Tigress of Khan| A fearless voice for Justice & Haqeeqi Azadi | Standing firm with IK till the last breath | Anti-Mullah | Retweets ≠ Endorsements.

Glasgow, Scotland
Joined July 2007
اَللّٰہُ نُوْرُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ۚ یااللہ! عمران خان صاحب کی آنکھوں کا نور سلامت رکھنا، آمین
19
47
1
186
14,700
Naureen Ruftaj Khan retweeted
أَفْضَلُ الْجِهَادِ كَلِمَةُ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ "سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے حق بات کہنا ہے۔" — سنن ابی داود (۴۳۴۴) 167 جمعہ کی باجماعت نمازوں سے زبردستی محرومی! ی اسلاموفوبیا کے خلاف دنیا بھر میں مسلمانوں کا مقدمہ لڑنے والے کو اپنے ہی ملک میں مصلے اور جماعت سے دور رکھنا واضح کرتا ہے کہ باطل حق کے کلمے سے کتنا خوفزدہ ہے۔ "صبر اور ثبات ہی مومن کا ہتھیار ہیں، اور اللہ تعالیٰ ظالموں کے انجام سے غافل نہیں۔" #ReleaseImranKhan
7
402
2
1,090
9,273
Naureen Ruftaj Khan retweeted
میں حلفا کہتا ہوں مراد سعید نہ تو دہشت گرد ہے اور نہ انکا ساتھی۔ وہ تو دہشتگردی کا نشانہ بنا ہے۔ وہ اپنی قوم کا محب وطن بیٹا ہے جو دہشتگردوں کے خلاف کھڑا رہنے کی قیمت چکا رہا ہے۔ وہ کسی بھی سیاسی جرنیل سے بڑا پاکستانی ہے۔ جب وقت کا آرمی چیف اور DG ISI تحریک طالبان سے نئے تعلقات بنا رہے تھے تو وہ ان چند آوازوں میں شامل تھا جنہوں نے سب سے پہلے خبردار کیا اور اس گھناؤنے منصوبے سے منع کیا مگر افسوس آج وہی مراد سعید دہشتگرد قرار دے دیا گیا۔
294
3,720
53
12,333
339,878
Naureen Ruftaj Khan retweeted
بلی تھیلے سے باہر! شاکر اعوان @ShakirAwan88 دہشت گردی آئی نہیں دہشت گرد لائے گئے۔ عوامی حکومت کو ناجائز طور پر گرانے اور عوامی نمائندوں کے جبری اغواء کے بعد اصل عزائم سامنے آرہے ہیں۔ باڑہ میں ہونے والا سانحہ Mineral Massacre ہے۔
35
3,199
13
7,369
95,958
Naureen Ruftaj Khan retweeted
قیام پاکستان سے پاکستان کی عوام کی آنکھوں پر باندھی گئی پٹی: ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ جب حکمرانوں کا، عدالتوں کا، انتخابات کا، پارلیمنٹ کا اور آزاد صحافت کا عوام کے حقوق اور آئین سے کوئی تعلق باقی نہ رہے، تو پاکستان کی عوام کا اب ان میں سے کسی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں! #ReleaseImranKhan
24
850
8
1,794
12,571
Naureen Ruftaj Khan retweeted
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا! غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔ تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا! جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا! یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔ میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔ قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے! میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں! میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!” - پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #حق_كى_جيت_ہو_گى
30
2,373
19
5,637
43,403
Naureen Ruftaj Khan retweeted
حق اور سچ کا راستہ مشکل راستہ ہے، آسان نہیں۔ لیکن یہ مشکل راستہ ہی عظمت کا راستہ ہے! #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
26
696
3
2,093
16,122
Naureen Ruftaj Khan retweeted
”مایوس ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہماری جدوجہد جاری رہے گی کیونکہ اس ملک کی وارث اس ملک کی عوام ہے۔“ عمران خان #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
27
1,503
15
4,411
29,012
