قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹرائی نیشن سیریز کے میچز کے دوران صفائی کے بہترین انتظامات یقینی بنانے والے صفائی ورکرز کی خدمات کو سراہتے ہوئے سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان نے ورکرز کو اعزازی چیکس تقسیم کیے۔
ستھرا پنجاب لاہور صفائی ورکرز نے ٹرائی نیشن سیریز
1/2
1
121
2/2
کے میچز کے دوران قذافی اسٹیڈیم کے تمام انکلوژرز، نشستوں، واش رومز اور پارکنگ ایریاز میں صفائی کے مثالی انتظامات سرانجام دیے اور شائقینِ کرکٹ کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
#SuthraPunjab #SPAL113 #چمکتالاہور #chamaktalahore
3
سموگ کی روک تھام اور فضائی آلودگی میں کمی کے لیے ستھرا پنجاب لاہور کی صفائی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب وژن کے تحت ’’چمکتا لاہور‘‘ مہم پر عملدرآمد جاری
1/2
1
1
165
2/2
ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے نسبت روڈ کے اطراف صفائی اور واشنگ کا سلسلہ جاری
#SuthraPunjab #LWMC #AntiSmog #CleanLahore #SPAL1139 #ChamaktaLahore #چمکتالاہور
9
سموگ سے بچاؤ کا مشن ۔۔ اینٹی سموگ گنز شہر بھر میں کام میں مصروف۔۔ ستھرا پنجاب لاہور شہر بھر میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لئے کوشاں ۔ ۔
#ستھراپنجاب
93
ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے شہر بھر میں مینول سویپنگ ۔۔ عملہ مختلف شفٹوں میں کام میں مصروف ۔۔
#ستھراپنجاب
91
ستھرا پنجاب لاہور اینٹی لٹرنگ اسکواڈ فیلڈ میں متحرک!
گلگشت ٹاؤن میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ کی آگاہی سرگرمیاں جاری ہیں۔ دکانداروں اور کاروباری طبقے کو صفائی برقرار رکھنے اور گندگی پھیلانے سے گریز کرنے کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جا رہی ہے
#SuthraPunjab #SPAL1139
89
لاہور کے مضافاتی علاقوں میں صفائی آپریشن جاری!
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان کی ہدایت پر مضافاتی علاقوں کو ماڈل ایریاز بنانے کے لیے صفائی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک ہیں۔
#LWMC #SuthraPunjab
92
سموگ کی روک تھام اور دھول مٹی سے بچاؤ کے لیے ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی صفائی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک!
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژنِ ستھرا پنجاب کے تحت ’’چمکتا لاہور‘‘ مہم پر بھرپور انداز میں عملدرآمد جاری ہے۔
صاف ستھرا لاہور، صحت مند ماحول!
#SuthraPunjab #LWM
98
ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے لاہور کینال پر کشتیوں کے ذریعے صفائی آپریشن جاری،ستھرا پنجاب لاہور کی صفائی ٹیمیں نہر کنارے اور گرین بیلٹس کی صفائی ستھرائی بھی یقینی بنا رہی ہیں
شہریوں سے اپیل ہے چپس کے ریپرز، جوس کے ڈبے اور دیگرکوڑا کرکٹ نہر میں پھینکنے سے گریز کریں۔
#SuthraPunjab
104
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان کی ہدایت پر شہر کی شاہراؤں اور کمرشل مارکیٹس کو ویسٹ فری رکھنے کے لیے ستھرا پنجاب لاہور اینٹی لٹرنگ اسکواڈ کی دونوں شفٹوں میں کارروائیاں اور آگاہی مہم جاری ہے۔
#LWMC #SuthraPunjab #CleanLahore #AntiLitteringSquad #Lahore
132
صاف لاہور، خوبصورت لاہور!
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان کی ہدایت پر شہر کی شاہراؤں اور کمرشل مارکیٹس کو ویسٹ فری رکھنے کے لیے ستھرا پنجاب لاہور اینٹی لٹرنگ اسکواڈ کی دونوں شفٹوں میں کارروائیاں اور آگاہی مہم جاری ہے۔
1/2
1
178
2/2
گزشتہ ماہ اسکواڈ نے 69 ہزار سے زائد ہاٹ سپاٹ ایریاز کی انسپکشن کی، صفائی قوانین کی خلاف ورزی پر 4 ہزار سے زائد دکانداروں کو ای چالان وارننگ نوٹسز جاری کیے، جبکہ غیر قانونی ڈمپنگ میں ملوث 15 گاڑیاں ضبط، 22 استغاثہ اور 3 ایف آئی آر درج کی گئیں۔
#LWMC #AntiLitteringSquad
15
گھر سے ہی اقدامات ۔۔ پلاسٹک ویسٹ کم سے کم پھیلائیں ۔۔ ماحول بچائیں #ستھراپنجاب
87
Waste Sorting at Home .. !
Suthra Punjab Activities in Lahore demands cooperation from Public .. !
#SuthraPunjab
85
لاہور میں سموگ سے بچاؤ کے لئے اقدامات جاری ۔۔ شہر میں ایل ڈبلیو ایم سی کے اینٹی سموگ آپریشنز کی وجہ سے صورتحال میں بہتری کا عمل جاری ۔۔
#ستھراپنجاب
143















