Mareeخ
Joined May 2010
#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸 retweeted
یہ آرٹی فیشل انٹیلی جینس کے ذریعہ بنی جعلی ویڈیوز کا دور ہے لیکن نواز شریف کی طرف سے شفیع نقی جامی صاحب کو BBC کے لئے دئیے گئے انٹرویو کی یہ ویڈیو اصلی ہے جس میں نوازشریف صاحب سے پوچھا جا رہا ہے کہ ANP اور PPP پر حملے ہوتے ہیں PML-N اور PTI پر حملے کیوں نہیں ہوتے جواب میں نواز شریف صاحب کہتے ہیں زرداری حکومت نے طالبان سے مذاکرات کیوں نہیں کئے؟
167
2,173
109
6,393
307,502
#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸 retweeted
This is Trump’s master plan
409
1,377
89
6,169
330,393
#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸 retweeted
اس حوالے میں نے ہر میٹنگ میں یہی بات کی ہیں،کہ پورے محکمے اور 4000 لیز ہولڈرز کو ایک مخصوص جماعت کیساتھ جوڑ کر روزگار چھیننا کہاں کا انصاف ہے؟ اس مطلب پھر صاف ہیں، کہ کسی طرح تمام لیز ہولڈرز کو مشکوک بناکر پروپیگنڈا کرکے عوامی رائے کو ہموار کرکے اسے ختم کردیں اور حوالدار صاحب گورنر راج اور ایمرجنسی کا فایدہ اٹھا کر اس پر لارج اسکیل لائسنس اپنے جاری کرکے قبضہ کرلیں، اور جس طرح امریکی بہادر سے بات پہلے جو کی جاچکی ہیں اس مقصد کو پورا کردیں، مگر ھم ایسا ہرگز نہیں ہونے دینگے، پچھلے سال 2025 جس طرح گنڈا پور سرکار نے SIFC کے طرف سے بھیجی گئے ڈرافٹ کو کابینہ سے منظور کرکے اس بل کو اسمبلی میں ٹیبل کیا، اور اس منرلز ایکٹ 2017 میں تبدیل کرنے اور مسلط کرنے کی کوشش ہوئی، تو سب سے پہلے میں نے اسے پختونخوا کے عوام کے سامنے ایکسپوز کیا اور اسمبلی فلور پر اسکی بھرپور مخالفت کی، اور پختون قوم کی میراث پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو عوام کے سامنے ننگا کیا، اس وقت عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت نے اس ایشو پر جسطرح پوری قوم کو متحد کیا اور جرگے منعقد کی، سیمینارز، ال پارٹیز کانفرنس سمیت مظاہرے بھی کیے جس کی بدولت اس صوبائی حکومت کو مجبور کرکے اس بل کو ڈرافٹ آؤٹ کیا، میں ہرگز صوبائی حکومت کا دفاع نہیں کرنا چاہتا مگر حقائق کے منافی ریاستی پروپیگنڈا ٹیک نہیں، احتساب ضرور کریں، مگر ثبوت، قانون اور حقائق کی بنیاد پر، ھم خود چاہتے ہیں کہ احتساب ہو اور سرعام ہو۔محکمہ معدنیات میں جہاں خامیاں ہیں،انہیں درست کیا جائے، جہاں کرپشن ہے اسے بے نقاب کیا جائے۔ لیکن پختونخوا کی وسائل پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش ہرگز نا کریں۔ یہ اس پختونخوا کی عوام کا مشترکہ میراث ہیں، اور اسکا دفاع ہرصورت میں کرینگے۔ احتساب کی مخالف نہیں۔ اگر کسی بھی معدنی لیز میں حکومتی دباؤ، اقرباپروری، رشوت، اختیارات کے ناجائز استعمال یا قانون شکنی کے شواہد موجود ہیں، تو ان کی مکمل تحقیقات ضرور ہونی چاہیئں اور ذمہ داروں کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی کی جانی چاہئے۔ لیکن اسکی پس پردہ اگر کوئی اور منصوبہ بندی ہورہی ہیں تو ھم اسکو ایکسپوز کرتے رہینگے۔!!! نثار باز خان
