قَلْبٌ لَا يَعْرِفُ حُبَّهُ قَلْبٌ يَبَابٌ مَيِّتٌ ♡
وہ دل جو آپ ﷺ کی محبت سے ناآشنا ہو ویران اور مردہ دل ہے ۔!
3
237
سُپر سی ایم پنجاب @MaryamNSharif نواز شریف صاحبہ
آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو
آپ عوام کی اُمیدوں کی روشن کِرن ہیں
آپ نے اپنے انتھک کام سے ثابت کیا کہ آپ نواز شریف صاحب کی بیٹی اور اُن کے وژن کو آگے لے کر چل رہی ہیں
اللہ کریم آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے
آمین ثمہ آمین
111
انتہائی قابلِ عزت
منسٹر اوورسیز پنجاب بیرسٹر امجد ملک صاحب نے انگلینڈ کے شہر راچڈیل کے مئیر فیصل رانا صاحب کے اعزاز میں ایک پُر تکلف ڈنر پر مدعو کیا اور مئیر راچڈیل سے خصوصی ملاقات ہوئی
مَلک صاحب آپ کی محبتوں کا شکریہ
ہمیشہ سلامت رہیں 🤲
1
108
"ہم انسان بہت نازک ہیں،
ہمیں موسم کا بدلنا بیمار کر دیتا ہے پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ دل میں بسنے والے رنگ بدل لیں اور دل بیمار نہ ہو،نڈھال نہ ہو...🖤
209






