804Ik (@Rehan_997) header
804Ik (@Rehan_997) profile picture
Joined July 2025
Photo by 804Ik (@Rehan_997)Photo by 804Ik (@Rehan_997)Photo by 804Ik (@Rehan_997)Photo by 804Ik (@Rehan_997)Photo by 804Ik (@Rehan_997)Photo by 804Ik (@Rehan_997)Photo by 804Ik (@Rehan_997)Photo by 804Ik (@Rehan_997)Photo by 804Ik (@Rehan_997)Photo by 804Ik (@Rehan_997)
عمران خان سے سیکھیں وہ کتنی دفعہ گرتا ہے، کتنی دفعہ اٹھتا ہے، کبھی ہار نہیں مانتا۔ اس لیے کبھی مایوس مت ہونا اور اللہ کے حضور اس سے اچھے کا یقین رکھو۔
6
41
48
521
اصل توجہ طالب معاملات؛ تین سال سے زائد عرصے سے عمران خان جعلی کیسز میں سزا بھگت رہا ہے۔ ۹ مہینے سے عمران خان کو غیر انسانی قیدِ تنہائی میں ڈال رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اُن کو ان کا بنیادی علاج کا حق نہیں دیا جارہا۔ ان کی اہلیہ، بہنوں، رشتہ داروں کو ناجائز قید کا سامنا ہے۔ پاکستان کی واحد، عوامی منتخب کردہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کو اس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر معطل کیا گیا جس کی واپسی کے منصوبوں کے متعلق ان کے آرمی چیف سے لے کر وزراء تک کے بیانات موجود ہیں۔ آج اسی کے بہانے پی ٹی آئ کو کرش کیا جارہا ہے۔ ۴ کروڑ عوام کا منتخب نمائندہ، ان کا وزیر اعلی لاپتہ اور حبس بے جاء میں ہے۔ صوبائ اسمبلی کے سپیکر سے لے کر وزراء، منتخب نمائندگان، ایک سابق وزیر اعلی اور سیاسی کارکنان اغوا ہیں۔ ان کے عیال کے جان و مال غیر محفوظ ہیں۔ خیبر پختونخواہ کے عوام کی بلی چڑھا کر بیرونی آقاؤں کی خوشنودی مطلوب اور یہاں کی عوام اور ان کے وسائل کا سودا کیا جارہا ہے۔ عاصم منیر اور اس کے حواری ۲۵ کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔ ان کی زندگیوں ان کے ملک اور اس کے وسائل کا سودا کرکے اپنی طاقت کو دوام دے رہے ہیں۔ ملک میں آئین و قانون اور بنیادی حقوق معطل ہیں اور بدترین فسطائیت کا دور ہے۔ باقی مافیہ کی تکلیف اور چیخ و پکار بھی بے معنی نہیں ہے، اکتوبر کا مہینہ ہے اور ایک مظلوم کا بہیمانہ قتل چار سال سے انہیں سکون کی نیند سونے نہیں دیتا میں نے تو کہا تھا کہ یہ خون تیزاب بن کر تمہاری رگوں میں اترے گا۔
784
8,674
147
21,104
780,966
اسلام وعلیکم 🌹 جمعہ مبارک 🤲🏻 یا اللہ! اس بابرکت دن کے صدقے ہماری خطائیں معاف فرما، دلوں کو سکون، رزق میں برکت، بیماروں کو شفا، پریشان حال لوگوں کو آسانیاں اور ہماری دعاؤں کو قبولیت عطا فرما۔ ہمارے والدین پر رحم فرما اور پوری امتِ مسلمہ پر اپنا خاص کرم فرما۔ ❤️ آمین یا رب العالمین! 🤲🏻 #جمعہ_مبارک #داستان_دل #متاعِ_دل #اردو_زبان
28
29
39
206
804Ik retweeted
1
1
36
یہ کیسا درد ہے جو لفظوں میں بیان نہیں ہوتا، اپنے کپتان کے بغیر دل کو سکون نہیں ہوتا 💔😢 کچھ رشتے دل کی دھڑکن بن جاتے ہیں، کچھ لوگ قوم کی امید بن جاتے ہیں یا اللہ! کسی کا یار نہ بچھڑے، کسی کی امید نہ ٹوٹے، عمران خان سلامت رہے، اور اس کے چاہنے والوں کا حوصلہ کبھی نہ ٹوٹے۔
8
23
1
30
1,048
اتنا مجھے عزیز ہے دنیا میں ایک شخص جتنی کسی ضعیف کو مسجد کی پہلی صف ♥️💞🥹
8
65
1
193
1,565
خیبر پختون خواہ کی عوام کا کون دشمن؟ کون ہمدرد. #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا – at Scotland, United Kingdom
4
4
555
خیبر پختونخواہ کی پولیس کو غیر سیاسی رکھنا ہمارا فخر تھا۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں ہماری پولیس نے دیں۔ پختونخواہ کے عوام آج بھی اپنی پولیس کی سر کٹی لاشیں، خودکش دھماکوں کے بعد بجلی کے کھمبوں سے ان کے یونیفارم کے ٹکڑے اور اپنی سڑکوں سے ان کے گوشت کے لوتھڑے جمع کرنے کے مناظر بھولے نہیں۔ قابض مافیہ نے جب خیبر پختونخواہ کو دوبارہ آگ میں جھونکنے کا فیصلہ کیا تو ہماری قوم نے اپنی ملک سعد اور صفوت غیور کی وارث پولیس کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ان کے اس ناپاک منصوبے کو خاک میں ملایا تھا۔ آج عاصم منیر اور اس کی کٹ پتلیوں نے دہشت گردی کا بہانہ استعمال کرکے اپنے ناجائز استعمار کو تقویت دینے کے لیے پولیس کو اپنی عوام کے مقابل کھڑا کر تو دیا ہے۔ مگر اس کا خمیازہ اسی پولیس کو بھگتنا پڑیگا جو ذاتی فوائد، ترقیوں اور تنخواہ کے لیے ان غیر آئینی قوتوں کی آلہ کار بن رہی ہیں۔ کل کو جب ان کے لائے ہوئے دہشت گرد آپ کو اپنی کاروائیوں کا نشانہ بنائیں گے اور عاصم منیر کی فوج ہمیشہ کیطرح آپ کو canon fodder بنائے گی، ایسے میں جب آپ کی پشت پر یہ قوم نہیں ہوگی تو آپ کو احساس ہوگا کہ آپ کی تنخواہیں اور ترقیوں کی کوئ وقعت نہیں۔ باڑہ میں نہتے مظاہرین کس بات پر احتجاج کررہے ہیں جو وہ واجب القتل ہوگئے؟ ان کا منتخب نمائندہ، تمام عمر سے محروم علاقے کا پہلا وزیر اعلی گذشتہ تین دن سے غاصبوں کے ہاتھوں لاپتہ ہے۔ اُس کا جرم اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکار۔۔ آپ میں رتی برابر غیرت ہوتی تو سوال پوچھتے، کسی کی ہمت کیسے ہوئ آپ کی عملدآری میں آ کے آپ کے چار کروڑ عوام کے چیف ایگزیکٹو کو اغوا کرنے کی؟ آپ کی آنکھوں کے سامنے اور آپ سمیت جن کو ایک نئی آگ میں جھونکنے کی سبیل کردی گئی ہے وہ اپنی زندگی کا سوال بھی نا کریں؟ خاموشی سے بے گھری، بے بسی کی موت قبول کرلیں؟ افسوس صد افسوس۔ عاصم منیر اور اس کے حواری تو اپنی طاقت کے لیے ملک کو بیچ چکے۔ آپ کا ہمارا تو جینا مرنا اس ملک کے ساتھ ہے آپ کی اس بے ضمیری کا انجام ہم نے اکیلے نہیں بھگتنا۔ مریں گے آپ بھی ہمارے ساتھ۔ جنازے آپ کے گھروں سے بھی اٹھیں گے۔ یتیم آپ کی اولادیں بھی ہونگی۔ تب اپنے افسران کا گریبان مت پکڑنا۔ خود سے سوال کرنا کہ جن پر آج بندوقیں تھامے کھڑے ہو وہ کس کے حق کا سوال کررہے تھے۔
335
5,500
88
13,485
308,016
804Ik retweeted
اس ناانصافی کو تاریخ میں یاد رکھا جائے گا کے ایک حاضر وزیر اعلی کو ہتھکڑیاں پہنا کے ایک مجرم کی طرح لے کے جانا ہمارے ملک کے قانون اور بوسیدہ جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ھے #غنڈا_راج_ایمرجنسی_نامنظور
56
12
1
14
751
اس ناانصافی کو تاریخ میں یاد رکھا جائے گا کے ایک حاضر وزیر اعلی کو ہتھکڑیاں پہنا کے ایک مجرم کی طرح لے کے جانا ہمارے ملک کے قانون اور بوسیدہ جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ھے #غنڈا_راج_ایمرجنسی_نامنظور
10
15
6
103
#غنڈا_راج_ایمرجنسی_نامنظور فیصلے بند کمروں میں نہیں، آئین اور جمہوری اصولوں کے مطابق ہونے چاہئیں۔ خیبر پختونخوا کے عوام کے حقِ رائے دہی کا احترام کیا جائے۔ @TeamLegend804 @14__pari
5
23
16
219
Replying to @TeamLegend804
عوام کے مسائل کا حل تشدد یا دباؤ نہیں بلکہ مذاکرات، انصاف اور ذمہ دارانہ طرز حکمرانی ہے۔#غنڈا_راج_ایمرجنسی_نامنظور
4
3
23
Replying to @TeamLegend804
اختلاف رائے ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ تنقید کو دشمنی سمجھنے کے بجائے اصلاح کا موقع سمجھنا چاہیے۔#غنڈا_راج_ایمرجنسی_نامنظور
4
3
19
Replying to @TeamLegend804
خاموشی کو رضامندی سمجھنا سب سے بڑی غلطی ہے۔ عوام کے تحفظات سننا اور ان کا جواب دینا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے۔#غنڈا_راج_ایمرجنسی_نامنظور
4
3
22
Replying to @TeamLegend804
خوف کی فضا کبھی بھی ترقی کی ضمانت نہیں بن سکتی۔ ترقی وہاں ہوتی ہے جہاں شہری خود کو محفوظ اور بااختیار محسوس کرتے ہیں۔#غنڈا_راج_ایمرجنسی_نامنظور
5
4
24
Replying to @TeamLegend804
عوام کو تقسیم کرنے کے بجائے ان کے مسائل حل کیے جائیں۔ اتحاد، انصاف اور باہمی احترام ہی ایک مضبوط قوم کی پہچان ہیں۔#غنڈا_راج_ایمرجنسی_نامنظور
4
4
22
Replying to @TeamLegend804
ملک کی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ ہر شہری کو انصاف ملے اور کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نہ کیا جائے۔ #غنڈا_راج_ایمرجنسی_نامنظور
5
4
25