MJ Akhtar (@RealityAt_AJ) header
MJ Akhtar (@RealityAt_AJ) profile picture

AWAY from the Occupied Land !! Previous Account with Ks of Followers Suspended, courtesy Umme_Hareem, for Exposing RCO Fascists. Please Follow Present Account.

Joined July 2023
Photo by MJ Akhtar (@RealityAt_AJ)Photo by MJ Akhtar (@RealityAt_AJ)Photo by MJ Akhtar (@RealityAt_AJ)Photo by MJ Akhtar (@RealityAt_AJ)Photo by MJ Akhtar (@RealityAt_AJ)Photo by MJ Akhtar (@RealityAt_AJ)Photo by MJ Akhtar (@RealityAt_AJ)Photo by MJ Akhtar (@RealityAt_AJ)
° یہ دور اپنے براہیم کی' تلاش میں ھے صنم کدہ ھے جہاں' لا الہ الا اللہ کیا ھے تو نے' متاع غرور کا سودا فریب سود و زیاں' لا الہ الا اللہ یہ مال و دولت دنیا' یہ رشتہ و پیوند بتان وھم و گماں' لا الہ الا اللہ یہ نغمہ فصل گل و لالہ' کا نہیں پابند مجھے ھے حکم اذاں' لا الہ الا اللہ !!
2
3
1,896
MJ Akhtar retweeted
اس کی لڑائی کبھی بھی سیاسی نہیں تھی کبھی بھی ذاتی نہیں تھی وہ تمہارے لیے کھڑا ہوا، تمہارے لیے لڑا، تمہارے لیے قید ہوا، تمہارے لیے سب قربان کیا اور تمہارے لیے ہی اپنی جان تک داؤ پر لگا کر بیٹھا ہے تمہارے لئے پاکستانیو۔ 🥹
2
21
2
28
908
MJ Akhtar retweeted
Are you listening?
81
2,775
32
7,392
59,497
آگے بڑھنے کا ایک ہی طریقہ ہے ، قاضی یا عاصم منیر میں سے ایک پر آرٹیکل 6 ۔ فیصلہ سیاست دانوں کا ۔
9
313
1
1,509
30,353
MJ Akhtar retweeted
Replying to @ImranKhanPTI
How much more must #ImranKhan sacrifice before the nation raises its voice for justice? He has spent years fighting for what he believes is best for Pakistan..least the nation can do is make its concerns heard. Pakistanis should consider coming together in large numbers peacefully & lawfully to express their support & call for justice due process and the rule of law with or without political leadership. Let the message be clear dignified and peaceful. No confrontation no provocation just citizens exercising their democratic right to be heard. If we believe in justice we must stand up for it peacefully. Silence is not the only option #Imrankhanletter #ImranKhansLifeIsAtRisk
1
5
9
107
اے چاند یہاں نہ نکلا کر بے نام سے سپنے دیکھا کر یہاں الٹی گنگا بہتی ہے اس دیس میں اندھے حاکم ہیں نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں نہ لوگوں کے وہ خادم ہیں ہے یہاں پہ کاروبار بہت اس دیس میں گردے بکتے ہیں یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر 💔💔💔
63
2,007
20
4,866
29,987
MJ Akhtar retweeted
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ملک کی بری معشیت ، سکیورٹی اور حالات کا سارا الزام اور قصوروار اس کو ٹھہرا دیا اور بتا دیا وہ کون ہے جو نئے صوبوں کے بعد صدر بننا چاہتا ہے۔
🤖 Made with AI
5
150
1
424
3,881
Replying to @thebilal_ai
یہ بے غیرت سات لاکھ کا،ٹولہ وہ عقلمند ہے جنہوں نے اپنی قبر خود کھودی ہے، سچ ہے لالچ بری بلا ہے، ہر چیز پر قبضہ اور ڈالر + پلاٹ کی ہوس اس غدار ٹولے کو لے ڈوبی، نہ یہ پاکستانی، نہ اسلامی، یہ فقط مال کے لئے بنی خنزیروں کی فوج ہے اخے ہم اللہ اور نبی کی ڈیوٹی پر ہیں، مگر کام یزیدی
1
1
74
MJ Akhtar retweeted
In 2009 Pakistan's Competition Commission fined 20 cement makers for a cartel. Two belonged to army institutions: Fauji Cement and Askari Cement. 17 years on, Fauji Cement's own annual report: penalty Rs499m, appeals pending, no provision made. Profit that year: over Rs16bn. #AuditTheGenerals
20
490
11
951
66,603
MJ Akhtar retweeted
Karachi. Land given to the military for defence. On it: wedding halls, cinemas, shopping malls. One wedding hall stood near the army's ammunition depot. 2019: the Supreme Court ordered all commercial use to end. The compliance report, the bench said, was an "eyewash". 2021: the Chief Justice told the Defence Secretary, "General Sahib, these are not defence purposes." The secretary's answer: business keeps the forces' morale high. July 2026: the order was recalled. Who answers for the land now? #AuditTheGenerals
33
801
21
1,706
43,270
ہم ہی ناشکرے ہیں ورنہ فوج نے ہمارے لیے اتنا کچھ کیا ہے کہ بس!