Naureen Ruftaj Khan retweeted
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے نہیں پی ٹی آئی کے خاتمے کے لیے لگائی۔ اس وقت دہشتگردوں کے خلاف ایک کاروائی نہیں ہوئی تین دن سے تمام ادارے پی ٹی آئی کارکنان،عہدیداران اور ممبران اسمبلی کے اغواء،گھروں میں توڑ پھوڑ اور پی ٹی آئی کے صوبے بھر میں کروائے گئے کاموں کی تختیاں اتارنے میں مصروف ہیں۔
28
2,192
17
5,142
66,642
Naureen Ruftaj Khan retweeted
عمران خان پر جب وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ ہوا تھا،تب پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت تھی،تب اس واقعے کی ایف آئی آر حکومت ہونے کے باجود درج کییوں نا ہو سکی؟
بلال کے سخت اہم ضروری مخلص سوالات۔ جن میں بہت دم ہیں۔ ایک جمہوری سیاسی پارٹی میں ورکر عوام کے سوالات سنے جاتے ہیں۔ سمجھے جاتے ہیں۔ ان پر غور کیا جاتا ہے۔ بلال کے سوالات بہت اہم ہیں۔ انکو سنیں سمجھیں اور بلال کو گالی دئیے بغیر انکا منطق سے جواب دیں۔
80
143
5
631
21,814
Naureen Ruftaj Khan retweeted
دہشت گردی کے خلاف آپریشن تیز۔۔۔
310
8,978
105
23,351
442,770
Naureen Ruftaj Khan retweeted
لوگ احتجاج کر رہے تھے کہ ہمارے اسپیکر کو ہٹایا گیا اور حکومت کو توڑا گیا۔ ان پر سیدھی گولیاں چلائی گئی ہیں؛ کسی کو یہاں گولی لگی ہے، کسی کو وہاں گولی لگی ہے۔ کیا ہم نے اپنے بچے اس لیے پیدا کیے ہیں کہ آپ انہیں اپنے حق کے لیے رونے تک کی اجازت نہ دیں؟ کیا آپ انہیں احتجاج بھی نہیں کرنے دیں گے؟ اس دن سے ڈریں! خدا کو مانیں، میں آپ کے سامنے جھولی پھیلاتا ہوں۔ اس دن سے ڈریں جب خدانخواستہ عوام نے اس ظلم کا ردعمل دکھا دیا، تو آپ کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں ملے گی۔ خدارا! اس ملک پر رحم کریں۔" ​قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی سے خطاب جو قومی اسمبلی نے سینسر کر دیا تھا۔
5
489
1
1,621
29,408
Naureen Ruftaj Khan retweeted
"وزیر اعظم صاحب! آپ لوگوں نے اسے اغوا کیا ہے۔ اس کے ساتھ آپ نے ایم پی ایز کو اغوا کیا ہے، اس کے ساتھ آپ نے ایم این ایز کو اغوا کیا ہے۔ آپ اغوا کار ہیں، آپ دہشت گرد ہیں! آپ نے ایک منتخب پارلیمنٹ، جو کہ کروڑوں انسانوں کی نمائندہ ہے، اس پر حملہ کیا ہے۔ ​8 فروری کو جو الیکشن ہوئے، آپ خدا کو حاضر ناظر جان کر، دل پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائیں، کیا یہ الیکشن حقیقت تھے؟" ​قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی سے خطاب جو قومی اسمبلی نے سینسر کر دیا تھا۔
17
2,408
9
7,052
84,824
Naureen Ruftaj Khan retweeted
The Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa Sohail Afridi and Speaker of the provincial assembly Babar Saleem Swati are still missing after they were abducted on Sunday from their official residence by the military regime of General Asim Munir. #AsimLaw #EndEnforcedDissapearences
91
4,802
34
12,781
114,410
عوام نے صرف ووٹ نہیں دینا ہوتا بلکہ اپنے اداروں اور لیڈر کو پروٹیکٹ بھی کرنا ہوتا ہے۔ خیبرپختونخوا کی عوام کو نکل کے اپنی گورنمنٹ کو رِسٹور کرانے کی کوشش کرنی چاہیے۔ تحریکِ انصاف نے بیرونی جنگوں میں کرائے کے سپاہی بن کر لڑنے سے انکار کیا۔ مایوس بالکل نہیں ہونا، یہ مشکل ضرور ہے لیکن اچھے کے لیے ایک نیا سفر ہے۔ ایک لحاظ سے آج جان چھُٹ گئی ہے کیونکہ اس گورنمنٹ کے ہوتے ہوئے کوئی عمران خان کے لیے کچھ نہیں کر پا رہا تھا۔ تقریباً ساڑھے گیارہ مہینے ہو گئے ہیں انہیں قیدِ تنہائی میں رکھے ہوئے، نہ ملاقاتیں ہونے دے رہے ہیں اور نہ علاج۔ اس حکومت کو ہم دوائی یا ملاقات تک تو نہیں دلوا پا رہے تھے، پھر ایسی حکومت کا کیا فائدہ تھا۔ اب ہم اس الیوشن سے باہر نکل آئے ہیں اور آج کا یہ یزید بے نقاب ہو چکا ہے۔ شہباز گل
