Soulmate 🇦🇷🇪🇸 retweeted
Keep your children STRICTLY away from this GTA-6 game.
This level of violence and brutality is not a joke. It will only create more psychopaths in our society, normalizing brutal violence and objectification of women. Unfortunate that most people playing this game and watching streams of this game are children.
Soulmate 🇦🇷🇪🇸 retweeted
A Muslim social worker, Sikandar Khan, from Bihar, India, was killed after being brutally beaten by a hospital owner and his staff.
Khan had visited K.P. Memorial Hospital in Rafiganj to donate blood to a pregnant Dalit Hindu woman who was reportedly suffering from severe anaemia and urgently needed a transfusion.
According to his family, an argument broke out with the hospital owner, Dr Ranjeet Kumar Yadav, over the woman's treatment. Khan was allegedly dragged into a room, locked inside and repeatedly beaten with hockey sticks, baseball bats and iron rods by the doctor and several members of staff.
Khan’s brother also alleged that police officers present at the scene failed to intervene.
Khan was transferred to a different hospital but died from his injuries.
Soulmate 🇦🇷🇪🇸 retweeted
Lionel Messi finished with 126 international goals in 208 games for Argentina. Cristiano Ronaldo ended on 146 goals in 234 games for Portugal. Neymar scored 80 goals in 130 appearances for Brazil.
Then there’s this absolute freak of nature called Erling Haaland.
68 international goals in just 61 games for Norway.
Forget the fact that he has more goals than appearances. Norway still doesn’t play nearly as many major tournaments as Argentina, Brazil or Portugal. And even when they do qualify, deep runs have been rare.
And the craziest part? He’s only 26 years old.
At this rate, he could shatter records held by some of football’s greatest legends in a remarkably short time.
Soulmate 🇦🇷🇪🇸 retweeted
ابھی کچھ دن پہلے صدر زرداری نے گورنر راج کی سمری پر سائن کیے، پختونخوا میں اپنا بندہ فیصل کریم کنڈی گورنر لگایا، منتخب عوامی حکومت ختم کی، عوامی نمائندوں بشمول وزیراعلی سہیل آفریدی کو غائب کیا۔
تو بلاول آج کس منہ سے جمہوریت کی باتیں کر رہا ہے؟
تسلی کے لیے کدو مرشد کی خدمت میں گندی ویڈیوز اور آڈیوز موجود ہیں
بھائی صاحب کو خود جس دن ٹیلی فون آیا ان کو جدھر حکم ہوگا وہاں ووٹ ڈالیں گے ورنہ نیب تو ہے ہی۔
یہ باتیں صرف اندھ بھگتوں کی تسلی کے لیے ہوتی ہیں پاکستانی سیاست اور سماج میں نظریات اور اصول ندارد شبہ ہو تو کدّو مرشدوں سے پوچھ لیں غزہ کے بعد کیا صورتحال ہے اصول ختم ہوگئے کہ نہیں۔
1
87
Soulmate 🇦🇷🇪🇸 retweeted
یہ وہی بلاول بھٹو ہے جس کے باپ نے عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے سندھ ہاؤس میں ضمیر کی منڈی لگا رکھی تھی۔ اسی بلاول نے عمران خان اور اس کی جماعت کو اینٹی سٹیٹ کہا۔ اسی بلاول نے 26 ویں اور 27 ویں ترامیم میں ووٹ دیا۔
خورشید شاہ تو ٹیوب لگی، وہیل چئیر پر بیٹھے ووٹ دینے پہنچے تھے۔
آج ان کو عمران خان یاد آ گیا؟
کیونکہ اونٹ پورا خیمے کے اندر آ چکا ہے اور وہ لات مار کر ان کو باہر کرنے جا رہا؟
اسی لیے کہتا ہوں سیاست کے نام پر سب سے زیادہ گند اور منافقت پیپلز پارٹی نے دکھائی ہے ۔
یہ وڈیو یاد ہے؟
یہ وڈیو دیکھ کر پہلے مجھے لگا تھا کہ کسی فحاشی کے اڈے پر چھاپا پڑا ہے اور عیاشی کرتے ہوئے لوگ گرفتار ہوئے ہیں لیکن بعد میں پتہ چلا کہ یہ وہ ایم این ایز ہیں جنہوں نے پیسے لے کر اپنا آپ بیچا ہے۔
اور ضمیر فروشی کی یہ منڈی انقلابی بلاول بھٹو کے باپ نے لگا رکھی تھی۔
2
78
Soulmate 🇦🇷🇪🇸 retweeted
نہ سائیں نہ، عوام ہوشیار باش!