56
541
12
1,316
29,099
MJ Akhtar retweeted
A gas field in Sindh, managed since the 1980s by the military's Fauji Foundation. All ten former MDs, 1986-2020: generals. 2012: the Foundation said it was a charity, so the Auditor General could not audit Mari Gas (Express Tribune, citing sources). Profit last year: Rs87.1bn. #AuditTheGenerals
57
994
35
1,858
39,032
MJ Akhtar retweeted
🔍 ہاتھ کی لکیریں… اور فیس؟ 2017 میں جی ٹی روڈ، 2018 میں ووٹ کی عزت، 2026 میں فیلڈ مارشل کی تعریف۔ راستے میں چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترمیم۔
9
213
4
451
12,526
بریکنگ نیوز 🚨مشاہد حسین سید کا بڑا اعتراف، عمران خان نیازی ایک مرتبہ پھر سچا ثابت ہوگیا۔ ساری سٹوری کھل کر بتا دی 🔥🔥 باجوہ کی لڑائی عمران خان سے تھی باجوہ نے عدم اعتماد لائی اور ہم سب اسکے سہولت کار بنے۔ باجوہ چاہتا تھا عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرلے، امریکی کو فوجی اڈے فراہم کرے، جو کچھ ہم چاہتے وہ کرے تاکہ امریکہ اور سعودی عرب ناراض نہ ہو لیکن عمران نے باجوہ کو شٹ اپ کال دی۔ میں اپنا ضمیر ایمان بیچ کر اپنی قوم کے ساتھ غداری نہیں کرسکتا۔ اس ساری گیم میں فی ایم این اے کو دس دس کروڑ روپے انعام دیا گیا۔ ہر اُس قومی اسمبلی کے مبر کو بیرونِ ملک جائیدادیں بھی دی گئیں جو باجوہ کی گیم میں سہولت کار بنے۔
82
1,863
40
4,365
122,844
° ‼️کم از کم پاکستان کی حد تک دہشت گردی محض ایک فریب اور ڈھکوسلہ ھے جو 'غیر اعلانیہ مقصد یا مقاصد' کے لئے ھے جسے عسکری قیادت (جرنیلی مافیا) نے ریاستِ پاکستان اور مغربی ممالک کو دباؤ میں لانے کے لئے بطور ہتھیار استعمال کرتے ہوئے بھاری مالی مفادات 1/2 ⏬️ facebook.com/share/v/18kyaHg…
1
1
28
° اور فنڈز بٹورنے کے لیے تشکیل دیا' استعمال کیا اور اس کا استحصال کیا۔ اس سارے گھناؤنے عمل کے نتیجے میں یہ جرنیل اور ان کے خاندان پچیس کروڑ پاکستانی عوام کے مفادات اور ریاست پاکستان کی قیمت پر ارب پتی بن گئے۔ پاکستانی جرنیلی ٹولے کا شمار دنیاکےامیر ترین جرنیلوں میں ہوتا ھے۔ 2/2
5
MJ Akhtar retweeted
Replying to @ZafarItaly
پاکستان کے معدنی وسائل پر اس کے عوام کا حق ہے ۔ چور راستے سے آئی کسی جعلی حکومت کو یہ حق نہیں کہ وہ اسے بیچے۔ کسی آرمی جنرل کو یہ حق نہیں کہ وہ بطور معدنیاتی بروکر خود کو نامزد کرے۔ معدنیات کے مستقبل کا فیصلہ کرنا عمران خان کا استحقاق ہے ۔ چوکیدار اور فارم سینتالیس والوں کا نہیں۔
