Pinned Tweet
stop being a slave to your subconscious mind.
اسامہ ✍️ retweeted
”عمران خان کی 3 بہنوں کو جیل میں ناحق قید ہوئے 30 سے زیادہ دن گزر چکے ہیں۔ گورے کا کالا قانون تھری ایم پی اوز بھی صرف 30 دن کسی کو قید رکھنے کی اجازت دیتا ہے مگر عاصم لاء میں کوئی پوچھنے والا نہیں۔ حماد اظہر پر بھونڈا کیس بنا دیا کہ کور کمانڈر ہائوس کے باہر پٹرول بم بنا رہا تھا، ایسے عاصم منیر نے عدالتوں کو باندی بنا کر رکھا ہوا ہے۔ فسطائیت اور اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرکے اسٹیبلشمنٹ عوام کو عمران خان سے بدظن کرنا چاہتی ہے، لیکن ایسا کبھی ہونے والا نہیں۔ گزشتہ 4 سال سے ان کا ہر حربہ ناکام ہوا اور عوام آج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔“
قاسم خان سوری
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
اسامہ ✍️ retweeted
یمنہ زیدی کا شوکت خانم کی فنڈ ریزنگ پر ایک ایک لفظ اس کے دل سے نکل کر زبان پر آ رہا تھا ۔
اسامہ ✍️ retweeted
1947 میں پاکستان کسی ادارے کی جاگیر بننے کے لیے آزاد نہیں ہوا تھا!
اسلئے ریاست کو آئین کے تابع ہونا چاہیے، 25 کروڑ عوام کو طاقت کے تابع نہیں۔
مگر ہمارےملک کا اصل اختیار آئین، پارلیمان اور عوام کے بجائے بندوق کی طاقت کے پاس آچکا ہے
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
اسامہ ✍️ retweeted
”اللہ کی فوج کا ایک اور عظیم کارنامہ، مراد سعید کے گھر کی چادر و چار دیواری پامال کر کے گھر کا تمام سامان باہر نکال کر پھینکا گیا اور گھر میں موجود مراد سعید کی معذور والدہ محترمہ و بھائی کے معصوم بچوں کو گھر سے نکال کر گھر چھوڑنے کا کہا گیا، آج جو کچھ مراد سعید کی فیملی کے ساتھ کیا گیا وہ صرف اسرائیل معصوم و نہتے فلسطینیوں کے ساتھ کرتا ہے، نہ عاصم منیر اور اس کی فوج میں کوئی انسانیت باقی رہی ہے اور نہ ہی کوئی شرم و حیاء، ملٹری اسٹیبلشمنٹ اپنی ہی عوام پر ظلم کی تمام حدیں پار کر چکی ہے، ملک پر قبضہ، عوام کے مینڈیٹ پر قبضہ، عوام کے ووٹوں سے بنی واحد حکومت کے صوبے پر قبضہ اور اب مراد سعید کے گھر پر قبضہ، عاصم منیر اینڈ کمپنی تم اور کتنا گرو گے؟“ -@QasimKhanSuri
اللہ کی فوج کا ایک اور عظیم کارنامہ، مراد سعید کے گھر کی چادر و چار دیواری پامال کر کے گھر کا تمام سامان باہر نکال کر پھینکا گیا اور گھر میں موجود مراد سعید کی معذور والدہ محترمہ و بھائی کے معصوم بچوں کو گھر سے نکال کر گھر چھوڑنے کا کہا گیا، مراد سعید کی بزرگ والدہ محترمہ گزشتہ 17 سال سے معذوری کی حالت میں گھر پر ہیں، مراد سعید کا بھائی گزشتہ تین سالوں سے کینسر جیسے موذی مرض کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے اور آج بھی ہسپتال میں زیرِ علاج ہے، مراد سعید خود پچھلے تین سالوں سے روپوشی کی بدترین زندگی گزارنے پر مجبور ہے کیونکہ فوج اس کی جان کی دشمن ہے، آج جو کچھ مراد سعید کی فیملی کے ساتھ کیا گیا وہ صرف اسرائیل معصوم و نہتے فلسطینیوں کے ساتھ کرتا ہے، نہ عاصم منیر اور اس کی فوج میں کوئی انسانیت باقی رہی ہے اور نہ ہی کوئی شرم و حیاء، ملٹری اسٹیبلشمنٹ اپنی ہی عوام پر ظلم کی تمام حدیں پار کر چکی ہے، ملک پر قبضہ، عوام کے مینڈیٹ پر قبضہ، عوام کے ووٹوں سے بنی واحد حکومت کے صوبے پر قبضہ اور اب مراد سعید کے گھر پر قبضہ، عاصم منیر اینڈ کمپنی تم اور کتنا گرو گے؟ کیا پاکستان اسرائیل کو ٹھیکے پر دے دیا گیا ہے؟ کیا تمہارا کوئی دین، مذھب اور ایمان ہے؟
