رانا سجاول خاں (@RSK7I) header
رانا سجاول خاں (@RSK7I) profile picture

♥️دل♥️ برائے ♥️ فروخت♥️۔ 💵قیمت♥️۔ دو♥️ میٹھے♥️ بول♥️ 🤗🤗

Ramsar Faisalabad
Joined May 2023
Photo by رانا سجاول خاں (@RSK7I)Photo by رانا سجاول خاں (@RSK7I)Photo by رانا سجاول خاں (@RSK7I)Photo by رانا سجاول خاں (@RSK7I)Photo by رانا سجاول خاں (@RSK7I)Photo by رانا سجاول خاں (@RSK7I)Photo by رانا سجاول خاں (@RSK7I)Photo by رانا سجاول خاں (@RSK7I)Photo by رانا سجاول خاں (@RSK7I)Photo by رانا سجاول خاں (@RSK7I)
♥️ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ♥️ آج میری ماں جی کو ہم سے جودھ ہوئے ایک سال پورا ہو گیا🥹 🤲🏻 اللہ پاک میری ماں جی کی مغفرت فرمائےاللہ پاک انکو جنّت میں الا مقام عطا فرمائے آمین💐 سب دوستوں سے ریکوسٹ ہے کہ میری ماں جی کے لئے دعا کریں اور اُن کو کچھ پڑھ کے بخش دے🙏🏻 شکریہ – at Punjab, Pakistan
134
18
4
119
9,919
رانا سجاول خاں retweeted
Replying to @RSK7I
waalikum slam
1
1
1
9
رانا سجاول خاں retweeted
Replying to @RSK7I
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
1
1
12
رانا سجاول خاں retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ کبھی کبھی زندگی کی سب سے بڑی خوشی کسی بڑی کامیابی میں نہیں، بلکہ دل کے سکون، اپنوں کی مسکراہٹ اور اللہ کی رضا میں چھپی ہوتی ہے۔ آج کی صبح اس یقین کے ساتھ شروع کریں کہ اللہ کے فیصلے ہمیشہ ہماری سوچ سے بہتر ہوتے ہیں۔ 🤲 اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں سے پریشانیاں دور فرمائے اور ہر قدم پر آسانیاں عطا کرے۔ آمین ❤️ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌅 #صباح_الخیر #اردو_زبان
48
54
72
490
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام پروردگار! ہماری زندگی سے ہر وہ دکھ مٹا دے جسے ہم مسکرا کر چھپاتے ہیں، ہمیں جسم کی تندرستی، دل کی طمانیت اور روح کی پاکیزگی عطا فرما، ہماری عافیت کو اپنی اطاعت اور ہماری صحت کو اپنی عبادت کا وسیلہ بنا دے۔آمین @RSK7I – at Jubail, Kingdom of Saudi Arabia
15
7
19
175
رانا سجاول خاں retweeted
Replying to @RSK7I
🌹اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ🌹 🌹اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد🌹 ❤️وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ 🌄 صباح الخیر 🌄
1
1
9
رانا سجاول خاں retweeted
Replying to @RSK7I
اللہ تعالیٰ مہربان ہے کارساز ہے وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ #ورفعنا_لكَ_ذِكْرَكَ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
2
1
6
Replying to @RSK7I
waalikum slam
1
1
4
رانا سجاول خاں retweeted
Replying to @RSK7I
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ آمین 🌴🌹🌴
1
1
7
رانا سجاول خاں retweeted
Replying to @RSK7I
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
1
1
8
رانا سجاول خاں retweeted
Replying to @RSK7I
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ آمین
1
1
10
رانا سجاول خاں retweeted
Replying to @RSK7I
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
1
1
10
رانا سجاول خاں retweeted
Replying to @RSK7I
ap ghalt rasty pr a gay hyn 🤓😆
1
1
1
7
امی کہتی ہیں گھر کے کام سیکھ لو، کل کو سسرال جانا ہے… 😂 میں نے کہا امی! پہلے کوئی ایسا بندہ تو ملے جو مجھے دیکھ کر کہے کہ کام چھوڑو، بس آرام کرو! 🤣 #اردو_زبان
29
54
1
74
709
رانا سجاول خاں retweeted
کبھی ہنستے تھے تو محفلیں سج جاتی تھیں، اب مسکرائیں بھی تو آنکھیں بھر آتی ہیں، کسی نے پوچھا نہیں حالِ دل ہمارا، اور ہم ہیں کہ سب کے دکھ سناتے جاتے ہیں۔ #اردو_زبان
31
57
71
470
رانا سجاول خاں retweeted
Replying to @RSK7I
❣️#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام ❣️ 🌿🌺وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌿🌺 🍃🌷 آمین یارب العالمین 🌷🍃 🕋ﺍﻟﻠﻬﻢﷺﺻﻞﷺﻭﺳـــﻠﻢ🕋
2
1
6
رانا سجاول خاں retweeted
Replying to @RSK7I
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللّٰہ تعالیٰ ,ہم۔سب کی جان ، مال , ایمان , آبرو، رزق ، علم ، عمل ، گھر ، کاروبار ، دستر خوان میں برکت عطا فرمائے ۔۔۔ آمین
1
1
7
#خاتم_الرسل ﷺ #خاتم_النبیین ﷺ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 🌸 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️ 🌅 صباحُ الخیر 🌹 تھذیب یافتہ "وقت اور حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے، اس لیے کبھی اپنی اچھائی نہ چھوڑنا، کیونکہ اچھا کردار ہی انسان کی اصل پہچان ہوتا ہے۔" یاد رکھیں! خاموشی کمزوری نہیں، صبر شکست نہیں اور عاجزی بے بسی نہیں، بلکہ یہ مضبوط کردار کی نشانیاں ہیں۔ اللہ پاک آپ سب کے دن کو خوشیوں، برکتوں اور آسانیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲❤️ #صباح_الخیر #اردو_زبان
54
74
103
629
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب!جب جسم تھک جائے تو اپنی رحمت سے سہارا دینا، جب دل بوجھل ہو تو اپنے ذکر سے اسے ہلکا کر دینا جب آزمائش طویل ہو تو ہمارے صبر کو اپنی رضا سے جوڑ دینا اور جب خوشی عطا ہو تو ہمیں تجھ سے غافل نہ ہونےدینا۔ آمین @RSK7I – at Jubail, Kingdom of Saudi Arabia
7
9
15
109
رانا سجاول خاں retweeted
Replying to @RSK7I
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته آمین #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
3
2
5
خیالات کی فیکٹری 24 گھنٹے چل رہی ہے، مگر پوسٹ کرنے کے وقت دماغ چھٹی پر چلا جاتا ہے! ایسا کیوں؟ 😂 آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے 😂 #اردو_زبان
24
57
1
65
393