ضـــــــرم رؤفـــــــــــ (@RaufZrm) header
ضـــــــرم رؤفـــــــــــ (@RaufZrm) profile picture

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏حق اور سچ بولو،بھلے کم بولو جٹ ھوں اور فیصل آبادی ھوں اس لئے بدتمیزی،بدتہذیبی ،شوخے پن سے پرہیز ھی رکھیں.

Labh lo
Joined September 2017
Photo by ضـــــــرم رؤفـــــــــــ (@RaufZrm)Photo by ضـــــــرم رؤفـــــــــــ (@RaufZrm)Photo by ضـــــــرم رؤفـــــــــــ (@RaufZrm)Photo by ضـــــــرم رؤفـــــــــــ (@RaufZrm)Photo by ضـــــــرم رؤفـــــــــــ (@RaufZrm)Photo by ضـــــــرم رؤفـــــــــــ (@RaufZrm)Photo by ضـــــــرم رؤفـــــــــــ (@RaufZrm)Photo by ضـــــــرم رؤفـــــــــــ (@RaufZrm)Photo by ضـــــــرم رؤفـــــــــــ (@RaufZrm)Photo by ضـــــــرم رؤفـــــــــــ (@RaufZrm)
جو خاندانی رئیس ھیں
5
16
2
50
جس قسم کے تعلقات اور نظریات کیلئے تڑپتے تھے اور نہ ھونے کا ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ کو کہتے تھے آج وہی کچھ ھونے پر اسٹیبلشمنٹ کو گالیاں ؟؟ مطلب نظریہ یا کام سے غرض نہیں تھی صرف فوج کو ہر صورت برا کہنا ھے. انکی پسند کا ہیرو وہی کام کرے تو ٹھیک، دوسرا کرے تو غلط.
54
کل ایک بہت اچھی آئڈیل اینٹی اسٹیبلشمنٹ کو سنا تو اپنی معصومیت پر رونا آیا. موصوفہ فرما رھی تھیں کہ پاکستان سے امریکی پیار صرف ٹرمپ کو اس خطے میں "چوکیدار" چاہیے. کل تک انڈین امریکی تعلقات کو خطے میں انڈیا کو تھانیدار کہتے تھے اب ھماری باری آئی تو چوکیدار!! کیا عجیب دوغلا پن ھے.
45
مجھے ان لوگوں کی سمجھ نہیں آتی کہ کل تک جو پاکستان کو مشورے دیتے کہ پاکستان کو امریکہ سے اپنے تعلقات بہتر کرنا چاہیے اور اسرائیل کے ساتھ مخاصمت نہیں رکھنا چاہیے. آج وہی نام نہاد فیک لبرل حکومت اور فیلڈ مارشل کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے میں سب سے آگے ھیں جبکہ پاکستان تو امن کیلئے 1++
1
40
اپنا کردار کرنے جا رھا ھے. اگر پاکستان اور باقی اسلامی ممالک کی افواج کے زریعے فلسطین کے معصوم لوگوں کو امن نصیب ھوتا ھے تو اس میں غلط کیا ھے؟ کیا پہلے بھی پاکستان سمیت باقی ممالک کی افواج شورش زدہ علاقوں میں قیام امن کیلئے نہیں جاتیں؟ یہاں بھی اگر ہماری افواج باہر سے کسی جتھے2++
1
23
کو فساد کا موقع نہیں دیتیں تو اسرائیل کو بھی دہشتگردوں کے نام پر عام معصوم فلسطینیوں پر حملے کا جواز نہیں ملے گا. لیکن شائد کچھ لوگوں کا مقصد ھی تنقید کرنا ھے کہ اگر امریکہ سے تعلقات خراب تو بھی ذمہ دار فوج اور اگر بہتر ھوئے تو پھر فوج امریکی غلام. عجیب!!
