Shahbaz Badar (@SBvlogger) header
Shahbaz Badar (@SBvlogger) profile picture

Ex Info Sec PTI YW Punjab,Social Media Activist, Vlogger & blogger.

Dubai, United Arab Emirates
Joined June 2016
Photo by Shahbaz Badar (@SBvlogger)Photo by Shahbaz Badar (@SBvlogger)Photo by Shahbaz Badar (@SBvlogger)Photo by Shahbaz Badar (@SBvlogger)Photo by Shahbaz Badar (@SBvlogger)
ایک بار عمران خان سے ملنے زمان پارک جانا ہوا وہاں عمران خان کے پاس لان میں ایک شخص بیٹھا ہوا تھا اسکے سامنے چھوٹے سے ٹیبل پر خلاف توقع چائے کا ایک کپ موجود تھا اس کا مطلب یہ تھا کہ وہ شخص خان صاحب کا کافی قریبی تھا وہ شخص کسی بات پر عمران خان کو مجبور کررہا تھا کہ وہ کسی کو ایک فون کریں مگر عمران خان بار بار یہی کہہ رہے تھے کہ میرے فون کرنے سے کچھ نہیں ہوگا اگر کام ہونا ہوا تو ویسے ہی ہوجائے گا تم وہاں جاکر کوشش تو کرو تو وہ شخص کہنےلگا کہ میں وہاں گیا تھا مگر انہوں نے انکار کردیا اسی لیے آپکے پاس آیا ہوں کہ آپ ایک فون کردیں گے تو میرا کام ہوجائے گا بالاآخر عمران خان نے مجبور ہوتے ہوئے کسی کو فون ملایا اور فون کا لاؤڈ اسپیکر آن کردیا، دوسری جانب سے کال اٹینڈ ہونے پر عمران خان نے کہا کہ فیصل میرے ایک جاننے والے کا عزیز کینسر میں مبتلا ہے اور وہ مریض کو لیکر شوکت خانم بھی لے کر آئے تھے مگر اسکی رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد تم نے اس مریض کو داخل کرنے سے انکار کردیا دوسری جانب سے شوکت خانم ہسپتال کے سی ای او فیصل سلطان نے کہا کہ خان صاب اگر رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد مریض کو ایڈمٹ نہیں کیاگیا تو اسکا مطلب ہے کہ کینسر کا یہ مریض بیماری کی اس اسٹیج پر ہوگا جہاں اب اسکا علاج شوکت خانم سمیت کہیں بھی ممکن نہیں ہوگا اس پر عمران خان نے کہا کہ جن کا یہ مریض ہے وہ میرے پاس بیٹھے ہوئے ہیں اور یہ شوکت خانم کے ریگولر ڈونر ( چندہ دینے والے) ہیں اور ہر سال ڈونیشن دیتے ہیں کیا ہم انکے لیے کچھ کرسکتے ہیں سی ای او فیصل سلطان نے کہا کہ خان صاب یہ پالیسی آپ ہی کی بنائی ہوئی ہے کہ ہم نے کسی کے کپڑے یا رنگ دیکھ کر علاج نہیں کرنا بلکہ ہر اس شخص کی جانی بچانی ہے جسکا علاج ممکن ہو تو اس لیے میں تو اب معذرت ہی کروں گا البتہ آپ چاہیں تو یہ پالیسی تبدیل کرکے انکے مریض کو داخل کرسکتے ہیں اور مزید جتنے ڈونرز ہیں انکے لیے بھی کوٹا رکھ دیتے ہیں تاکہ انکے مریض بھی فائدہ اٹھائیں، یہ باتیں سن کرعمران خان کچھ مضطرب ہوئے اور اس سے پہلے کہ کچھ کہتے کہ اچانک وہ شخص اپنی جگہ سے اُٹھ کر خان صاب کی جانب آیا اور کہا خان صاب فون بند کردیں، عمران خان نے فون بند کردیا تو اس شخص کے چہرے پر انکار سننے کے باوجود ایک جوش تھا اسکی آنکھوں میں ہلکی سی نمی محسوس ہورہی تھی مگر وہ جب بولا تو وہاں موجود ہر شخص حیران رہ گیا، اس نے کہا کہ خان صاب جب میں آپکے پاس آرہا تھا کہ میرے دل ایک یقین تھا کہ آپ میری بات نہیں ٹال پائیں گے کیونکہ آپ مجھے ذاتی طور پر جانتے ہیں اور میں شوکت خانم ہسپتال کو باقاعدگی سے عطیہ بھی دیتا ہوں اسکے علاوہ میں کبھی کبھی سوچا کرتا تھا کہ شوکت خانم کو جو پیسے دیتا ہوں کیا وہ اسی طرح خرچ ہوتے ہوں گے جیسے بتایا جاتا ہے آج آپکے اور شوکت خانم ہسپتال کے منتظم کے درمیان ہونی والی گفتگو سن کر میرا دل اطمینان سے بھر گیا ہے کہ کس قدر شفافیت کے ساتھ شوکت خانم ہسپتال کا نظام چلایا جارہا ہے جہاں کسی کی سفارش کی بجائے صرف مریض کی بیماری دیکھی جاتی ہے اس نے یہ بھی کہا کہ خان صاب مجھے شرمندگی بھی محسوس ہورہی ہے کہ میں آپ کے پاس اس کام کے لیے سفارش کرنے کیوں آگیا اور آپکو میرٹ سے ہٹ کر کام کرنے پر مجبور کیا
