Sharjeel Ahmad Official retweeted
سینٹر کامران مرتضٰی؛🤣
محسن نقوی رات 2 بجے عورت کی طرح چل کر مولانا کے پاس آتے تھے؛
"جنوبی باغ میں ایک جگہ ہے جس کا نام بندی ہے، وہاں وہاں فورسز نے ایک گھر پر گرنیڈ وغیرہ پھینکا ہے جس سے ان کی فیملی کے کئی لوگ شہید ہوگئے ہیں، حالات بہت زیادہ خراب ہوچکے ہیں، مختلف مقامات سے فورسز راولاکوٹ میں داخل ہہونے کی کوشش کررہی ہیں، عمرفاروق چوک پہ ایک احتجاج کرنیوالے شخص کو گولی لگی ہے جس سے وہ زخمی ہے، راولاکوٹ اور پونچھ کے حالات کافی خراب ہیں"- آزاد کشمیر کے شہری کا ویڈیو پیغام
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Sharjeel Ahmad Official retweeted
بلوچستان میں BLF گوریلا وار کے پٹرن کو فالو کر رہی ہے جہاں ان گرہوں سے فوج کے قلعے بھی محفوظ نہیں ۔
اور گوریلا جنگ صرف فوجی طاقت سے نہیں جیتی جا سکتی۔ جسکا ثبوت خود بلوچستان ہے بلوچستان کے مسائل کا حل، مقامی آبادی کا اعتماد حاصل کیے بنا ممکن ہی نہیں۔ اگر فوجی آپریشن ہی اس مسئلے کا حل ہوتا تو اب تک ہو چکا ہوتا ۔
آج فوج کا بلوچستان میں مخصوص علاقوں تک محدود ہو جانا ہی اس حکمت عملی کی ناکامی کا واضح اشارہ ہے۔
Sharjeel Ahmad Official retweeted
عمران خان تو برداشت کرلیں گا لیکن آپ برداشت نہیں کرپاوگے
ملنگ کے الفاظ 🚨
Sharjeel Ahmad Official retweeted
خدا کے واسطے کوئی انڈیا پاکستان بنگلہ دیش سے انہیں دے دیں کردار
، ساس بھی بہو تھی
جان چھٹے روز روز کی اس اداکاریوں کے سستے ڈراموں سے
Sharjeel Ahmad Official retweeted
یہ امیر مقام کا ہوٹل ہے اور یہ بلکل دریائے سوات کے کنارے پر قائم ہے ، یہ ہوٹل ناجائز تجاوزات ہے
وائسرائے @fkkundi اس ہوٹل کی طرف کبھی نہیں دیکھے گا ، ان کی دشمنی صرف غریب عوام سے ہے
Sharjeel Ahmad Official retweeted
یہ گورنر راج نہیں ہے۔
یہ چوروں اور زور آوروں کا راج ہے۔
پختونخوا کا فیصلہ پختونخوا کے عوام ہی کریں گے۔
دا د گورنر راج ندی
دا د غلو او زورواکو راج دی
مخه د خیبر پښتونخوا ولس ته سزا ورکول دي
سزا په دې چې ولې د تحریک انصاف ملاتړ وکړ
ولې پر عمران خان باور وکړ
او ولې د هر ډول فشار سربیره پر خپله پریکړه ټویګل
دا د واک پریکړه نه ده بلکه د پښتونخوا ولس سره د غچ اخیستلو حد دی
خو یاد لری د ولس غچ په ځبلو نه ورکړ کیږی
د پښتونخوا پریکړه به د پښتونخوا ولس کوی
Sharjeel Ahmad Official retweeted
*دو یتیم معذور بھائیوں کی 2 ایکڑ زمین پر مریم نواز کی پنجاب حکومت کا قبضہ زمین با اثر وڈیرے کے حوالے کر دی جس کی پہلے ہی 7 مربع زمین ہے..
Sharjeel Ahmad Official retweeted
پشاور میں گورنر راج لگنے کے بعد پہلا عوامی سروے منظر عام پر آ گیا،
خیبر پختونخوا کی عوام تحریک انصاف اور عمران خان سے مطمئن اور دوبارہ تحریک انصاف کو حکومت میں لانے کے لیے پُر عزم،
جب کہ گورنر فیصل کریم کنڈی کو عوام گالیاں دے رہی ہے۔
Sharjeel Ahmad Official retweeted
لگتا ہے فیلڈ مارشل پرویز مشرف کی طرح اسلام آباد کی لال مسجد کی تاریخ دہراہیں گیں




