1
2
2
24
MJ Akhtar retweeted
جب منہ کھولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں، شرم کا مقام تو یہ ہے کہ اللہ رسول کا نام لیکر بھی جھوٹ بولتے سے باز نہیں آتے دنیا میں کوئی بھی فوج مذہب کو اسطرح استعمال نہیں کرتی جسطرح پاکستان کی فوج استعمال کرتی ہے ۔ انکی ہر چیز میں اتنی ملاوٹ اور دو نمبری ہے کہ ہر بات میں پہلے سیاست کرتے ہیں پھر اپنا کام ۔ اور تو اور کام بھی وہ جس میں دو نمبری کا سہارا لیتے ہیں، اب کوئی ان سے پوچھے سرحدوں کی حفاظت کرنے والے کا کیا کام ہے کہ وہ عوامی اجتماع میں کھڑا ہو کر بتاتا پھرے کہ ہم اللہ رسول کے احکامات پر عمل کر رہے ہیں ؟! اگر تم اتنے ہی اللہ رسول کے پابند ہوتے تو تمھارا عمل خود اس بات کی گواہی دیتا اسے سرے عام جتانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی ۔
196
2,123
58
4,304
67,574
MJ Akhtar retweeted
انہوں نے جب بھی بولا جھوٹ ہی بولا، ہر دور میں، ہر روپ میں، ہر عمر میں، ہر حرص میں آخر پاکستان کب تک ایسے جھوٹ کا متحمل رہ کر اپنی نسلوں کو ان کی غلامی میں جھونکتا رہے گا؟ ویڈیو کریڈٹ: ڈاکٹر حمنہ
33
317
4
657
36,838
دو الگ الگ ملکوں میں رجیم چینج کی کوشش کرنے والا ایک ہی امریکہ -مگر نتائج بالکل مختلف ایران میں ٹانگ اڑائی تو صدر اپنی ہی ٹانگ تڑوا بیٹھا؛ اب باقی مدت بیساکھیوں کے سہارے گزارے گا۔ اور پاکستان میں مداخلت کی تو اللہ کی فوج صرف لیٹی ہی نہیں، بوٹ پالش بھی شروع کر دی۔۔
93
1,485
42
4,521
288,349
MJ Akhtar retweeted
عاصم منیر نے آزاد کشمیر میں وہ کر دیا جو بھارت پچھلے 79 سال سے نہ کر سکا کیا ہم ان کشمیریوں کو موردِ الزام ٹھہرا سکتے ہیں جو آج یہ نعرہ لگا رہے ہیں کہ یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے، کیا ہم ان کشمیریوں سے آج کے بعد کبھی پاک فوج زندہ باد کا نعرہ سننے کی توقع رکھ سکتے ہیں؟ اس دھرتی کے ساتھ جو کھلواڑ ہوا، کشمیری عوام کے ساتھ جو ظلم اور ناانصافی ہوئی، اس کے بعد کیا ہم کبھی اس قوم کے زخموں پر مرہم رکھ پائیں گے؟ عاصم منیر آخر بلوچستان، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا میں کس کا ایجنڈا چلا رہا ہے؟ آخر وہ کون سا مقصد ہے جس کے لیے اپنے ہی عوام کو ریاست سے متنفر کیا جا رہا ہے؟ کیا عاصم منیر ایک سوچے سمجھے ننصوبے کے تحت پاکستان کا کونہ کونہ نہیں جلا رہا ؟
63
1,672
21
3,604
117,994