?!”
- 𝑻𝒉𝒆 𝒍𝒆𝒂𝒅𝒆𝒓 𝒐𝒇 𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏, 𝒕𝒉𝒆 𝒄𝒂𝒑𝒕𝒂𝒊𝒏 𝒐𝒇 𝒕𝒉𝒆 𝒏𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏, 𝑷𝒓𝒊𝒎𝒆 𝑴𝒊𝒏𝒊𝒔𝒕𝒆𝒓 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
Soneya. retweeted
As time passing by the footages are coming out. I believe we should stop everything and focus to make sure these morons should face the fate. I will not point out anything about leadership at the moment. I request everyone to follow the same and make sure to share evidence of Islamabad massacre.
Soneya. retweeted
The streets of the capital of Pakistan, Islamabad were burning. Thousand were murdered by paramilitary personal on orders given by interior minister Mohsin Naqvi and COAS Asim Munir
The paramilitary forces shot peaceful protesters at point blank!
The people who came were innocent protesters who came out on Imran Khan's call to demand justice.
A protest is every human beings constitutional right!
Where is the accountability?
Who is responsible for these murders?
@hrw
@RSF_inter
@AlJazeera
#IslamabadMassacre
#ImranKhan #Islamabad_Massacre
Soneya. retweeted
Rangers were the terrorists behind November 26th where thousands of innocent civilians were executed by para-military personal.
These orders were given by Chief of Army Staff General Asim Munir.
This dictator, is proving to be as evil as Adolf Hitler.
He forgets, as Hitler did, that no matter how powerful he might think he is; ultimately he will have to pay for his crimes.
Asim Munir will forever be remembered as the " Butcher of
#IslamabadMassacre "
He will go down in history as the man responsible for using the country's army against their own people who were exercising their constitutional right to peacefully protest.
The world watches in silence as thousands mourn the loss of their loved ones.
What role do the the flag-bearers of #HumanRights play?
Isn't @hrw an organization that works for the rights of ALL humans regardless of religion and/or country? Then why are you quite?
#ImranKhan @PTIOfficialUSA @SHABAZGIL @MoeedNj
#اسلام_آباد_قتل_عام
@amnesty @RSF_inter @UNHumanRights @UN
Soneya. retweeted
الجزیرہ کی رپورٹ کس طرح سے اسلام اباد کو منٹوں کے اندر صاف کر دیا گیا اور سارے ثبوت مٹا دیے گئے مگر کیمرے کی انکھ نے سب ریکارڈ کر لیا۔۔۔
#اسلام_آباد_قتل_عام
#شہداء_کو_انصاف_دو
Soneya. retweeted
پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کی ڈی چوک اسلام آباد میں شہید ہونے والے بابینی مردان سے تعلق رکھنے والے کارکن صدر علی کے قبر پر حاضری۔ شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ عاطف خان نے شہید کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔
Soneya. retweeted
جنہوں نے گولی چلائی انہوں نے بار بار اعلان کر کے کہا کہ 5 منٹ میں صفایا کر دیں گے، کاش تم لوگ دشمن کی فوج سے لڑتے، تم نے اپنوں پر ہی گولیاں چلا دیں۔۔۔۔ قاری زوار بہادر
#اسلام_آباد_قتل_عام
#گولی_کیوں_چلائی





