17
میرے خیال میں اگر موجودہ ایرانی سسٹم گر گیا تو پہلوی بادشاہت بھی اقتدار میں نہیں آئے گی بلکہ شائد دونوں سے متضاد نظریاتی شخصیت سامنے آئے اور فوج کے اندر سے بھی کوئی گروپ نیشنل آرمی کے طور پر اس سسٹم کو بیک کرے. باقی دیکھتے ھیں کہ یہی سسٹم کنٹرول کر پاتا ھے یا نہیں...
19
ایران کا مسئلہ ایرانی عوام اور حکومت کا ھے نہ اسرائیل امریکہ کو ایرانی عوام کا ماموں بننے کی ضرورت ھے نہ کسی ایرانی حکومت حامی کو حکومت کا چاچا بننے کی ضرورت ھے. وہاں کے عوام جانیں اور انکی حکومت. عوام کو اگر تکلیف ھے تبھی سڑکوں پر ھیں اور حکومت انکے مسائل حل کرے.
30
جب بھی خطے میں کوئی ہلچل ہو تو کچھ انڈین کو نہ جانے کیوں دورے پڑنے لگ جاتے ہیں. انکو سمجھ نہیں آ رہی کہ خطے میں جو بھی ھو گا سعودیہ پاکستان کی رضا مندی سے ھو گا اور سارا گاؤں مرنے پر یہ چوہدری نہیں بن سکتے. اور سب کچھ پیوٹن مخالف ھو گا. اور انہیں انڈین کا پیوٹن ابا لگتا ھے.
17
کچھ جذباتی پاکستانیوں سے بس اتنی گزارش ھے کہ یہ رجیم بھی انہیں طاقتوں کی مدد سے آیا تھا جنہوں نے 6 سال پہلے ہمارا مشرقی بازو کاٹ کر اسکو بنگلہ دیش بنایا تھا. روس فرانس اور بی بی سی کی مرضی سے بنے اس رجیم کے بعد ھی انڈین جاسوس ایرانی پاسپورٹ لیکر بلوچستان میں دہشتگردی کرتے ++1
1
20
رھے اور انکی بندرگاہ بھی انڈین کے زیرِ اثر رھی.. اس رجیم سے پہلے تو پاکستان اور ایران کے تعلقات ایسے تھے کہ ہمیں بارڈر فورس کی آج جتنی سخت ضرورت نہیں تھی اور پاکستان کو سب سے پہلے قبول کرنے والوں میں ایران ھی تھا. اور 1950 میں ایران-پاکستان کے درمیان فرینڈ شپ ٹریٹی بھی سائن تھا.
51
ایرانی احتجاج کو بھی کچھ لوگ اسلام مخالف کے طور پر کہہ رھے ھیں، اسلام کے ابتدائی دور میں ھی ایران میں اسلام آ چکا تھا جس میں لبرل حکومتیں بھی رہیں ،بالواسطہ یا بلا واسطہ بیرونی حکومتیں اور بادشاہتیں بھی رہیں تو کیا وہ ایرانی مسلمانوں کو اسلام سے دور کر سکیں؟ یہ بھی مودی والی ++1
1
33
کہانی ھے کہ اگر میں نہیں تو انڈین ہندو خطرے میں ھوں گے. بے شک احتجاج کے پیچھے بیرونی ہلہ شیری ھو گی مگر سڑکوں پر تو ایرانی عوام نکلے ھیں اور انکو جو بہتر لگتا ھے اسکو کرنے کا انہیں حق ھے. ویسے بھی78 سے پہلے کون سا ایرانی مسلمان نہیں تھے. انکے جانے کے بعد بھی وہ مسلمان ھی رھیں گے.
8
کچھ لوگ کہتے ہیں شائد پاکستان کو بھی ایسی کسی انقلابی صورتحال کا سامنا کرنا پڑے. مگر پاکستان میں انقلاب تو 10 اپریل 22 کو آچکا تھا، جس کےخلاف بھرپور مزاحمت 9مئی کو ہوئی اور آخر 26 نومبر کو اسے مکمل کچل دیا گیا. پاکستانی تاریخ کا یہ انقلابی دور نہیں تو پھر کون سا چل رھا ھے.
