journalist

Lahore, Pakistan
Joined December 2015
لگتا ہے بانی پی ٹی آئی کو مذید وقت جیل میں گزارنا پڑے گا۔۔۔روف حسن
9
32
1
338
82,040
منیب کا نام پہلے ہی معلوم تھا۔۔۔اگر شناختی کارڑ پر منیب کا نام پڑھ لیا تھا تو والد کا نام بھی لکھا تھا۔۔۔۔ڈراموں والی کارکردگی
’’میڈم CM کا ویژن ہے کہ پولیس ہر جگہ گشت کرتی ہوئی نظر آئے‘‘ پنجاب پولیس کی راہ چلتے نوجوانوں کو روک کر نصیحت۔ نوٹ: کہیں سے بھی شوٹنگ نہیں لگ رہی، ایک دم اوریجنل/نیچرل
2
25
131
6,492
بہت ریٹ ہے۔۔لگتا دینے والوں کے پاس بہت مال ہے۔۔۔
سرکاری صحافیوں کے ریٹ 5 لاکھ فی ٹوئیٹ ۔۔۔ 😯
2
1
13
674
ان لوگوں کی بات تو نہیں ہورہی جن کو وٹس ایپ میسج آتا ہے اور وہ سب بیک وقت ایک ہی پوسٹ کررہے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ختم شد
🚨 ایک ٹویٹ کے 5 سے 6 لاکھ روپے، حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف آزادیٔ صحافت کے حق میں آواز اٹھانے پر سب سے زیادہ مخالفت بعض نام نہاد صحافی کرتے ہیں جو سرکاری ٹاؤٹ بنے ہوئے ہیں۔ انہیں ایک ٹویٹ کے 5 سے 6 لاکھ روپے ملتے ہیں۔ ایک شخص خود اعتراف کر چکا ہے کہ اسے مخصوص سیاسی جماعت کے خلاف ٹویٹ کرنے پر 5 لاکھ روپے کی پیشکش ہوئی سینئر صحافی حامد میر کا دعویٰ
1
16
839
🤣🤣🤣
مولانا چاہتے تھے کہ 8 فروری 2024 کے الیکشن کے بعد پی ٹی آئی کو کے پی میں حکومت نہ بنانے دی جائے اور ان کے سمدھی گورنر کو گورنر راج کے ذریعے برقرار رکھا جائے لیکن ہماری قیادت نے کہا کہ ہم ایسا نہیں کریں گے، حذیفہ رحمان
1
16
1,609
حنا پرویز بٹ کا وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کو جواب۔۔۔۔۔ میرے کسی بیان سے پنجاب حکومت یا مریم نواز کو کبھی کوئی شرمندگی نہیں ہوئی۔ اگر عظمیٰ بخاری خود کوئی شرمندگی محسوس کررہی ہیں تو وہ ان کی اپنی چوائس ہے۔ ان کے میرے بارے میں ریمارکس غیر ضروری تھے‘
حنا پرویز بٹ غیر سنجیدہ ہیں اور انکے ٹوئیٹس حکومت کے لئیے Embarrassment کا باعث بنتے ہیں، عظمیٰ بخاری @hinaparvezbutt
5
27
1,287
بلکل ۔۔جب پھنستے ہیں تو فورن بھاگ جاتے ہیں ۔
ہر طرف بہروپیے اور دو نمبری عروج پر ہے.
