Ra Ri retweeted
آج 3جلسےایک ساتھ چل رہےہیں
افسوس
کسی کوبھی فرصت نہیں کہ پیاس سےبلبلاتےعوام کےپاس تسلی دینےچلاجائے
اوسیاستدانوں!
لوگ مررہےہیں پیاس سے
پیاسےبچےماؤں کی گودمیں دم توڑرہےہیں
لاشوں کوغسل دینےکاپانی نہیں
تم لوگوں میں نذیرلغاری کی بیگم جتنابھی ظرف نہیں
جوپانی کاٹینکرلےکرچولستان پہنچ گئیں
Ra Ri retweeted
ابوبکر نام کا بچہ جس کی قمیض پر عمران خان کے آٹوگراف کے بعد مبینہ خریداروں کا تانتا بندھ گیا،سنا ہے اس نے یہ کہتے ہوئے شرٹ فروخت کرنے سے انکار کردیا ہے کہ غیرت مند لوگ کسی کا دیا ہوا تحفہ بیچا نہیں کرتے
Ra Ri retweeted
جنون مت پھیلاؤ
جنون پہلے دوسروں کو، پھر تم ہی کو نوچ کھائے گا
شعور پھیلاؤ
شعور ہی تمہاری ڈھال بنے گا
Ra Ri retweeted
فاشسٹ شخص کی پہچان یہ ہے کہ اس کے منہ سے خونی الفاظ اور مثالیں ادا ہوتی ہیں
وہ لوگوں کے اجتماعی مزاج کو تباہی پر آمادہ کرتا ہے
وہ اپنے بچے محفوظ رکھتا ہے
دوسروں کے بچوں کو استعمال کرتا ہے
اس استعمال کو وہ انقلاب کہتا ہے
Ra Ri retweeted
ترکی میں کہاوت ہے “اگر کوئی مسخرہ محل میں آجائے تو وہ بادشاہ نہیں بن جاتا بلکہ محل سرکس میں تبدیل ہوجاتاہے “
Ra Ri retweeted
کل رات مری میں برف میں پھنسی فیملیوں کو اہلیان مری پانچ سو روپیہ کا ایک انڈہ فروخت کر رہے تھے ،ہوٹل کا کرایہ تیس ہزار ،آج سارے مددگار بنے ہوئے ہیں، ایک سیاح کی گفتگو
Ra Ri retweeted
اب تک مری میں پھنسے ہوئے 21 افراد جاں بحق ہوگئے،
مزید اموات کا خدشہ،
مری جانے کے خواہشمند سیاح فوری واپس جائیں..
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
#HIDAYAT_THE_RAPIST
ہدایت خلجی کا کس کس کے ساتھ تعلقات تھے اور اسکے خاندان ایک ایک بندے کو گرفتار کر کے کیس کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔
1- امریکہ افغانستان سے نکل کے جا چکا ہے۔
2- پاکستان امریکہ کے لیے ڈو مور نہیں کریگا۔
3- طالبان کا پاکستان اور امریکہ سے کوئی تعلق نہیں۔
اور کس کس کو ان باتوں پر یقین ہے؟
نئے پاکستان کے پولیس اہلکاروں کی انگلیوں میں شراب کو شہد اور زیتون کے تیل میں تبدیل کرنے کی طاقت پائی جاتی ہے.
R.R
2