328
9
920
21,533
#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸 retweeted
پچھلے دو سال سے میں رکن صوبائی اسمبلی کے حثیت سے صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ماینز اینڈ منرل کا ممبر ہو، اور محکمہ معدنیات پختونخوا کا ریکارڈ ھمارے ساتھ کمیٹی میں ڈسکس کیا جاتا رہا، اور تقریباً یہ سب مندرجہ ذیل باتیں ھمارے ریکارڈ کا حصہ ہیں، محکمہ معدنیات پختونخوا نے لارج اسکیل لائسنس 4 چار جاری کی ہیں، جس میں ایک لارج اسکیل لائسنس ایف ڈبلیو او کے پاس ہے، وزیرستان میں کاپر کی کان کنی ہورہی ہیں، 2016 میں یہ لاسینس ایف ڈی ایم اے کے پاس تھا جس کیساتھ ایف ڈبلیو او نے جائنٹ وینچر کرکے حاصل کیا ہے، 2017 میں پختونخوا ماینز اینڈ منرل ایکٹ بنا، اب ایک ہی لارج اسکیل لائسنس فنکشنل ہے اور وہ وزیرستان میں کاپر کی ہے ایف ڈبلیو او کے پاس ہے، اس کا رقبہ 30 مربع کلومیٹر یعنی 7,410 ایکڑ ہے، جو 37 عام لیزوں کے برابر ہے۔ مقامی عوام کو صرف 50 سے 500 ایکڑ دیا جاتا ھے محکمہ معدنیات کے ریکارڈ کے مطابق وہاں سے 2016 سے 2024 تک 987,000 ٹن کاپر نکالا گیا، جس میں پچھلے دو سال کا ریکارڈ شامل نہیں 2025,26 کا، اسکے باوجود ایف ڈبلیو او نے 10 لاکھ ٹن کاپر اوپن بولی کے ذریعے فروخت اور ایکسپورٹ کیا۔ اب اسکے پراسیسنگ کرکے 25٪ سے لیکر 30 فی صد کاپر تیار کرکے مارکیٹ میں بیچھتے ھیں، اج انٹرنیشنل مارکیٹ میں 25٪ کاپر کا ریٹ 9500 ڈالر جبکہ 30٪ کاپر کا ریٹ 11500 ڈالر فی ٹن ھے، اب اس کاپر کی مالیت صحافی حامد میر کے بیان کردہ 7 لاکھ روپے فی ٹن نرخ کے حساب کے مطابق اس نکالی گئی کاپر کی مجموعی مالیت تقریباً 6.9 کھرب روپے بنتی ہے۔ اب پختونخوا کی محکمہ معدنیات ایکٹ 2017 کے معدنی قانون کے مطابق 5٪ رائلٹی کے حساب لگا کر تقریباً 34.5 ارب روپے بنتے ہیں، جبکہ محکمہ معدنیات کی ریکارڈ کے مطابق محکمہ معدنیات کو صرف 16.9 کروڑ روپے ادا کیے گئے۔ جب مجھ سمیت دیگر ممبران اسمبلی احمد کریم کنڈی، ایم پی اے عدنان خان سمیت دیگر سیکٹری معدنیات، ڈی جی معدنیات سے اس حوالے سوال اٹھائے کہ کیوں پورا حساب کتاب نہیں دیا جارہا ہیں، تو بچارے خاموش ہو جاتے اور اکثر کہتے ہیں کہ سر ھم کچھ نہیں کرسکتے۔ یہ سب باتیں کمیٹی ریکارڈ کا حصہ ہیں، اور ھمارے پاس ڈاکومنٹس کی شکل میں بھی موجود ہیں، بشرط یہ کہ اگر اب اس گورنر راج اور ایمرجنسی کی مارشلائئ دور میں محمکہ معدنیات کی ریکارڈ میں ردوبدل نا کریں۔۔ اب آتے ہیں احتساب کے طرف، کہ سب سے پہلے کس کا؟ جب صوبے کی 4000 زیادہ چھوٹے لیز ہولڈرز کی مجموعی سالانہ آمدن تقریباً 14 ارب روپے تک پہنچ چکا ہیں، تو دوسری طرف صرف ل اس ایک لیز ( وزیرستان کاپر ) کی مبینہ رائلٹی 33 ارب روپے بنتی ہے اور ادائیگی صرف 16.9 کروڑ دیکر باقی رقم نہیں دیتے،تو ائیں سب سے پہلے اس کا شفاف آڈٹ اور احتساب تو کریں۔؟ ہاں میں مانتا ہوں کہ پی ٹی آئی کی ناقص حکمرانی کے ساتھ ھمارا اختلاف تھا اور رہے گا، کیونکہ اسکے دور حکومت میں اقربا پروری، کرپشن سب کچھ ہو رہا تھا، ھم بھی اسکے ساتھ اختلاف رکھتے ہیں، لیکن ریکارڈ کو دروست رکھنے کیلے یہ لمبی تحریر لکھنا پڑھ رہا ہیں، تاکہ پنجاب کی سول ملٹری اشرافیہ نے جس طرح پچھلے دو دنوں سے عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش شروع کر رکھے ہیں، اسکے آڑ میں پختونخوا کی موجودہ تمام چھوٹے لیز ہولڈرز کی لایسینز مشکوک کرکے ختم کرنے کی سازش ہورہی تاکہ اسے ختم کرکے کمپنی سرکار اپنے لیے لارج اسکیل لائسنس کا اجراء کرکے ھمارے وسائل پر قبضہ جمانے کی کوشش ہورہی ہیں، اب آتے موجود چھوٹے لائسنس کی اجراء کے بارے میں بات کرکے ہیں، محمکہ معدنیات پختونخوا نے آن لائن پورٹل 2017 میں رسالپور میں سیکیورٹی ادارے نے محکمہ معدنیات کو تربیت دے کر شفاف آن لائن پورٹل نظام تیار کروایا، جس سے شہری گھر بیٹھے لائسنس کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ 2024 میں مائن اونرز ایسوسی ایشن نے میڈیا اور اداروں کو بتایا کہ فیسیں اور کاغذات مکمل ہونے کے باوجود 7000 درخواستوں پر لائسنس جاری نہیں ہوئے۔ اس ایشو کو کمپنی سرکار کی حکم پر نیب نے نوٹس لیا، اور اکتوبر 2024 میں نیب نے مشترکہ پریوینشن کمیٹی کے ذریعے جانچ پڑتال کی اور زیرِ التوا لائسنسوں کا معاملہ فوری حل کرنے پر زور دیا۔ نیب اعلامیے کے بعد محکمہ معدنیات کی اس وقت کی ڈائریکٹر جنید خان نے درخواستوں کی پراسیسنگ شروع کی اور قانونی تقاضے پورے کرنے والوں کو لائسنس جاری کیے۔ اور کمیٹی میں باقاعدہ رپورٹ پیش کیا، ان 4000 سے زیادہ لیز ہولڈرز میں مختلف سیاسی جماعتوں کے افراد، ریٹائرڈ فوجی افسران اور پاکستان بھر کے شہری شامل ہیں۔ اور یہ سب ریکارڈ کا حصہ ہیں، اس حوالے سے ھمارا موقف بڑا واضح ہیں کہ ان لیزوں میں بے ضابطگیاں اور بی قاعدگیاں ہوئیں ہیں تو ان کی تحقیقات ضرور ہونا چاہیے، اور ـــــــ 1/2
خیبر پختونخوا میں معدنیات کے لائسنسز کی حقیقت (سرکاری اعداد و شمار کے مطابق): قیام پاکستان سے 2010 تک خیبر پختونخوا میں معدنیات کے صرف 482 لائسنس/ٹائٹلز جاری ہوئے تھے۔ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومتوں کے دور میں یہ تعداد تیزی سے بڑھی۔ 2020 تک 1,762، فروری 2024 تک 3,962، اور موجودہ وقت میں کل 4,917 مائننگ لائسنسز جاری ہو چکے ہیں۔ ان میں سے 4,133 آباد اضلاع میں اور 784 ضم شدہ اضلاع میں ہیں اس پورے عرصے میں عسکری ادارے FWO کو صرف ایک لائسنس ملا، جو 2015 میں شمالی وزیرستان کے بویا علاقے میں دیا گیا تھا، جہاں FWO تعمیراتی اور بحالی کے کاموں میں مصروف رہا اس وقت 500 سے زائد نئی درخواستیں زیر غور ہیں، جن میں سے کوئی بھی عسکری ادارے کی جانب سے نہیں ہے مختصر یہ کہ معدنیات کے لائسنسز کی بڑی تعداد پی ٹی آئی دورِ حکومت میں جاری ہوئی، جبکہ عسکری اداروں کا اس شعبے میں براہِ راست حصہ سرے سے تھا ہی نہیں.
