
Ex minister Law & Parliamanry Affairs Balochistan #MWM. Human Rights, Minority Rights Activist, Politician, journalist. RTs not endorsement.
Quetta, Pakistan
Joined July 2015
- Tweets1.6K
- Following63
- Followers2.2K
- Likes602
دھشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ کی نئی لہر بہت تشویشناک ہے، دائرہ وسیع تر ہونے کا خدشہ ہے۔ حکومت ومیڈیا کی عدم توجہی اس تشویش میں اضافہ کرتی ہے۔
#پنجاب_ٹارگٹ_کلنگ
#تکفیری_سرگرمیاں
#Punjabtargetkilling
Syed Mohammad Raza retweeted
Tawheed which is the source of man's eternal felicity and his true perfection does not revolve around the axis of word and tongue, rather it (Tawhid) is a reality in the heart and is a faith which develops in the heart.
~Ayatullah Misbah Yazdi
SOURCE: AT-TAWHID OR MONOTHEISM
سلام یا حسین ع خون تلوار پر غالب کیسے آتا ہے؟ رہتی دنیا تک آپ کا یہ احسان،
سلام اے حریت پسندوں کے سالار ۔۔ مظلوم فلسطینیوں نے جدید ترین ٹیکنالوجی پر غالب آکر عرب دنیا کو عملا" دکھادیا کہ امریکہ اسرائیل سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
#GazzaUnderAttackk
#فلسطين_تنتصر
#اسرائيل_سقطت
Syed Mohammad Raza retweeted
It is the anniversary of the demolition of Baqee. Remember that dark stain on history.
We’re sorry for not doing nearly enough about that heinous desecration. The Wahhabi cult had the audacity to destroy those shrines, knowing our meekness.
#8thShawwal
اسرائیلی فوج کے جوتے, وردی تک ترکی میں بنتے ہیں۔ ترکی کا اسرائیل کیساتھ
$ 6.5 billion trade volume
سالانہ ھے۔ اسرائیل سے سفارتی و تجارتی تعلقات ختم کئے بنا، مقبوضہ حجاذ کے قابض سعودیوں اور ترکی کے کسی مذمتی بیان کی کوئی وقعت نہیں
#غزة_تحت_القصف
#SavePalestine
#GazaUnderAttak
اسرائیلی حملے، اب تک 58 بچوں،34 خواتین سمیت 192 فلسطینی شہید، عمارتیں تباہ،
10000 لوگ بے گھر۔
او آئی سی نے معاملہ ایک قرارداد منظور کرکے نمٹادیا
#غزة_تحت_القصف
#القدس
#فلسطين_حره
#PalestineBleeding #Palastine
#IsraeliTerrorism #IStandWithPalestine #WeAreAlQuds!
Syed Mohammad Raza retweeted
Imam Ali (a.s.) said,
‘Wisdom is a tree that grows in the heart and produces fruit on the tongue.’
[Ghurar al-Hikam, no. 1992]
Some say..Israel's strong...no damage..
Can't see the unbeatable portrayed image of Israel has been toppled down to earth by the awareness, courage, determination, firm belief & faith of the oppressed
#IsraelKillsCivilians #freepelestine #GenocideinGaza #إسرائيل #SupportPalestine
Syed Mohammad Raza retweeted
⚫ حق پر ظلم ⚫
🔷 امام على عليه السلام
ظَـلَمَ الْحَقَّ مَنْ نَصَرَ الْباطِلَ۔
◾ جس نے باطل کی مدد کی اس نے حق پر ظلم کیا
📚 غررالحکم، ص71
One of the most appalling human rights crises where an occupying force,supported by West ,has driven out people from homes, killed & maimed them even have the gall to brand the victims as terrorist when they ask for a right to live in their own homes.