15
1
143
5,542
پنجاب میں بدمعاشی کلچر برداشت نہیں کریں گے معافی نہیں دیں گے۔۔۔مریم نواز
2
21
1,389
حنا پرویز بٹ غیر سنجیدہ ہیں اور انکے ٹوئیٹس حکومت کے لئیے Embarrassment کا باعث بنتے ہیں، عظمیٰ بخاری @hinaparvezbutt
9
2
34
2,179
پنجاب پاکستان، جس وقت پتا ہے سی سی ڈی اور انٹی کرپشن پنجاب کے سربراہ اس وقت مکمل حرکت میں ہیں پھر ایسے کاموں کا ایسا ہی انجام ہوتا ہے اگر یہ ادارے حرکت میں نہ بھی ہوں پھر بھی ایسا قتل انسانیت کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے۔ @GovtofPunjabPK @GovtofPakistan @SZChatthaP
1
2
80
پنجاب میں بھی ایمرجنسی کی ضرورت ہے۔۔ڈھوک گجراں ڈنگہ تحصیل کھاریاں یہ سرکاری سکول کی حالت ہے۔۔۔سکولز کو ٹھیکے پر دیا گیا ٹھیکے دار بھاگ چکے ہیں۔۔۔بچوں کا مستقبل داو پر لگ چکا ہے۔۔حالت سے اندازہ لگائیں کہ کب کا سکول بند ہے۔۔۔۔لوگ قبضہ کرنا شروع ہوچکے ہیں۔۔۔۔۔۔نمبردار کے مطابق علاقے میں اور بھی سکول بند پڑے ہیں۔اب بچے سکول نہیں جاتے دکانوں پر جاکر کام سیکھ رہے ہیں۔۔ ارباب اختیار نوٹس لیں۔۔
3
120
3
212
3,500
خواتین میری ریڈ لائن ہیں۔۔۔
1
1
11
1,105
پنجاب پاکستان میں دل سے چھو جانے والا قتل دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے جب ہم پیدا ہوتے ہیں کان میں اذان دی جاتی ہے لیکن مجھے لگتا ہے اس اذان میں ہم مسلمان ہونے کا ثبوت دے رہے ہیں یا کرپشن بدعنوانی دو نمبری قتل وغارت کی تعلیم دی جاتی ہے۔ @GovtofPunjabPK @GovtofPakistan
2
4
166
بس 2029 تک؟؟؟؟ تاقیامت کیوں نہیں؟؟؟
گورنر راج کیخلاف درخواست میں پی ٹی آئی کو خدا نخواستہ اگر ریلیف مل بھی گیا تو میں آپکو بڑے وثوق سے کہہ رہا ہو کہ وہ حتمی نہیں ہوگا، گورنر راج 2029 تک چلے گا۔ کامران شاہد @FrontlineKamran #KPK #PTI
1
10
109
1,893
عدالتیں تجھے چھوڑ بھی دیں تو ہم وکلا تجھے نہیں چھوڑیں گے۔۔۔۔۔مقتول بچے کے وکیل کا ملزم سے مکالمہ
8
69
1
276
6,682
یہ کیا بات ہوئی امیر زادوں کو عدالتوں میں پیش کریں دوسروں کو سی سی ڈی کے سپرد کیا جاتا ہے۔۔یہ دوہرا معیار کیوں؟؟؟؟
ملتان میں گاڑی سے بچے جو قتل کرنے والے ملزم کو عدالت میں پیش کردیا گیا وکلاء نے خوب تشدد کا نشانہ بنایا
2
3
48
1,286
جب حکومت عوام کو لوٹتی رہے اور پھر جب عوام کو موقع ملے تو وہ ہتھوڑے اور ڈنڈوں کا استعمال کرتی ہے۔۔۔
اے ٹی ایم سے بغیر کارڈ رقم نکالنے کا طریقہ
5
48
1,842
پی ٹی آئی کے لیے خیبرپختونخوا یا صوبائی حکومت میں اب کوئی گنجائش نہیں، باقی قیدی کے لیے کھانے میں بہتری پر بات ہوسکتی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ
5
1,022
تقریریں نہیں سنی ”لے لیا نا کہہ دیا نا“ یہ کیا جمہوریت ہے یا بادشاہت ہے؟ شکر کریں یہ اسلامی معاشرہ ہے وگرنا ہر چوک پر ان کے بڑے بڑے مجسمے نصب ہوتے جن کے نیچے سے ہمیں جھک کر گزرنا پڑتا،سینئر صحافی محمد مالک
22
95
1,752
جسٹس منیب گدھ۔۔۔
جب فیصلہ جج کے بجائے کسی اور نے ہی سنانا ہے تو منیب فاروق پہلے ہی کیوں نہ سنا دیں؟ اور ان کی بات درست بھی ثابت ہونی ہے، کیونکہ عدالت نے تو پہلے سے سنائے گئے فیصلے پر محض مہرِ تصدیق ثبت کرنی ہے، جو ایمان مزاری کیس میں بھی صاف نظر آ رہا ہے۔
3
14
101
2,018
مولانا معدنیات کی بات کرتے ہیں معدنیات نکالنے کے لیے ہوتی ہیں آپ کہتے ہیں کہ معدنیات نہ نکالیں وہ اس لیے کہتے ہیں کہ معدنیات نکلیں گی تو لوگ خوشحال ہوں گے اور " انپڑھ ملاؤں " کو ووٹ نہیں دیں گے جو خود محلوں میں بیٹھے ہیں اور غریب کے بچے کو کہتے ہیں جہاد کرو ! فیصل کریم کنڈی ۔۔
1
13
1,111