10
کولڈ وار کے عرصے میں 70 کی دہائی میں جہاں جہاں بھی سوویت یونین کی پشت پناہی سے بنی حکومتیں تھیں کیا ٹرمپ ان سب کو اڑا دے گا؟حالات سے تو یہی لگتا ھے مگر ساتھ ھی رشیا کے ساتھیوں کو بھی سزا ملے گی.بنگلہ دیش واپس پاکستان تو نہیں بن سکتا مگر شائد انڈیا کو بھی16 دسمبر دیکھنے کو ملے گا.
11
جس طرح برطانیہ نے تقسیم اور پلاننگ کی تھی وہ دوسری جنگ عظیم کے بعد بدلنا شروع ھو گئی، پھر دو سپر پاور نے کولڈ وار کے زریعے دنیا کو مزید دوزخ بنا ڈالا اور 70 کی دہائی میں ہر جگہ پراکسیز کے زریعے اپنی مرضی کے زریعے کنٹرول حاصل کیے، کیا نئے ورلڈ آرڈر کے زریعے واپس 40/50 کی دہائی + 1
1
13
کے آرڈر کو بغیر کالونیز بنائے دوبارہ بحال کیا جا سکتا ھے؟ کیا جا سکتا ھے اور امید ھے یہ جلد ھو گا بھی. اور اسی سے دنیا میں افراتفری اور یہ پراکسیز کا کھیل بھی ختم ھو گا. اور 70 کی دہائی کی تقسیم کو ختم کر کے واپس 40/50 کی تقسیم پر لایا جائے.
5
جلد ھی القاعدہ، داعش،جیسے دہشتگرد انڈیا سے دنیا بھر میں بھیجے جائیں گے اور اسکے پیچھے فنڈنگ کرنے والے ہمارے ہی نام نہاد وہ مسلم ممالک ھوں گے جو کہ سعودی عرب اور پاکستان کے بھی دشمن ہیں. مودی اس خوش فہمی میں ھے کہ اس بہانے میں انڈین مسلم کے پیچ کس لوں گا مگر دنیا دیکھ رہی ھے.
25
مشرق وسطیٰ میں بدلتے حالات اور نئے نقشے اور نئے بلاک، ہماری اسٹیبلشمنٹ اور تمام پالیسی سازوں نے سعودی عرب کے ساتھ معاہدہ کر کے بہترین فیصلہ کیا تھا اور اب بھی پاکستان کو کھل کر سعودیہ کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے کیونکہ ہم نے بھائی چارے کے نام پر بہت دکھ سہہ لیے اب کٹر سوچ کا دور گیا.
15
اردوان کا خلیفہ بننے کا، خمینی گروپ کا خلیفہ بننے کا اور قطریوں کا مسلم امہ کا لیڈر بننے کا خواب ٹوٹ گیا ہے 😭 لیکن مودی اب داعش و القاعدہ و کٹر جہادیوں کا لیڈر بننے جا رہا ھے کیونکہ جلد ھی ایران میں دوبارہ سے شاہ فیملی کے اقتدار کے امکانات نظر آ رھے ھیں اس لئے پاکستان کے ++ 1
1
35
ساتھ ساتھ ایران کی طرف سے بھی اب افغانستان میں ان فسادیوں کو کھل کر بھرتی اور ٹریننگ کے مواقع کم ملیں گے اس لیے اس ایک خاص مکتبہ فکر کو انڈیا میں خاص محبت اور روسی پشت پناہی کے ساتھ قطری و ترکی فنڈنگ ملا کرے گی اور جیسے ایک دور میں پاکستانی و افغانی علاقوں سے کٹر جہادی نکلا ++ 2
1
33
کرتے تھے وہ اب انڈیا سے نکلا کریں گے. پاکستان نے تو بہت تکالیف کے بعد دنیا کے ہر طرح کے طعنے سن کر آج خود کو اس مصیبت سے نکال لیا ھے مگر انڈیا سے یہ عذاب جھیلا نہیں جائے گا اور اس کا اختتام انڈیا کی تباہی پر ھو گا. ہماری اسٹیبلشمنٹ اور سعودیہ مل کر بہترین پالیسی پر چل رہے ھیں.
12