#IsraelTerrorist
#Gaza
کابل میں شہید شیعہ ہزارہ بچیوں کی مظلومیت، فلسطین میں ڈھائے گئے مظالم کے مہیب سایوں میں عید مبارک کہنا مشکل ھے۔
رمضان المبارک میں روزہ رکھنے والے اطاعت گزارو! بارگاہ الہی میں آپ کی عبادات قبول ہوں۔
#PalestineWaitingForMuslims
#PalestineUnderAttack
#KabulSchoolAttack
#EidAlFitr
آخری دن کی دعا
بسم اللہ الرحمن الرحیم
أللّهُمَّ اجْعَلْ صِيامي فيہ بالشُّكرِ وَالقَبولِ عَلى ما تَرضاهُ وَيَرضاهُ الرَّسولُ مُحكَمَةً فُرُوعُهُ بِالأُصُولِ بِحَقِّ سَيِّدِنا مُحَمَّدٍ وَآلہ الطّاہرينَ وَالحَمدُ للہ رَبِّ العالمينَ
#رمضان
#رمضان_كريم
#Ramadan
#Ramadan2021
انتیسویں دن کی دعا
بسم اللہ الرحمن الرحیم
للّٰھُمَّ غَشِّنِی فِیہِ بِالرَّحْمَۃِ، وَارْزُقْنِی فِیہِ التَّوْفِیقَ وَالْعِصْمَۃَ، وَطَھِّرْ قَلْبِی مِنْ غَیاھِبِ التُّھَمَۃِ، یَا رَحِیماً بِعِبادِہِ الْمُؤْمِنِینَ
#٢٩رمضان١٤٤٢
#Ramadan
#Ramadan2021
28ویں کی دعا
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اَللّٰھُمَّ وَفِّرْ حَظِّی فِیہِ مِنَ النَّوافِلِ وَأَکْرِمْنِی فِیہِ بِإِحْضارِ الْمَسائِلِ وَقَرِّبْ فِیہِ وَسِیلَتِی إِلَیْکَ مِنْ بَیْنِ الْوَسائِلِ، یَا مَنْ لاَ یَشْغَلُہُ إِلْحاحُ الْمُلِحِّینَ
#٢٨رمضان_١٤٤٢ه
#Ramadhan
#Ramadan2021
This innocent little girl asks...does our long perpetual ordeal has an end?
Explosions caused by a car bomb and mortarsoutside a school in Kabul on Saturday killed at least 55 people and wounded over 150, mostly female students۔
#hazaragenocide
#KabulSchoolAttack
#کابل_تسلیت
27 ویں دن کی دعا
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اَللَّھُمَّ ارْزُقْنى فيہِ فَضْلَ لَيْلَۃِ الْقَدْرِ وَ صَيِّرْ اُمُورى فيہِ مِنَ الْعُسْرِ اِلَى الْيُسْرِ وَ اقْبَلْ مَعاذيرى وَ حُطَّ عَنِّى الذَّنْبَ وَ الْوِزْرَ يا رَؤُفاً بِعِبادِہِ الصَّالِحينَ
#٢٧رمضان_١٤٤٢
#RamadanDay27
#Ramadan
چھبیسویں دن کی دعا
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اَللَّھُمَّ اجْعَلْ سَعْيى فيہِ مَشْكُوراً وَ ذَنْبى فيہِ مَغْفُوراً وَ عَمَلى فيہِ مَقْبُولاً وَ عَيْبى فيہِ مَسْتُوراً يا اَسْمَعَ السَّامِعينَ.
#٢٦رمضان_١٤٤٢
#Ramadan
#Ramadan2021
کابل میں شیعہ ہزارہ ایک پھر نشانے پر۔۔۔۔
کابل افغانستان میں سید الشہداء (ع) گرلز اسکول پر خودکش دھماکہ، 40 سے زائد طالب علم شہید اور 35 سے زائد زخمی
#hazaragenocide
#KabulBlast
#KabulBleeds
پچیسویں دن کی دعا
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مُحِبّاً لاِوْلِیائِکَ وَمُعادِیاً لاِعْدائِکَ، مُسْتَنّاً بِسُنَّۃِ خاتَمِ ٲَنْبِیائِکَ، یَا عاصِمَ قُلُوبِ النَّبِیِّینَ ۔
#٢٥رمضان_١٤٤٢
#Ramadan
#Ramadan2021
چوبیسویں دن کی دعا
بسم اللہ الرحمن الرحیم
أللّهُمَّ إنِّي أسألُكَ فيہ مايُرضيكَ وَأعُوذُ بِكَ مِمّا يُؤذيكَ وَأسألُكَ التَّوفيقَ فيہ لِأَنْ اُطيعَكَ وَلا أعْصِيَكَ يا جواد السّائلينَ
#٢٤_رمضان_١٤٤٢
#Ramadan
#Ramadan2021











