.
5.3 شدت کا زلزلہ رات تقریباً 9:13 بجے ریکارڈ کیا گیا، جس کے جھٹکے پاکستان، افغانستان اور تاجکستان میں محسوس کیے گئے۔
زلزلے کا مرکز گرام چشمہ کے قریب بتایا جا رہا ہے، جو تقریباً 75 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، جبکہ قریبی علاقوں میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے۔
.
.
.
.
.
#rawalpindicity – at Punjab, Pakistan
1
119
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں **137.23 روپے** اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت **458.40 روپے فی لیٹر** ہو گئی ہے۔
ڈیزل کی قیمت میں بھی **184.49 روپے** اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت **520.35 روپے فی لیٹر** ہو گئی ہے۔ – at Punjab, Pakistan
78
راولپنڈی میں اپنی ہی شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والی دلہن کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے پستول برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا جبکہ دولہا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ اس کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔
.
#Pindi #Rawalpindicity – at Punjab, Pakistan
127
Kutchery Chowk Rawalpindi Project 3D Model
.
.
.
#rawalpindicity #rawalpindi #pindi – at Punjab, Pakistan
206
راولپنڈی میں 14 ارب روپے کا کچہری چوک ری ماڈلنگ منصوبہ عیدالفطر سے پہلے ٹریفک کے لیے کھولنے کا امکان ہے۔
.
.
.
#rawalpindi #pindi #rawalpindicity – at Punjab, Pakistan
159
پنجاب بھر میں تمام اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کل سے 31 مارچ تک بند رہیں گی، تاہم امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔
.
.
#rawalpindicity #rawalpindi #pindi #Punjab #holiday – at Punjab, Pakistan
132
وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 7 مارچ رات 12 بجے سے ہوگا۔
.
.
#rawalpindicity #rawalpindi #pindi #petrol #petrolprice – at Punjab, Pakistan
132
موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر شہریوں سے گزارش ہے کہ ہوشیار رہیں اور اپنے اردگرد کے ماحول پر نظر رکھیں۔
.
.
.
#rawalpindicity #rawalpindi #pindi #PakAfghanWar – at Punjab, Pakistan
🚨 پنجاب میں 30 دن کے لیے ڈرون پر مکمل پابندی
.
.
.
#rawalpindicity #rawalpindi #pindi #punjab #droneban – at Punjab, Pakistan
104
ٹیم راولپنڈی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے اپنے فرنچائز نام “پنڈیز” کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
.
.
.
#rawalpindicity #rawalpindi #pindi #PSL #hblpsl – at Punjab, Pakistan
144
Androon Rawalpindi ke tareekhi darwazay shehar ki pehchan hain. In purane gates ne sadiyon se Rawalpindi ki tehzeeb, riwayat aur culture ko mehfooz rakha hai. ✨
.
.
Video Credit: @sadiaa_mughaal_
.
.
#Pakistan #Rawalpindi #rawalpindicity #pindi – at Punjab, Pakistan
1
136
5 ارب روپے مالیت کے تھلیان انٹرچینج کی تعمیر آئندہ ہفتے شروع ہوگی، جس کے بعد منصوبے کی مجموعی لاگت 47 ارب روپے ہو گئی ہے۔
38 کلومیٹر طویل رنگ روڈ کا 85 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے اور اس پر 80 روپے فی گاڑی ٹول ٹیکس عائد کیا جائے گا۔
.
.
#rawalpindicity #rawalpindi #pindi T#ringroad – at Punjab, Pakistan
83
موٹر سائیکل پر E-TaG کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا
.
.
.
#rawalpindicity #islamabad #rawalpindi #pindi
50
ٹیم راولپنڈی آج باضابطہ طور پر ایچ بی ایل پی ایس ایل کے لیے اپنی فرنچائز کا نام اعلان کرنے جا رہی ہے۔
.
.
.
#rawalpindicity #rawalpindi #pindi
55
اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک اور صوابی میں 4.4 شدت کے ہلکے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے کی گہرائی 14 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز ضلع اٹک کے علاقے برہان کے قریب تھا۔
.
.
.
#Rawalpindi #Pindi #rawalpindicity #Islamabad #earthquake
1
151

