19
1,790
214
3,466
340,737
#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸 retweeted
پشتون قوم کے اس ڈیجیٹل دشمن نے ہمیشہ ہمارے نوجوانوں کو گمراہ کرکے کروڑوں روپے کمائے ہیں اور آج بھی مکمل محفوظ مقام پر بیٹھ کر ہماری نسلوں کو برباد کرنے کی کوشش میں ہے۔یہ ویڈیو دراصل ان 25 نئی بسوں کی ہے جو بی آر ٹی میں شامل کرنے کے لئے لائے گئے تھے۔ اس جاہل کو معلوم ہے کہ پشتون قوم جذباتی ہے لہذا جھوٹ بول کر انکو آسانی کیساتھ اشتغال دلایا جاسکتا ہے۔ میری اپنی پشتون نوجوانوں سے درخواست ہے کہ ان منافق دشمنوں سے خوشیار رہیں کیونکہ یہ لوگ ہمارے نام پر دوکانداری کر رہے ہیں۔
13
79
2
232
5,873
سچ یہ ہےکہ فروٹی آئی کا بھی کوئی پلان نہیں تھا اور وفاقی حکومت بھی بغیرپلان کےچل رہی ہےاب پی ٹی آئی چاہتی ہےکہ پورےصوبے پر ایمرجنسی لگےتاکہ وہ سیاسی شہیدبن سکےاور وفاق چاہتا ہےکہ اسکےعمل کیخلاف سٹے آرڈر آجائےجبکہ دونوں کیساتھ صوبائی عوام نےپرینک کردیا 😂 #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
57
کیا آپکوکچھ عجیب نہیں لگ رہامطلب جو انتظامات گورنر راج کیلیےکئےگئےوہ چڑیاکو مارنےکیلیےتوپ لانےکےمترادف سمجھاگیا۔ گورنر راج لگانے کے بعد حکومت اور فوج خود شرمندہ نظر آرہے ہیں۔ مطلب کوئی مذاحمت ہی نہیں ہوئی۔ اور سمجھنے والے سمجھتے ہیں کہ یہی خطرناک بات ہے۔ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
1
19
گراؤنڈ ریالٹی یہ ہے خیبرپختونخوا پچھلے 26 سال کی دہشتگردی اور اسٹیبلشمنٹ کی دوغلی پالیسی سے مایوس ہوچکے۔ جذباتی طور وہ ریاست پاکستان سے کٹ چکے ہیں۔ انکی مایوسی اس حد تک ہے کہ آپکی جیت یا ہار سے انکا کوئی لگاؤ نہیں ہے۔ اگر آپ گورنر راج کے بجائے دوٹرک + #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
1
17
بھیج کر ساری صوبائی اسمبلی اور کابینہ کو اٹھا لیتے تب بھی کوئی فرق نا پڑتا۔ اور آپ جانتے ہیں کہ ایسی مایوسی میں کوئی بھی اگر تھوڑی سی ہمدردی بھی دکھائیں گے تو پاکستان میں ایک اور بلوچستان وجود میں آجائے گا۔ جیسے بلوچوں کو ایران نے ہمدردی دی تو وہاں کی صورتحال آپکے سامنے ہے۔
9
#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸 retweeted
پی ایل اے "PLA" کے نام سے کوئی بھی مسلح تنظیم پی ٹی ایم (PTM) سے وابستہ نہیں ہے۔ پی ٹی ایم کے تنظیمی ڈھانچے میں نہ کوئی عسکری ونگ موجود ہے اور نہ ہی "PLA" کے نام سے کوئی تنظیم یا گروہ موجود ہے۔ پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) ایک عوامی اور پُرامن تحریک ہے، جو عوام کی مشاورت اور اجتماعی فیصلوں کی بنیاد پر اپنی جدوجہد جاری رکھتی ہے۔ پی ایل اے "PLA" کا نام پی ٹی ایم کے ساتھ جوڑنا عوامی جدوجہد کو بدنام کرنے اور بدامنی کی ایک نئی منصوبہ بندی کو تقویت دینے کی کوشش معلوم ہوتی ہے۔ PTM NEWS. @topfans #PashtunTahafuzMovement #PeacefulMovement #PashtunRights #VoiceOfTheVoiceless #HumanRights
17
41
6
174
10,320
#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸 retweeted