901
4,785
260
13,981
873,251
Shahbaz Badar retweeted
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
1,108
17,902
430
35,536
706,166
Shahbaz Badar retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,905
31,051
1,173
53,638
772,478
کیا انصاف ہوگیا ؟ میرا یقین ہے کہ وسیم کو گاڑی سے کچلنے والے ٹھیکدار توقیر نذیر نے بھی کبھی سی سی ڈی کے کارناموں پر تعریفی کلمات کہے ہوں گے کیونکہ ہماری قومی سوچ ہی کچھ ایسی ہے مگر وہی ٹھیکدار آج ایک روائتی پولیس مقابلے میں مارا گیا اور آج پھر لوگ سی سی ڈی کی تعریفیں کررہے ہیں ۰۰۰ ٹھیکدار توقیر نذیر کے پولیس مقابلے میں مارے جانے کے واقعے سے ایک بات اور واضح ہو گئی ہے کہ سی سی ڈی کا دائرہ کار مزید بڑھ چکا ہے اب سی سی ڈی منیشیات فروشوں، ڈکیتیوں یا کرائے کے قاتلوں کے علاوہ ان کیسز کو بھی ڈیل کرے گی جس میں کسی نے قصداَ قتل نہ بھی کیا ہو یعنی جس جرم کی سزا قتل نہیں بھی ہے مگر وہ کیس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا تو جرم سرزد ہونے والا کا پولیس مقابلہ پکا ہے کیونکہ ایسے پولیس مقابلے جرم کم کرنے کے لیے نہیں بلکہ ادارے اپنا امیج بہتر بنانے کے لیے کرتے ہیں اور توقیر نذیر کیس میں بھی یہی ہوا ہے، ایک دوسرے کیس میں ویزا ایجنٹ کو پولیس مقابلے میں ہار کردیا گیا کیونکہ فراڈ کا شکار ہونے والے لڑکی نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی تھی، ممکن ہے کہ آئندہ روڈ ایکسیڈنٹ میں کسی ڈرائیور کو پولیس مقابلے میں پار گا دیا جائے کچھ سوالات ہمیں خود سے بھی پوچھنے چاہیے کہ کیا ٹھیکدار توقیر نذیر عادی مجرم تھا، کیا ٹھیکدار توقیر نذیر نے قصدا وسیم کو قتل کرنے کے لیے گاڑی سے ٹکر ماری یا یہ ایک غصیلے شخص کا معصوم لڑکے پر غصہ نکالنے کا طریقہ تھا اور کیا قانون میں ایسے جرائم کی سزا جان لینا ہے ؟ اگر کسی کو لگتا ہے کہ ایسے پولیس مقابلوں سے جرائم کم ہوں گے تو ایسا ہر گز نہیں ہے لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں سی سی ڈی نے 8 سو سے زائد پولیس مقابلے کیے مگر جرم کی شرح آج بھی وہی ہے جو کام پہلے علی اعلان ہوتا تھا اب قدرے خاموشی سے ہورہا ہے کیونکہ اعدادوشمار شمار میں کچھ خاص فرق نہیں آیا، سب سے خطرناک بات یہ نہیں کہ کوئی پولیس مقابلے میں مارا گیا بلکہ خطرناک بات یہ ہے کہ لوگ ایسے پولیس مقابلوں پر خوش ہورہے ہیں، ٹھیکدار توقیر نذیر کو اگر اس کے جرم کے مطابق سزا ملتی تو یہ انصاف ہوتا مگر اسکا پولیس مقابلہ کرکے انصاف نہیں ہوا بلکہ سوشل میڈیا سینسیشن کو استعمال کیاگیا ہے اور کسی کا امیج بہتر کیا گیا ہے مگر یاد رکھیے کہ یہ انصاف نہیں ہوا ہے
87
جہاں اقتدار کے لیے سب جائز سمجھا جاتا ہو وہاں ایک نوجوان اپنی عوام کے لیے اپنااقتدار قربان کرکے امر ہوگیا!
