Rizwan Samad retweeted
On way to become the most retweeted tweet in Pakistan’s twitter history
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
Rizwan Samad retweeted
پولیس نے میرے گھر کا گھیراو کیا ہوا ہے۔ ان کے مطابق زمان پارک میں چالیس دہشتگرد چھپے ہوئے ہیں۔
تو میں نے میڈیا اور سب کو دعوت دی کے آئیں اور میرے گھر کی تلاشی لیں۔
میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ ان کا بہانہ ہے تاکہ وہ آئیں اور مجھے دوبارہ گرفتار کرسکیں۔
Rizwan Samad retweeted
فیصل آباد NA 96 (سابقہ NA 102) کا بڑا مقابلہ
2018 میں PTI کے نواب شیر وسیر (اب PDM کا حصہ ہیں) نے شکست دی طلال چودھری کو۔ جیت کا فرق: 12 ہزار ووٹس
اس بار متوقع مقابلہ ہے پی ٹی آئی کے چودھری ظہیر الدین اور PDM کے طلال چودھری کے بیچ
آپ کے خیال میں اس حلقے سے کون کامیاب ہو گا؟
Rizwan Samad retweeted
اپنی رائے کا اظہار کیجئے ---
جہلم این اے 61 کا بڑا مقابلہ۔
فواد چودھری بمقابلہ راجہ مطلوب مہدی۔ 2018 میں یہ سیٹ رہی فواد چودھری کے نام۔ جیت کا فرق تھا 11 ہزار ووٹس۔
آپ کے خیال میں آئندہ عام انتخابات میں اس حلقے کا کیا نتیجہ ہو گا؟
@fawadchaudhry
Rizwan Samad retweeted
(1/2) No trophy or any title can take anything away from what you’ve done in this sport and for sports fans around the world. No title can explain the impact you’ve had on people and what I and so many around the world feel when we watch you play. That’s a gift from god.
Rizwan Samad retweeted
میں اللہ کو حاظر و ناظر جان کر کہتا ہُوں کہ اگر عمران خاں کو گرفتار کیا تو میں سڑکوں پر ہُونگا مگر گھر نہیں بیٹھوُگا
سب یہ وعدہ کریں اللہ سے اور ٹُوئیٹ کر کے دکھائیں کے ہم کتنے تیار ہیں۔
Let’s GO
Rizwan Samad retweeted
Excellent initiative. Keep up the good work @pesrescue1122 @Rescue1122Pak
Rizwan Samad retweeted
سروے!
عمران خان صاحب دو تہائی تہائی اکثریت لینے میں کامیاب ہو جائیں؟ آپکو کتنے فیصد لگتا ہے ؟
(1) 100 %
(2) 70 %
(3) 50 %
ری ٹویٹ کریں اور ہیش اس پیش ٹیگ پر ٹویٹ کر کے بتائیں تا کہ سب کی رائے آ جائے۔
#خودمختار_قوم_آزاد_وطن
Rizwan Samad retweeted
کیا آپ اس بات سے متفق ہیں کہ قائد اعظم کے بعد پاکستان کا مقبول ترین لیڈر عمران خان ہے ؟
(1) ہاں (2) نہیں
ری ٹویٹ کریں اور اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔
#ہم_چھین_کے_لینگے_آزادی
#PostcardsVsPoisonPouches
Rizwan Samad retweeted
Had a fruitful meeting with PM @ImranKhanPTI
Rizwan Samad retweeted
رگڑا کھانے کا وقت تم لوگوں کا شروع ہو چکا ہے ۔ تیاری پکڑو ، تمہارا باپ عمران خان دوتہائی اکثریت لے کر آ رہا ہے اسکے بعد ہم تمہیں بتاتے ہیں رگڑا کیسے دیتے ہیں
Rizwan Samad retweeted
Thank you Sir @ImranKhanPTI for considering me worthy of your team and providing me an opportunity to serve the Country 🇵🇰 May Allah SWT keep you and Pakistan safe. Ameen.
Rizwan Samad retweeted
جلسہ لاہور ۔۔۔
نکلو پاکستان کی خاطر
کل رات نماز عشاء کے بعد مینار پاکستان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Rizwan Samad retweeted
News from ARY tickers that PTA to shut down Internet on Thursday from 5 pm to 10 pm.
The day of Lahore JALSAA. Excuse being given is that a cable will be repaired during that time.
@PTIofficial @fawadchaudhry @SHABAZGIL
PAKISTANIS PLEASE PROTEST.
RT with views.
Rizwan Samad retweeted
جعلسازی اور ضمیر فروشی کے اس دور میں اگر کوئی واحد چیز "اصلی" ہے جس نے اس بھٹکے ہوئے ہجوم کو "غیرت مند قوم" بنا دیا تو وہ یہ نعرہ ہے:👇
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Rizwan Samad retweeted
This is Team PTIOfficial and we are NOT a BOT
Also, we do not accept the Imported Government in Pakistan! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Thank you!





