شکر گڑھ پنجاب سے ایک ضعیف اور کمزور ماں جی نے رابطہ کرکے کہا کہ "بیٹا میرے دو بیٹے گونگے بہرے ہیں ۔ بڑا بیٹا 23 سال کی عمر میں آج سے 18 سال قبل گم ہوا تھا۔ آج تک وہ نہیں ملا ۔ میں چھوٹی سی دوکان لگاکر بچوں کی چیزیں بیچتی ہوں۔ بہت پریشان رہتی ہوں۔۔مرنے سے پہلے اس اس بچے کو گلے لگنا چاہتی ہوں"۔ ماں جی کا بیٹا بول اور سن نہیں سکتا جسکی وجہ سے شاید کہیں موجود ہو لیکن اپنا پتہ بتا نا سکتا ہوں۔ اسکی نشانی یہ ہے کہ ہونٹ پر چوٹ لگی تھی زخم کا نشان ہوگا ۔ برائے مہربانی اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ ایک بےبس ماں کو اسکے لخت جگر سے ملانے میں مدد کریں۔ آپکا ایک شئیر بہت بڑی نیکی کا سبب بن سکتا ہے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں +923162529829 7 oct 2026 #waliullahmaroof
3
688
3
757
7,927
#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸 retweeted
Such framing and racial stereotypes previously consumed Balochistan and FATA, and now they will the rest of Khyber Pakhtunkhwa. On the ground, it has almost no impact on locals, instead, they fuel an even stronger backlash
4 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے وزیرستان سے آنے والے قافلوں نے کئی خطرناک سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ نان کسٹم پیڈ گاڑیاں، نامعلوم فنڈنگ، غیر واضح شناخت اور سکیورٹی چیکنگ کا فقدان کیا یہ صرف سیاسی مارچ ہے یا کسی بڑے انتشار کی تیاری؟؟؟؟ 👇👇
21
85
2
435
18,285
#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸 retweeted
کیا وہ انسان واقعی پہاڑوں سے اونچا تھ باچاخان کی سیاسی جدوجہد 1910 سے شروع ہوتی ہے۔ اس دوران گاندھی جی جنوبی افریقہ میں ستیا گرہ پر عمل پیرا تھے۔ گاندھی جی 1915 کے اوائل میں ہندوستان لوٹے۔ تب تک باچا خان گوری سرکار کی جانب سے پہلی ضرب بھی وصول کر چکے تھے۔ بات رہتی ہے تو صرف تشہیر کی۔ گاندھی جی کے حصے میں ایک ایسی ریاست آئی۔ جہاں گاندھی جی کو پوجا جاتا ہے۔ باچا خان کے حصے میں آنے والی ریاست نے بنتے ہی پہلا اہتمام باچا خان کو پس زندان رکھنے کا کیا۔ باچا خان کے حصے میں آنے والی ریاست میں دیے جلانا جرم تھا۔ باچا خان اپنے پہاڑوں جتنا اونچا تھا مگر باچا خان کے حصے میں آنے والی ریاست اتنی قد آور شخصیت کو تحفے میں محض طوق و زنجیر ہی دے پائی۔ #InternationalDayofNonviolence
5
19
81
1,885
#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸 retweeted
اب تو ٹیلی گراف والوں نے بھی تصدیق کر دی یہ سب ق۔ا۔ت۔ل ہیں کیسے زلیل کیا پھر اللّٰہ تعالیٰ نے؟ انشاء اللہ اور زلیل ہونگے انشاء اللہ #blasphemygangclerics
گستاخوں کے سہولت کاروں کی جانب سے جھوٹی پریس کانفرنس میں الزام لگانا آسان مگر سہولت کار جج کی عدالت میں بھی ثبوت مانگے گے تو یہ عثمان وڑائچ منہ چھپاتا رہا. #حسن_معاویہ #redzone295c #PMShehbazAtUNGA81 #انتشار_نہیں_امن #stopblasphemy
76
900
41
1,657
