Pinned Tweet
کسی چھوٹے اکاؤنٹ والے کو فالو کریں تو وہ اپنے اپ کو کوئی بڑا سیلیبرٹی یا جینیئس سمجھنے لگ جاتا ہے فالو بیک ہی نہیں کرتا ۔
فٹے منہ تہاڈی شکل تے۔
اے زمین کے بوجھو ! عنقریب ہم تم سے باز پرس کرنے کے لیے فارغ ہوئے جاتے ہیں ،
Surat No. 55 Ayat NO. 31
Rubi Sanam retweeted
کیا ہم نے کھلی آنکھوں سے نہیں دیکھا کہ چالیس سالوں سےعالمی پابندیوں کے شکار ایران نے امریکہ ، اسرائیل اور اس کے تمام عرب اتحادیوں کو دھول چٹا دی ؟؟
اور کیا ہم کھلی آنکھوں سے نہیں دیکھ رہے کہ یمنی مجاہدین ننگے پاؤں، متکبر آل سعود کا غرور خاک میں ملا رہے ہیں ؟؟
کیا ہم جاگتی آنکھوں سے نہیں دیکھ رہے کہ جیل میں بیٹھا ایک قیدی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے اٹھہتر سالہ ناجائز اقتدار کو ختم کرنے جا رہا ہے ؟؟
کیا تم غور نہیں کرتے کہ یہ سب قدرت کے کرشمے ہیں ؟؟
یہ اللہ ہے جس نے ابابیل ( ایران) سے ہاتھی ( امریکہ) مروا دیا
یہ اللہ ہی ہے کہ جس نے یمنی مجاہدین کے ذریعے جنگ بدر کے مجاہدین کی یاد تازہ کر دی
یہ اللہ ہی ہے کہ جس نے ایک عمران خان کو تمام باطل قوتوں پر غالب کر کے اپنی نشانیاں ظاہر کیں
اللہ کا وعدہ ہے کہ وہ اس پہ توکل رکھنے والوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا
اور ہم نے دیکھ لیا کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے
سبحان اللہ العظیم !
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
اللہ رحم کرنے والا ہے معاف کرنے والا ہے
لیکن جب گناہوں کی وجہ سے پکڑتا ہےتو "کوئی معافی نہیں"
نہیں یقین تو سورہ توبہ کا ترجمہ پڑھ لو۔