5
1
27
1,273
Naureen Ruftaj Khan retweeted
رجیم چینج کی رات عمران خان کے الفاظ تھے، ”اللہ الحق ہے۔ سچ کا خدا ہے”۔ ارشد شریف نے کہا، ”عمران خان نے بہت بڑا کام کیا۔ سب کو ایکسپوز کردیا“۔ گذشتہ مدت میں بہت بار سُنا میں نے، ”مراد سعید کے لڑکے“، ”مُراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان کو بیچ دیا“، ”ُمراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان سے غداری کی“۔ اللہ گواہ ہے مراد سعید کی کوئی ٹیم نہیں۔ مراد سعید خود محض عمران خان کی مرہون منت ہے۔ پھر بھی مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے والے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا۔ جس طرح عمران خان نے رجیم چینج کی رات ہر نام نہاد محب وطن، ہر زبان و کلام کے جمہوری، ہر دکھاوے کے وطن پرست کے چہرے سے نقاب نوچا تھا آج اُس کی ٹیم نے بھی ان غاصبوں کو مجبور کردیا کہ اپنے گھناؤنے منصوبوں کے ساتھ کھل کر سامنے آئیں اور قوم کے سامنے اپنے لفظوں میں اقرار کریں کہ عمران خان کے نام پر بنی حکومت۔ اس کے منتخب کردہ وزیر اعلی کا جرم اپنے لوگوں کی زندگیوں کو اقتدار پر مقدم رکھنا تھا۔ قوم اپنے غداروں کے چہرے دیکھ اور جان چکی ہے۔ مجھے ہمیشہ سے اس بات کا یقین رہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کی ضمانت، اس امر میں پوشیدہ ہے کہ ہم عمران خان کے نظریے کو اس طرح رپلیکیٹ کریں کہ یہ گمان ذائل ہوجائے کہ عمران خان کو قید رکھ کر، اسے دنیا سے کاٹ کر اس جدوجہد کو روکا جاسکتا ہے۔ آج ہم نے ثابت کردیا ہے کہ سلاخوں کے پیچھے سے بھی عمران خان اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکاری ہے۔ کہ عمران خان کی خاموشی بھی ان درندوں کی سب چھنگاڑوں پر بھاری ہے۔ کہ عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔
1,022
11,964
245
31,481
833,208
Naureen Ruftaj Khan retweeted
نکلو پاکستان کی خاطر۔۔نکلو اپنے حقوق کے لئے۔ نکلو اپنی حقیقی آزادی کے لئے۔۔۔عمران خان کا پاکستانیوں کو پیغام
825
16,612
515
37,493
11 اکتوبر 2026 کا دن پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ آج کے دن خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگا کر گورنر راج نافذ کر دیا گیا ہے اور صوبائی حکومت کو عملاً برخاست کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ اور دیگر رہنماؤں کی صورتحال کے بارے میں ابہام ہے، کہیں گرفتاری تو کہیں نظربندی کی اطلاعات ہیں۔ صوبے کی بڑی سڑکیں، خصوصاً سوات سے پشاور آنے والے راستے بند ہیں اور اہم شاہراہوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے ہیں۔ سول بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی جا چکی ہیں۔ ایمرجنسی اور گورنر راج کو نافذ کرنے کے لیے آرٹیکل 245 کے تحت صوبے میں فوج کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ حبیب اکرم
1
7
25
1,626
Naureen Ruftaj Khan retweeted
یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی، یہاں پر راج صرف عمران خان کا ہوگا، عوامی راج ہی عمران خان کا راج ہے انشاللہ #نکلو_پشاور_کی_طرف #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
34
950
13
3,180
33,956
اس ملک میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا اب معمول بن چکا ہے۔ رات کے اس پہر گھروں پر دھاوے بولے جا رہے ہیں، خواتین اور بزرگوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے اور کسی کا گھر بھی محفوظ نہیں رہا۔ ظلم اور قانون شکنی کی اس انتہا پر خاموش نہیں رہا جا سکتا!
5
13
978