PTI Lahore retweeted
یہ بندہ 25 کروڑ عوام کی نمائندگی کر گیا
سوال یہ ہے کہ تم وردی میں جو کچھ بھی کرو وہ ٹھیک ہے
عوام کے پاس وردی نہیں ہے وہ کچھ بھی کرے تو اسے اٹھا لو ،،،
اس کلپ کو رکنا نہیں چاہیے
PTI Lahore retweeted
ڈاکٹر امجد علی سابقہ صوبائی وزیر آج سوات جیل سے رہا ہوتے ہی پانچویں دفعہ پھر گرفتار
PTI Lahore retweeted
💥عمران خان کے ساتھ جو کچھ بھی کیا جا رہا ہے وہ سب الیکشن سے باہر رکھنا چاہتے ہیں صدر طیب اردگان کا ٹی آر ٹی نیوز کو انٹرویو
PTI Lahore retweeted
قوم کو آج یہ بات تسلیم کرنی پڑے گی کہ مجیب الرحمن غدار نہیں بلکہ حق پر کھڑا تھا،
PTI Lahore retweeted
نہ وہ باغی نہ غدار
قیدی نمبر 804
سب کا جگری ، سب کا یار
قیدی نمبر 804
تیرا یار،میرایار
قیدی نمبر804
PTI Lahore retweeted
شہزادہ سلمان نے کہا عمران خان میرا بڑا بھائ جیل میں ہے میں پاکستان کا دورہ نہیں کر سکتا
PTI Lahore retweeted
بریکنگ نیوز
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا گیا
PTI Lahore retweeted
یہ شخص وقاص امجد روز غریبوں کے لئے افطاری کا انتظام کرتا ہے زمان پارک میں لوگوں کی مدد کرتا ہے.
آج یہ بھی غائب ہوگیا اور ابھی تک لاپتہ ہے...
یہ ملک اب رہنے کے قابل نہیں چھوڑا انہوں نے
PTI Lahore retweeted
یہ الیکشن مئی کو ہی ہوں گی ، سپاسلار بھی یہ الیکشن کروائے گا
اگر کوئی سمجھتا ہے سپلاسلار ہمارے ساتھ ہے تو الیکشن نہیں ہوں گے وہ سن لیں، اعتزاز احسن کی گول میز کانفرنس میں سخت گفتگو 👇
youtu.be/IuZ52DPOG4c
PTI Lahore retweeted
میں دوٹوک الفاظ میں واضح کر دوں کہ یہ ہتھکنڈے ان کے کسی کام نہیں آئیں گے۔ ان سب حربوں سے محض عوام کا غصّہ ہی بڑھ رہا ہے اور یہ اس ناپاک لندن منصوبے کا خمیازہ انتخابات میں بھگت لیں گے۔
PTI Lahore retweeted
پہلے علی امین اور اب علی زیدی کو اٹھا لیا گیا ہے۔ پولیس کے ذریعے مزید غیرقانونی کارروائیوں سمیت 27 رمضان المبارک کے بعد یا عیدالفطر کے موقع پر زمان پارک پر یلغار کےنئےمنصوبے پر عملدرآمد کا سلسلہ جاری ہے۔ان کا خیال ہے کہ انتخابات کیصورت میں ہمیں کمزور کردیں گے۔
PTI Lahore retweeted
اپنےسینئر قائدین میں سے ایک اور یعنی علی زیدی کی کراچی سے گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ یہ سب اسی لندن پلان کا حصہ ہے جس کے تحت نواز شریف کو تحریک انصاف کو کچلنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔ تحریک انصاف کے3000 سےزائد کارکنان کو گرفتار، اغواء اور وحشت کا نشانہ بنایا جاچکاہے۔
PTI Lahore retweeted
وقاص امجد دوپہر ایک بجے اپنے گھر سے سوسائٹی والوں کی افطاری کے لیے اپنے کوارڈینیٹر کو ہدایات دینے گیا، اور اس وقت سے غائب ہے
@waqas_amjaad
#بنے_گا_نیا_پاکستان
#ActiveInsafians
#WeStandwithConstitution
#ReleaseWaqasAmjad
PTI Lahore retweeted
میں رضا ربانی نہیں ہوں جو بھاگ جاؤں گا ریلیکس رہو میں یہں ہوں اعتزاز احسن
#بنے_گا_نیا_پاکستان
#ActiveInsafians
#WeStandwithConstitution
PTI Lahore retweeted
جو ہڑتال کی کال دی گئی، پاکستان کے وکلاء، وکلاءتنظیمیں، بار ایسوسی ایشنز شدید مذمت کرتے ہیں۔ آئین، قانون اور چیف جسٹس کے فیصلے کو ہم بِکنے نہیں دیئنگے، یہ تحریک اب چل چُکی ہے،اعظم خان سواتی
#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ






















