SHERR retweeted
مسئلہ مسٹر پتلو نہیں مسئلہ اُس کے چاہنے والوں کی تعداد ہے۔
#justiceformrpattlo
#westandwithmrpattlo
SHERR retweeted
"MR PATTLO" Pochgaya Hain Court Mai, Sab Dua Kaare InshaAllah Sab Behtar Ho...!! ❤️ #westandwithmrpattlo #justiceformrpattlo
SHERR retweeted
31 اکتوبر کے جھوٹ مقدمے میں عدالت نے مسٹر پتلو کا مزیدتین روز کا ریمانڈ منظور کر لیا۔
جب ایک آدمی نے ایونٹ کا این او سی لیا
ایونٹ سے پہلے ہی صحت خرابی کی وجہ سے ایونٹ کینسل کر دیا
جب حادثہ ہوا بندہ ہوسپٹل میں ایڈمٹ تھا
ی
مگر پھر بھی کیوں کیس کو لمبا کھینچا جا رہا ہے اور کسی بھی شواہد نہ ہونے کے باوجود مسٹر پتلو کو اس کیس میں پھنسانے کی کوشش کی جا رہی ہے؟#justiceForMrPattlo
#westandwithmrpattlo
SHERR retweeted
We stand for justice, fairness, and the rule of law. 🇵🇰⚖️
#TeamMrPattlo seeks no special treatment, only a fair trial, constitutional rights, and justice through lawful means.
JUSTICE, NOT SPECIAL TREATMENT.
#JusticeForMrPattlo #WeStandWithMrPattlo #TeamMrPattlo 🥀✨
SHERR retweeted
عدالت نے پولیس کی مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مسٹر پتلو کو جوڈیشل کر دیا۔
#justiceForMrPattlo
#westandwithmrpattlo
SHERR retweeted
مسٹرپتلو کےوکیل کی میڈیا سےگفتگو۔ کیسےکل گزشتہ9نومبر کو مسٹرپتلو کے اوپر جھوٹیFIRدی گئی۔اور کس طرح تھانےبلاکر گرفتار ڈالی۔ہم چیف جسٹس آف پاکستان اور آرمی چیف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز سےگزارش کرتے ہیں کہ مسٹر پتلو کو انصاف دیاجائے۔ @OfficialDGISPR @MaryamNSharif @DRSHUGLISM
لمحہ فکریہ یہ ہے کہ ایک Crystal Clear Case میں پنجاب کی حکومت @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK انصاف کی بجاۓ نا انصافی کر رہی ہے تو جو لوگ اس پارٹی کے ورکرز ہیں وہ تو انصاف کی امید نا رکھے جو پارٹی اپنے سپوٹرز پر انصاف کے تکازے پورے نہیں کر رہی وہ باقی لوگوں کو کیا انصاف دے گی۔ @KhawajaMAsif @DpoSialkot @ImranKishwar2 @OfficialDPRPP اپنے مقصد میں کامیاب ہوگۓ۔
#justiceForMrPattlo
#westandwithmrpattlo
SHERR retweeted
ہم کوئی کاروائی نہیں کرنا چاہتے ہمیں ایمرجنسی میں پولیس والے ساتھ لے کر گئےاور مسٹر پتلو پر پرچے درج کیے۔
لواحقین مرحومین سیالکوٹ حادثہ
#justiceForMrPattlo #westandwithmrpattlo