تحریکِ انصاف اور پاکستانی قوم گزشتہ چار سالوں سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے بدترین مظالم برداشت کر رہی ہے اور ہر روز ظلم و جبر کی ایک نئی داستان رقم ہوتی ہے، پچھلے چار سالوں میں چوک اور چوراہوں میں نہتے معصوم لوگوں کو فوج کے سنائپرز نے سروں اور سینوں میں گولیاں ماریں، لوگوں کے گھروں، دفتروں، فیکٹریوں کو بلڈوزر کیا گیا ان کے قیمتی اثاثوں کو توڑا گیا، نوکریوں سے نکالا گیا، جھوٹے مقدمات میں ہزاروں لوگوں کو جیلوں میں ڈالا گیا، غیر آئینی و غیر قانونی فوجی عدالتوں سے سزائیں دلوائی گئیں، عورتوں کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالا گیا، جیلوں میں بیگناہ لوگوں پر اتنا ظلم کیا گیا کہ کئی جیلوں سے رہا ہو کر بیماری کی حالت میں شہید ہو گئے، معصوم لوگوں کو تیل کی ابلتی ہوئی کڑاہی میں پھینکا گیا، 90 فیصد عوام کے لیڈر عمران خان پر 300 سے زائد جھوٹے مقدمات درج کر کے تین سال سے بیگناہ قید اور گیارہ ماہ سے بدترین قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، ان کی اہلیہ پچھلے اڑھائی سال سے بغیر کسی جرم کے جیل میں بیگناہ قید ہے، عمران خان کی تینوں بہنیں جیل میں ہیں، بھانجہ بیرسٹر حسان خان نیازی تین سال سے بیگناہ جیل میں قید ہے، کزن قاسم زمان خان جیل میں قید ہے، ان چار سالوں میں کوئی ظلم و جبر ایسا نہیں رہ گیا کہ جو فوج نےاپنی ہی عوام پر نہ کیا ہو۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
اسامہ ✍️ retweeted
"Change never comes from those who serve the status quo. It comes from idealists who dare to challenge it.
I entered Pakistani politics to stand up against the establishment when no one else dared to do what I set out to do" Imran Khan
@upholdreality @ainiladra @ShandanaGulzar
@ErikSperling @MashwaniAzhar @worqas @MarioNawfal
اسامہ ✍️ retweeted
🚨🇺🇸 Kaitlan Collins showed split-screen footage of herself remaining calm while Trump berated her for asking about Epstein.
اسامہ ✍️ retweeted
The president called an African country a ‘shit house’ on camera. I remember the old days - his first term! - when calling African countries ‘shit holes’ was a huge controversy that had to be denied.
We have normalized his Neo-Nazism now. Lucky us.
اسامہ ✍️ retweeted
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کا علاج فوراً الشفاء ہسپتال میں ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں ہونا چاہیے۔
سوشل میڈیا اسے پر ضرور شور مچائیں
اسامہ ✍️ retweeted
پروردگار عالم شوکت خانم کے درجات بلند کرے اور ہر ماں کو کم از کم ایک بیٹا عمران خان جیسا انسان دوست ، ہمدرد ، شفیق ، ایماندار ، راسخ الایمان، بہادر ، قناعت پسند اور ماں باپ کے لیئے صدقہ ء جاریہ کا مستقل انتظام کرنے والا ، ضرور عطا کرے ! آمین یا رب العالمین ⚘️❤️
29 اکتوبر 2026 کو انشاءاللہ کراچی میں شوکت خانم کینسر ہسپتال کا افتتاح ہو جائے گا
@ImranKhanPTI
اسامہ ✍️ retweeted
پاکستان کو برباد کرنے میں صرف ایک ادارے کا ہاتھ ہے
اگر کسی نے"خلائی مخلوق"نہیں دیکھی تو یہ دیکھ لیں کس طرح عوام کو سچ بتانے سے روکا جا رہا ہے
#سب_کی_آوازعمران_ریاض
اسامہ ✍️ retweeted
نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب حاضر کی!
یہ صناعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے!
تدبر کی فسوں کاری سے محکم ہو نہیں سکتا!
جہاں میں جس تمدن کی بنا سرمایہ داری ہے_
ڈاکٹر علامہ اقبال
اسامہ ✍️ retweeted
پانی سے زیادہ حسین کو لبیک کی ضرورت تھی ۔ افسوس کہ انکے خیالات کی بجاۓ انکے جسم کے زخموں کو ہمیں دکھایا گیا اورتشنگی کو حسین کا سب سے بڑا درد سمجھا گیا۔۔
~علی شریعتی



















