Raad Shujja retweeted
آلودگی سے مرنا آوٹ آف سلیبس نہیں ہے!
ایک شخص کہتا رہا کہ درخت لگاؤ 🙏
اور ہم اسکا مذاق اڑاتے رہے۔
Raad Shujja retweeted
بچہ پوچھتا ہے: "ہم کہاں جا رہے ہیں، کہاں جا رہے ہیں "
ماں: "چل، خدا کی زمین بہت وسیع ہے۔ خدا کی تعریف کرو"
یہ دل دہلا دینے والا ہے 💔
Raad Shujja retweeted
میں ایک نشریاتی ادارے میں کام کرتا ہوں یہاں پر ہمیں غزہ کی صورتحال پر بھی نظر رکھنی ہوتی ہے۔
پچھلے کئی مہینوں سے جو حالات غزہ میں ہیں اس کی وجہ سے کرب اتنا بڑھ گیا ہے کہ سویا نہیں جاتا۔ رویا بھی نہیں جاتا۔ ظلم دیکھ دیکھ کر اعصاب جواب دے گئے ہیں۔
اگر دنیا میں کہیں اس وقت کربلا برپا ہے تو غزہ میں ہے۔
ایسے ظلم اسرائیلیوں نے فلسطینیوں پر کئے ہیں کہ شاید جہنم کا جو تصور ہمارے ذہن میں ہے اس میں بھی ایسی چیزیں نہ ہوں۔
کہیں والدین بچوں کی جلی ہوئی لاشوں کو چادروں میں اکٹھا کرریے ہیں اور کہیں بچے مرے ہوئے والدین کے کنارے بیٹھے نالے و فریاد کر رہے ہیں۔
اور کہیں اسرائیل کے پیدا کردہ قحط سے گوشت پوست کے بغیر بچے دیکھنے پڑتے ہیں۔
سوکھ کر لکڑیاں بن گئ ہیں۔
ایک علاقے میں ہمسائے کئی ماہ گھروں میں بغیر کوئی غذا کے چھپے ریے۔ جب نکلے تو ایک دوسرے کو پہچان نہ پائے۔
اسرائیل نے جو سلوک فلسطینیوں کے ساتھ کیا ہے وہ مضر جانوروں کے ساتھ بھی نہيں ہوتا۔
دنیا کے ٹاپ طبی جریدے لانسیٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ غزہ میں شہادتوں کی تعداد فلسطینی وزارت صحت کے اندازے سے پانچ گنا زیادہ یے۔
رپورٹ کے مطابق، غزہ کی وزارت صحت کا اندازہ ہے کہ فلسطین کے علاقے میں جون تک تقریباً 38000 افراد جان بحق ہو چکے ہیں، جبکہ دی لانسیٹ کا کہنا ہے کہ شہادتوں کی اصل تعداد 186000 تک ہو سکتی ہے۔
یہ ہے وہ ناجائز ریاست جس کو تسلیم کرنے کا وعدہ جنرل باجوہ امریکیوں سے کرکے آیا تھا۔ اور موجودہ رجیم کے لب سلے ہوئے ہیں کیونکہ ان کچھ عرب، امریکی اور انڈین (جی انڈین) دوستوں نے کہا ہوا کہ اپنا منہ اسرائیل کے خلاف نہیں کھولنا۔
Raad Shujja retweeted
🔴 شمالی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں اپنے والد اور بہن کوکھو دینے کے بعد بچہ رو رہا ہے۔
"میں یتیم ہو گیا ہوں"
Raad Shujja retweeted
اسرائیل کا ٹارگٹ یہ معصوم بچے ہیں اور دنیا تماشائی بن کے دیکھ رہی ہے 💔💔💔
اگر خدا نخواستہ کوئئ مسلم ملک ایسا کرتا تو امریکہ و ہمنوا انسانی حقوق کے نام پر کیا کچھ نہیں کرتا ؟؟
Raad Shujja retweeted
Remember “ 4 year old young lady”
And the bullet found its way and a killed a child”
That verbal gymnastic is reserved for Palestinians only”
Raad Shujja retweeted
I don’t know if you noticed, but the Lancet study says the Gaza death toll may exceed 186,000.
It has received ZERO coverage in American mainstream news. None whatsoever.
The Death Toll could even reach 500,000 as deaths of people from sickness or those still under the rubble is NOT COUNTED in the daily figure.
Raad Shujja retweeted
معصوم بچوں پر اس بدترین ظلم پر دنیا خاموش ہے۔
دن دھاڑے معصوم بچوں کا قتل عام،
افسوس اور مذمت کیلئے الفاظ ہی نہیں ہیں۔
یا اللہ رحم فرما۔




