308,788
#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸 retweeted
یہ اسی ولی خان کا پوتا اور اسفندیار ولی خان کا بیٹا، ضیاء الحق کی باقیات کو شرم و حیا یاد دلا رہا ہے۔ جب وعدہ خلافی پر ہم نے 1998ء میں نواز شریف کی حکومت کو لات ماری اور پرویز مشرف نے آپ کو گھیر لیا، تو آپ کو پھر ولی باغ یاد آیا اور حاجی بلور کو لیکر نواز شریف نے حکومت میں شامل ہونے کیلئے ہم پر جرگے کئے لیکن ہم نے آپ کی وہ حکومت قبول نہیں کی اور پھر بھی پرویز مشرف کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے جمہوریت اور جمہوری اداروں کے ساتھ کھڑے رہے۔ یہ اسی ولی باغ کا وارث مسلم لیگیوں کو غیرت دلا رہا ہے کہ جب پیپلز پارٹی مشرف کے مارشل لاء کے بعد آپ کو اے آر ڈی میں بھی شامل نہیں کر رہی تھی تو اسفندیار ولی خان نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کو ٹیلی فون کرکے آپ کو اس اتحاد میں شامل کروایا تھا۔ یہ اسی اسفندیار ولی خان کا بیٹا آپ کو کچھ شرم دلا رہا ہے کہ جب حالیہ 2020ء میں جنرل فیض نے آپ کو ٹھکانے لگانے کا پروگرام بنایا تھا تو اے پی سی میں ہم نے آپ کو ایسے تجاویز دیے جس کے بعد مریم نواز نے بھی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ "اسفندیار ولی صاحب کی گفتگو واقعی بےحد دلکش ہے، کم از کم اتنا ضرور کہا جاسکتا ہے کہ وہ سامعین کو مکمل طور پر متوجہ کرلیتے ہیں۔ احترام!" باقی میں بھی اگر مسلم لیگیوں کی طرح اپنے اوپر "برائے فروخت" کا بورڈ لگا دوں تو مجھ سے پھر حکومت کوئی بھی نہیں چھین سکتا۔ اگر نواز شریف کو فارم 47 پر ایک بوڑھی عورت کے مقابلے میں جتوایا جا سکتا ہے تو ہمارے والے الیکشن جیتنا تو بہت ہی آسان تھا۔ نواز شریف تو اصل معنوں میں 70 ہزار ووٹ بھی نہیں لے سکا۔
Who is talking about shame? Those who themselves have no political direction? Their own family party has been reduced to their own household. And even the seat they received was due to someone else’s support. They once said that they would not become a senator because their party did not have enough votes in Parliament, yet they still clung to the position. Don’t lecture us about what sacrifice means. We have made sacrifices in every era and have always stood firm through difficult times.
218
402
74
1,350
152,721
#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸 retweeted
IK's move to bring back the TTP and resettle them in KP had ulterior motives; he was creating his own constituency within their ranks. They were to become his private army to push his agenda of making Pakistan a client state. The KP government today is offering no resistance to the TTP's murderous campaign, and showing solidarity with the victims is avoided as a matter of policy. Remaining docile in the face of a naked campaign of terror amounts to aiding and abetting.
