Pinned Tweet
My Philosophy in life is Simple,
You Treat me well,
I will definitely treat you better -
بے کار خیالوں سے لپٹ کر نہیں دیکھا،
جو کچھ بھی ہوا ہم نے پلٹ کر نہیں دیکھا،
اس ڈر سے کہ کٹ جائیں نا بینائی کے ریشے،
آنکھوں نے تیری راہ سے ہٹ کر نہیں دیکھا، 💕
1