یہ فریب دہندہ تقریر ہے، سائیں آپ تو باجوہ کے ساتھ مل کر حکومت گرا رہے تھے، جب عدت جیسا غلیظ کیس بن رہا تھا تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب آپ سب فائز عیسی جیسے مکروہ کردار کیساتھ مل کر انتخابی نشان چھین رہے تھے تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب 72 گھنٹوں تک انتخابی نتائج روک کر فارم 47 دھڑا دھڑ چھاپے جا رہے تھے تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب Brute Majority جیسی آمرانہ شرمناک اصطلاح استعمال کر کے ریاست کی چاپلوسی کیلئے غیر آئینی ترمیم منظور کروا رہے تھے تو اصول یاد نہ آئے؟ جب سردار @sakhtarmengal کے دو سینیٹرز کو زبردستی بزور طاقت لا کر ترمیم کے حق میں ووٹ کروایا گیا تو انقلاب کہاں مر گیا تھا؟ جب پیکا جیسا گھناؤنا قانون پاس کروا رہے تھے تو اُسوقت اتنی اچھی اچھی باتیں کیوں یاد نہ آئیں؟ اور تو اور آج سے ٹھیک 38 دن پہلے جب آپکے والد گورنر راج والے surrender document پر شرمناک دستخط کر رہے تھے تو آپ نے بغاوت کیوں نہ کی؟ اب جب سندھ میں نئے صوبے بن رہے ہیں تو انقلابی بن گئے؟ واہ
وہ زمانے گئے جب آپ کی فریب دہندہ تقریروں کے جھانسے میں لوگ آ جاتے تھے
Soulmate 🇦🇷🇪🇸 retweeted
लगता है कोई भयंकर वाली बात हो गई है तभी ऐसा माहौल बना हुआ है।😱
क्या लगता है आखिर क्या मामला होगा?
وہ پٹہ ڈالنا ہوگا ۔
پاسپورٹ کینسل کرنا ہوگا والے دو کنجر کہاں مرے پڑے ہیں؟
ملاقات میں عمران خان نے لطیف کھوسہ اور بیرسٹر سلمان صفدر سے کہا مجھے پتا ہے آپ مجھ سے ملنے آرہے ہیں جب پوچھا گیا آپ کو خان صاحب کیسے پتا تو انہوں نے کہا میرے پاس جو ٹی وی ہے اس پر 3 نیوز چینلز آتے ہیں اور مجھے اب اخبار بھی مل رہا ہے ان سے پوچھا گیا کونسے خان صاحب نیوز چینلز آتے ہیں تو انہوں نے بتایا ایک Ptv ہے دوسرا Samaa tv ہے تیسرا geo news ہے Ptv وہ سرکار کی وجہ سے نہیں دیکھتے Samaa علیم خان کی وجہ سے نہیں دیکھتے geo news کو عمران خان دیکھتے ہیں
عمران خان کا اخبار اور Tv اس لئے بحال کیا گیا ہے کہ ذرائع کہتے ہیں طاقتور لوگوں کی سوچ یہ ہے عمران خان کو باہر کی دنیا کا بھی آئیڈیا ہو
عمران خان نے ان کو ہدایت دی میری فکر چھوڑیں بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق خط لکھیں بشریٰ بی بی یہاں آپریشن کے لئے نہیں مان رہی ہیں کیونکہ ڈاکٹرز ان کو کہہ چکے ہیں ڈر ہے کہ آنکھ کی بینائی نہ چلی جائے
اسدطور
85





















