Red wolf (@Redwolf70257264) header
Red wolf (@Redwolf70257264) profile picture
...
Joined August 2022
خان صاحب کو کبھی اکیلا مت چھوڑنا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد
62
2,452
13
8,793
58,994
Red wolf retweeted
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ❤️
70
4,273
33
10,916
71,266
شکریہ گلگت بلتستان آپ نے جمہوریت کا پرچم بلند رکھا ووٹ ڈال چکے ہیں، اب اپنے حق کی حفاظت بھی کریں گے۔ #گلگت_بلتستان_خان_کا #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
1
5
7
213
Red wolf retweeted
یہ شخص جیل میں بیٹھ کر بھی الیکشن جیت جاتا ۔۔۔۔ اسی بات کا ہمیں گھمنڈ ہے
51
499
11
2,006
10,678
Red wolf retweeted
میں پاکستان کا وزیراعظم ہوں، جس کے 95% لوگ شلوار قمیض پہنتے ہیں۔ کیا ان نوے فیصد سے زائد لوگوں کی ترجمانی کروں یا مغرب زدہ اشرافیہ کی؟ میں خود کو اپنے لوگوں کا ایک پاکستانی سمجھتا ہوں۔ عمران خان @ImranKhanPTI خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
55
2,200
8
6,860
38,851
دوستو نواز شریف جتنے دن بھی رہے انہوں نے کبھی امیر غریب میں فرق نہیں کیا ۔۔(سب کو لُوٹا ہے)😂 شگفتہ اعجاز
155
3,943
42
12,820
168,995
سائرہ بانو کا لاوہ پڑ گیا لفافوں کو انڈوں پر بٹھا دیا....🔥🔥
21
1,423
8
4,718
45,816
بریکنگ نیوز 🚨اداکار شگفتہ اعجاز، فیصل قریشی، سعدیہ امام کے بعد اداکار عدنان جیلانی بھی کھل کر جعلی حکومت کے خلاف بول پڑے۔ یہ جو مشکل حالات سے ہم آج گزر رہے ہیں بس اتنا کہوں گا یہ مہنگائی اور حکومت نامنظور۔ یہ طاقتور ظالم اشرافیہ رجیکٹ کرتے ہیں 🔥
92
3,288
12
8,272
75,016
سائرہ بانو صاحبہ کا ایک ایک لفظ %100 درست ہے۔ اور علاج یہی ہے کہ حکمرانوں کا دفاع کرنے والے جتنے بھی چمچے ہیں، ان کی اسی طرح طبیعت صاف کی جاۓ۔ بےشرمی کی انتہا ہے کہ عوام کو مار دیا ہے لیکن کوئی کچھ نہ بولے ورنہ بےادبی ہو جاۓ گی۔ Disgusting apologists!
59
3,739
19
9,547
82,805
یہ غزہ نہیں ہے بلکہ اسرائیل کی یہ حالت ہوئی ہے اتنا تو کر سکتے ہیں اس ویڈیو کو آگ کی طرح پھیلا دے!!
243
5,958
109
12,781
177,028
🚨سلام ہے سائرہ بانو صاحبہ سلوٹ خدا کی قسم سایرہ بانوں کو پہلے اتنے غصے میں کبھی نہیں دیکھا لفافہ لفافیوں کا حشر کر دیا میڈم زندہ آباد ۔۔ آپ اللہ کی قسم قوم کے 95 فیصد لوگوں کی آواز ہیں ۔۔ اللہ پاک اپکو سلامت رکھیں👍🤲❤️
19
837
5
1,945
35,174
Red wolf retweeted
ویڈیو ثبوت 🚨 عالمی عدالت نے کلبھوشن کیس میں نواز شریف کا ملک دشمن انٹرویو بطور ثبوت پیش کر دیا کیا نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ بنے گا؟
45
3,053
33
5,713
73,620
جسم فروشی سے کہیں بڑا جرم قلم اور ضمیر فروشی ہے تمام صحافتی دلالوں اور ٹاؤٹوں کا بائیکاٹ لازمی ہے۔۔۔!!!
2
33
67
708
Red wolf retweeted
بریکنگ نیوز 🚨 عمران خان کے آفیشل اکاؤنٹ سے, عمران خان کے بیٹوں کی اقوام متحدہ میں گفتگو لائیو نشر کیا جارہا ہے!! اسکو پھیلائیں 🛑 انتہائی ضروری ہے!!
This quoted post is unavailable.
38
4,619
13
9,506
76,000
Red wolf retweeted
"میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے۔ میں نے اپنے والد کو تین سال سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ایک ایسی چکی میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ غیر انسانی حالات تشدد کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ یہ محض غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک سوچا سمجھا ظلم ہے جس کا مقصد ایک انسان کی عزتِ نفس کو چھین لینا ہے۔“@Kasim_Khan_1999 #ImranKhanUnlawfullyDetained
195
11,050
55
23,923
229,018
عاصم منیر کے لیے کسی ڈراونے خواب سے کم نہیں ہے انٹرنیشنل فورم پر قاسم سلمان کا خطاب ۔
75
2,363
19
8,774
54,816
ڈاکٹر معید پیرزادہ نے کلمہ پڑھ کر کہا، عمران خان جیسا ایماندار انسان نہ پاکستان کی سیاست میں پیدا ہوا ہے اور نہ پیدا ہوگا۔ اس شخص کی شخصیت میں اتنی کشش ہے کہ اسے پیسوں کی کوئی بھوک نہیں ♥️
179
1,484
33
4,909
56,578
Red wolf retweeted
عاصم منیر تم ایک متنازعہ آرمی چیف ہو تمہاری حرکتوں نے ساری فوج کو متنازعہ بنا دیا ہے تم کون ہوتے ہو ہمیں ایران بیجھنے والے ہم اس ملک کے خالق ہیں اس ملک میں شیعہ سنی سب مل کر رہتے ہیں اور شیعہ سنی نے مل کر ہی پاکستان بنایا ہے علامہ سید سبطین حیدر سبزواری
178
3,937
46
12,911
141,881
کیا آپ نعمان اعجاز کی بات سے اتفاق کرتے ہیں؟؟
337
2,822
52
9,279
85,688
یہ انتہائی شرمناک اور افسوسناک حقیقت ہے اور مسلمانوں کی غالب اکثریت پر منافقت کی ایسی گہری چھاپ دیکھ کر ہمارے سر ندامت سے جھک گئے ہیں۔۔۔!!!
20
786
2
2,154
23,644