Pinned Tweet
نصیر۔۔۔۔ کرم ہوا در مل گیا انکاؐ ہمیں ورنہ..
کہاں رکتے کہاں تھمتے خدا جانے کہاں ہوتے..
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
________________
3_Rubiii🍒 retweeted
السلام علیکم
صبح الخیر 🌹🥀
دل سے شکریہ ان تمام دوستوں کا
جنہوں نے میرے جنم دن پر
نیک خواہشات کا اظہار کیا
اور بالخصوص ان کا
جن کا سب سے زیادہ انتظار تھا
اور اداس کر کے سرپرائز کیا 💕❣️
@itx_me_Yara
@w_ik804
@shumailbutt804
@browneyed90980
@2Sehr
@qureshihere1
3_Rubiii🍒 retweeted
_حسرتیں کُچھ اور ہیں_۔۔۔!!🥺
_وقت کی اِلْتجاء کُچھ اور ہے_۔۔۔!!🥀
_کون جی سَکا ہے زِندگی اپنی مرضی سے_۔۔۔!! 🙃
_دِل چاہتا کُچھ اور ہے_۔۔۔!!
_اور ہوتا کُچھ اور ہے_💯?
🥺..🫂
3_Rubiii🍒 retweeted
📌جس بھی ریگولر ایکٹیو انصافین کے اکاؤنٹ پر ابھی تک ایکس کی جانب سے بلیو چیک مارک گفٹ نہیں کیا گیا
🛑وہ ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک لازمی کریں تاکہ جلد از جلد 2500 ویری فائیڈ اکاؤنٹس کو فالو اور فالوبیک کیا جا سکے
🤝چلیں سب ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک کر کے سپورٹ کرتے ہیں
🏖اِن شَآءَاللّٰهِ آج رات 8 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی
🏝شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافین اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں
❄️رِی-پوسٹ کرنے والوں کو سب سے پہلے میں خود فالو کروں گی
⛱️آپ بھی تمام رِی-پوسٹ کرنے والے ایک دوسرے کو 20،20 کر کے ایک ایک گھنٹے کے وقفے سے فالو کریں اور فالوبیک بھی لازمی دیں
🌀اس طرح سے اکاؤنٹس 3 دن کی رسٹریکشنز سے محفوظ بھی رہیں گے اور فالورز میں اضافہ بھی ہو گا
اور
کبھی بھی اکاؤنٹ سسپینڈ نہیں ھوگا (اِن شَآءَاللّٰهِ)
⭐️اگر رِی-پوسٹ کرنے کے باوجود رات 8 بجے آپکا اکاؤنٹ پروموشن لسٹ میں شامل نہیں کیا گیا تو آپ ڈی-ایم کر کے بتا سکتے ہیں..............!!!!
@Pti99
@2Sehr
@1H99k
3_Rubiii🍒 retweeted
*اس ملک میں عمران خان کو سپورٹ کرنا، اور سب سے بڑھ کر حق بولنا اور حق کے ساتھ کھڑے ہونا بہت بڑا سنگین جرم ہے.*
*اور اس جرم کی قیمت اس قوم کا تقریبا ہر فرد اپنی طاقت کے مطابق ادا کر رہا ہے.*
3_Rubiii🍒 retweeted
ایک ہی عدالت سے دو فیصلے!
عمران خان کو دھوکا دینے والے رہا...!!!
عمران خان کا ساتھ دینے والے قید..!!!
😡🤚
ایک ہی عدالت سے دو فیصلے!
عمران خان کو دھوکا دینے والے رہا...!!!
عمران خان کا ساتھ دینے والے قید..!!!
😡🤚
3_Rubiii🍒 retweeted
Replying to @browneyed90980 @TeamPakPower
"تین سال سے اس ملک میں
آئین و قانون اور انسانی حقوق کی پامالی جاری ہے
لوگوں کے گھروں کا تقدس پامال کر کے
ان کو اغوا کیا جا رہا ہے
تشدد اور جبر کیا جا رہا
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
@TeamPakPower
3_Rubiii🍒 retweeted
Win 1 BTC as we race to 5M X followers! 🚀
🚀 From 4.6M–5M followers, every +0.1M = 200 winners split 0.2 BTC
👥 Invite friends to get double chance
1⃣ Follow @bitgetglobal
2⃣ RT & tag 3 friends w/ #FollowToWin1BTC
1,000 winners in total
Join now 👉 gleam.io/1Z6M6/follow-win-1-…
3_Rubiii🍒 retweeted
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی 🫠
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
ایک مسافر کو کسی نے دی تھی منزل کی نوید
خود ابھی تک ہے مگر، شام و سحر کے درمیاں
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
3_Rubiii🍒 retweeted
تمہارے بعد ناں تکمیل ہو سکی اپنی
تمہارے بعد ادھورے تمام خواب لگے
میں کہاں پکاروں کہاں سے لاؤں تمہیں
تمہارے بعد اگر زندگی عذاب لگے 💔
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
This Post is from a suspended account. Learn more
3_Rubiii🍒 retweeted
تخت والوں نے مورخ بھی خریدے ہوں گے
ذکر دنیا میں مگرظ شام و سحر کس کا ہے
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
unavailable
3_Rubiii🍒 retweeted
کاش اسے دیکھ پاؤں میں کبھی ایک نظر
محض ایک نظر، فقط ایک نظر، بس ایک نظر
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
Replying to @ImranKhanPTI
@ImranKhanPTI
عشق میں فقط ایک شخص کا ہو کر کیسے رہا جاتا ہے
یہ کوئی ہم پی ٹی آئی کے دیوانوں سے پوچھو🔥
@Kasim_Khan_1999 @Jemima_Khan
@TeamPakPower
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
3_Rubiii🍒 retweeted
قومیں اس وقت تباہ ہوتی ہیں
جب نااہل طاقت سے حکمران بنا دیے جائیں
ہم تباہی کے دہانے پر کھڑے ہیں
فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے
آج میں پوری پاکستانی قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ 5 اگست کو نکلیں تاکہ ہماری نسلوں پر بھی یہ لوگ مسلط نہ کیے جائیں
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
@TeamPakPower
3_Rubiii🍒 retweeted
یہ لڑائی عمران خان کی رہائی سے آگے بڑھ چکی ہے۔
یہ تحریک قوم، آئین، عدلیہ، اور مستقبل کے تحفظ کی ہے۔
میں اور پوری پاکستانی قوم جانتی ہے کہ قوم نے فیصلہ نہ کیا، تو قیمت نسلیں چکائیں گی۔
اس لیے قوم کو بھی اب فیصلہ کن قدم اٹھانا ہو گا۔
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
@TeamPakPower
3_Rubiii🍒 retweeted
قید میں بند ایک شخص پورے نظام کو ہلا رہا ہے،
کیونکہ وہ حق پر ہے، اس لیے میرے پاکستانیو ہم خان کے ساتھ ہیں!
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
@TeamPakPower
3_Rubiii🍒 retweeted
میرا اپنی قوم سے سوال ہے کہ عمران خان اتنی اذیت ناک قید کس کے لیے کاٹ رہا ہے؟
مٹی ملا پانی، قید تنہائی، اپنوں سے دور اکیلا، ظلم کی انتہا...
کیا اب بھی ہم خاموش رہیں؟
نہیں! اب ہر دل سے آواز اٹھے گی!
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
@TeamPakPower
3_Rubiii🍒 retweeted
Replying to @Aheer_804 @TeamPakPower
اب قوم کے ہر دل سے نکلتی ہوئی آواز
عمران ہے عمران ہے عمران ہے عمران
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا





