1
2
137
Shahbaz Badar retweeted
“They are trying to break him mentally but he’s a very tough person. It’s not working and now it’s to the point where they’re trying to finish him off.” - @Kasim_Khan_1999 Former Prime Minister Imran Khan is being held in inhumane conditions in complete isolation, while being denied independent medical treatment despite a Supreme Court order. He has not been allowed to meet his lawyers, nor has he been allowed to speak to his sons for over seven months. #FreeImranKhan
31
3,756
18
7,784
64,511
Shahbaz Badar retweeted
“My father is in a situation where the @UN has called it torture. The human rights organization @amnesty international has said he is being held arbitrarily under inhumane conditions. My aunties are also being held by the regime. No one can speak their mind in the country. It is a military dictatorship and an oppressive regime. The world needs to look at what is happening in Pakistan.” @Kasim_Khan_1999’s interview with @CBCNews. #PakistanUnderFascism #FreeImranKhan
60
4,351
42
9,138
167,643
Shahbaz Badar retweeted
25
4,688
13
15,032
164,399
Shahbaz Badar retweeted
مارے گئے۔ اب تو پکا RAW کے ایجنٹ کا ٹھپا لگ جائے گا
بلے بلے، جی او جٹا تیرے کھڑاک ہن چڑھدے پنجاب اچ وی گونج رئے نیں 🔥 @SHABAZGIL
392
3,536
63
16,713
493,541
Shahbaz Badar retweeted
شوکت خانم ہسپتال کراچی اپیل کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
21
4,767
29
10,990
76,451
رمیز راجہ باز نہیں آ رہا، ایک بار پھر سے گراونڈ میں کھڑے ہو کر عمران خان کی تعریف کر دی 🔥
3
157
500
7,368
Shahbaz Badar retweeted
انٹرنیشنل صحافی یلدہ حکیم نے دوبارہ عمران خان کی قید تنہائی اور علاج کے لیے اپنی آواز بلند کی۔۔
36
2,410
13
5,702
32,158
Shahbaz Badar retweeted
Pakistan v England at Lord’s 🏏🇵🇰🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 #PakistanZindabad #FreeImranKhan
2,495
16,289
841
56,285
2,613,137
🚨 عمران خان کے صحت پر پوری دنیا نے بات کرنا شروع کردی ہے
13
4,232
14
12,275
53,554
مریم نواز پر الزام ہے کہ اس کی پالیسیوں کی وجہ سے بیروزگاروں کی تعداد خطیر اضافہ ہوا مگر یہ سچ نہیں ہے اسکا ثبوت ملاحظہ کیجیے کہ حالیہ دنوں میں پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں 43 ہزار نوکریاں پیدا کردی گئی ہیں اور مریم نواز کی رحم دلی دیکھیے کہ یہ نوکریاں ان بزرگوں کے لیے ہیں جو مخصوص یونیفارم اتار کر ریٹارمنٹ کی زندگی گزار رہے ہیں مریم نواز کے بزرگوں کی تربیت کا ہی اثر ہے کہ جو اب خاندان اور معاشرے پر بوجھ سمجھے جانے والے ناکارہ بزرگ برسر روزگار ہوں گے اور اپنی دو وقت کی عزت کی روٹی کما پائیں گے ، واقعی مریم نواز “ سب دی ماں “ ہیں حتی کہ ہمارے ریٹائرڈ بزرگوں کی بھی !
89
Shahbaz Badar retweeted
کپتان معین خان کا عمران خان کیساتھ غیر انسانی سلوک روکنے کی اپیل علاج کی سہولت دی جائے
61
2,694
9
9,588
63,600
یہ نظام اتنا بے شرم ہوچکا ہے کہ اسکے پرزے بھی سانحات پر قہقہے لگا کر اسے سیاسی پوائنٹ اسکور ننگ کے لیے استعمال کررہے ہیں ، ذرا مصطفی کمال کی بے حس اور شرم سے آری گفتگو ملاحظہ کیجیے 👇 کیا آپ کو مستعفی نہیں ہو جانا چاہیے عاصمہ شیرازی ہاہاہا! پیپلز پارٹی والے میرے خلاف پراپیگنڈہ کر رہے ہیں میں مستعفی ہو کر کراچی چلا گیا تو وہ ایک ہفتے میں تنگ ہو جائیں گے،مصطفی کمال
2
1
3
229
Thank you @Athersmike for raising ur voice for our beloved leader @ImranKhanPTI
19
2,356
16
5,957
25,259
Shahbaz Badar retweeted
عمران خان کے حوصلے اور جذبے کو توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ وہ چیزیں قبول کریں جو انہوں نے کی ہی نہیں۔ وکیل انسانی حقوق
7
2,831
5
6,868
32,675
Shahbaz Badar retweeted
عمران خان کے بیٹوں نے تاریخی انٹرویو دیا ہے!! آج تک تاریخ میں ایسا نہیں ہؤا, کہ lord's جیسے گراؤنڈ پر ٹیسٹ میچ جاری ہو, اور چائے کے وقفے میں, عمران خان کے لیے عمران خان کے بیٹوں کی انٹرویو Sky Sports پر نشر کی جارہی ہو!! پوری دنیا عمران خان کے لیے آواز اٹھا رہے, سوائے پاکستانی کھلاڑیوں کے, آخر ایک انسان کی صحت کا سوال ہے, تم سب اتنے مردہ ضمیر لوگ ہو!!
45
5,303
17
12,654
85,781
Shahbaz Badar retweeted
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
32
4,218
43
10,208
72,301