Imran Khan pleading and justifying return of thousands of TTP terrorists from Afghanistan to Pakistan in an interview with BBC. @ShireenMazari1
122
239
22
705
38,740
#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸 retweeted
Respected Sahar Baloch, in this vlog you mentioned that Afghanistan voted against Pakistan, which is not true. This is part of the Pakistani military establishment’s propaganda to mislead the Pakistani public. Kindly watch this for clarification. 😊
Strategic asset gone bad?
27
60
1
187
17,551
#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸 retweeted
طالبان واپسی کا معاملہ 2 بار آیا، میں نے اور مراد سعید نے مخالفت کی، جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا یہ ملک کے مفاد میں ہے، کہا گیا اُن کے نقصانات پورے کیے جائیں، PTI دور میں یہ فیصلہ نہیں ہو سکا، ہماری حکومت جانے کے بعد 35 سے 40 ہزار افراد آئے!سینیٹر پیر نور الحق قادری۔
24
1,807
12
4,410
41,761
#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸 retweeted
🟥 چند لوگوں کی وجہ سے پوری قوم کی عزتِ نفس کو مجروح کرنا ناانصافی ہے۔ کیا سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کی وجہ سے ہم پورے سندھ کو کچے کے ڈاکو کہیں گے؟ 🟥 مریم نواز کی طرح یہاں بھی اس صاحب نے اسی طرف اشارہ کیا ہے۔ 🟥 پنجاب محفوظ ہے، کیونکہ اس کی سرحد بھارت جیسے دوست ملک کے ساتھ ہے، جو انڈیا کے پنجاب کو محفوظ رکھتا ہے، 🟥 فتنۃ الخوارج اور فتنہ الہندوستان ہوا میں اُڑ کر افغانستان سے پختونخوا اور بلوچستان میں آتے ہیں اور وہاں پکڑے جاتے ہیں۔ 🟥 پختونخوا میں ہزاروں کی تعداد میں پولیس اہلکار شہید ہو چکے ہیں۔ 🟥 اگر دہشت گردی افغانستان سے آتی ہے تو پھر ضیاء الحق کون تھا؟ 🟥 پنجاب میں مجاہدین کے اتنے تربیتی مراکز قائم کیے گئے تھے، وہ کیا تھے؟ اگر ہم پر الزامات لگائے جائیں گے تو ہم بھی ان سوالات پر بات کریں گے۔ 🟥 یہ جو پنجابی طالبان کی آڑ میں وزیرستان آ کر تاجک، ازبک اور دیگر افراد نے 20، 30 سال پہلے شادیاں کیں، وہ کیا معاملہ تھا؟ 🟥 آج جو گڈ اور بیڈ طالبان کی بات کی جاتی ہے، یہ تقسیم کس نے اور کیوں بنائی؟ 🟥 میں نے پنجاب کے وزیروں کے ساتھ طالبان کے رہنماؤں کو گھومتے دیکھا ہے، حتیٰ کہ وہ ان کی گاڑیوں میں بھی گھومتے تھے۔ 🟥 کیا افغانستان کے لوگوں کو ہم نے یہاں لایا تھا؟ کیا انہیں یہاں سہولتیں اور تربیت ہم نے فراہم کی تھی؟ 🟥 افغانستان ایک دوست ہمسایہ ملک رہا ہے۔ 1965 اور 1971 کی جنگوں کے دوران افغانستان کس کے ساتھ تھا؟ ان جنگوں میں پاکستان کی لڑائی بھارت کے ساتھ تھی، جو آج بھی آپ کا دوست ملک ہے۔ 🟥 پختونوں کو دہشت گرد بنانے میں اتنی سرمایہ کاری کس نے کی؟ 🟥 کیا ان سوالات کا کوئی جواب ہے؟ کیا پنجاب میں وہ تربیتی مراکز موجود نہیں تھے جہاں طالبان کو تربیت دے کر کشمیر اور افغانستان میں لڑنے کے لیے بھیجا جاتا تھا؟ ایمل ولی خان مرکزی صدر، اے این پی #ANP | #AimalWaliKhan
51
189
9
668
31,466