جمیعت علماء اسلام کے زیر اہتمام مردان میں ریلی کے تصاویر
#OurHeroIsmailHaniye
وہ پھول جو کِھلنے سے پہلے مرجھا گئے!
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں
ہلال دانش سوات
#یوم_شہداء_باجوڑ
1
10
*جس دیس سے ماؤں بہنوں کو*
*اغیار اٹھا کر لے جائیں*
*جس دیس سے قاتل غنڈوں کو*
*اشراف چُـھڑا کر لے جائیں*
#یوم_شہداء_باجوڑ
1
10
باجوڑ امن پاسون ہزاروں کی تعداد میں شریک لوگوں کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ہمیں امن دیا جائے امن سے رہنے دیا جائے.
#یوم_شہداء_باجوڑ
5
کیا اسی طرح پختونوں کا خون بہایا جائے گا اور پوچھنے والا کوئی نہیں ہوگا
سانحہ باجوڑ 30 جولائی 2023
ایک سال مکمل ہوگیا لیکن زخم اب بھی تازہ ہیں
#یوم_شہداء_باجوڑ
6
اے دا باجوڑ خلقہ۔۔۔۔ کہ مولانا عبد الرشید دے او کہ عمران ماہر۔۔۔ دا دی قدر اوکئی۔
#یوم_شہداء_باجوڑ
جمعیۃ علماءاسلام کی تاریخ کا یہ سیاہ ترین دن.. 30 جولائی
#یوم_شہداء_باجوڑ
باجوڑ سانحہ پاکستان کی تاریخ کا دردناک سانحہ تھا۔
#یوم_شہداء_باجوڑ
















