Eman Fatima retweeted
صولت پاشا کہتے ہیں کہ مسلمان اپنے خلیفہ اور بکرے کو
کبھی طبعی موت مرنے نہیں دیتے۔ اور یوتھیے نیازی کو خلیفہ بنانے کے چکروں میں ہیں مطلب پھانسی لگوا کے رہیں گے۔
Eman Fatima retweeted
وزیراعظم شہباز شریف کا چین پاکستان اقتصادی راہداری اور چینی سرمایہ کاری کے تحت دیگر منصوبوں کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس
وزیرِ اعظم نے گوادر بندرگاہ کو مکمل فعال کرنے کیلئے ملکی درآمدات بالخصوص حکومت کی جانب سے درآمد کی جانے والی اشیاء کا ایک خاص تناسب گوادر بندرگاہ سے درآمد کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک ٹو پر کام میں وزارتوں اور سرکاری اداروں کی جانب سے کسی بھی قسم کا تعطل قبول نہیں اور چینی باشندوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جائے۔
Eman Fatima retweeted
اب پاکستان کی کوئی پگڑی اُچھالے گا ہم اس کی پگڑی کا فٹ بال بنائیں گے۔ پیار دو گے پیار ملے گا ہمارے اداروں کو نشانہ بنانا بندکریں.
اب آپکو ثبوت و شواہد دینے ہوں گے کہ کس نے مداخلت کی یا کس نے نہیں، فیصل واوڈا
اگر کسی سیاست دان کو دوہری شہریت رکھنے کی اجازت نہیں ہے تو یہ قانون جج صاحبان کیلئے بھی ہونا چاہیے، فیصل واوڈا
Eman Fatima retweeted
عمران نیازی کی سید عاصم منیر سے معافی مانگنے پر کچھ اشعار عرض ہیں
وہ پنسل اور کاغذ پکڑ کر
معافی کا خط لکھنے لگا
جب پہنچا نام عاصم منیر پر
ہاتھ لرزنے لگا اور وضو ٹوٹ گیا
کاغذ پھاڑ کر وہ پریشانی میں
اپنی قسمت سے نالاں ہونے لگا
کبھی تو رونق محفل ہوا کرتا تھا
اب وہ کمرے میں تنہا جینے لگا
مضطرب سوچوں نے کیا اسے پریشاں
وہ اب GHQ کی طرف منہ کرکے رونے لگا
اسے تڑپ ہے کہ مل جائے وزارت عظمی
زبان سے بوٹوں کو چاٹنے کی اب منتیں کرنے لگا
جیل کے صحن میں آکر درمیاں اسیروں کے
وہ سیدی عاصم منیر کا نام دیوانہ وار لینے لگا۔
سید کامران نقوی
Eman Fatima retweeted
😂😂
23 مارچ سے 31 مارچ 2023 کو اظہر مشوانی گرفتار ہوئے اور سختی برداشت نہ کرنے کی وجہ سے اپنی ہی ٹیم کے 170 سے زائد افراد کی نشاندھی کی اور اڈریس بھی مہیا کیے جو ملک دشمن کمپین چلا رہے تھے اور بھائی کی مہربانی سے مزید 20 سے زائد یوتھیے گرفتار بھی ہوئے تھے۔
آیا وڈا مذمتی😂😂😂
This quoted post is unavailable.
Eman Fatima retweeted
Replying to @ARYSabirShakir
جھوٹ کے پلندے! جس صحافی نے تحقیق کرکے خبر پہنچائی ہے، اس نے اس بات کی ترتید کی ہے۔ پیسوں کیلئے جھوٹ بولتے رہوگے مرنے کے بعد یہی یوتھیے لعنتیں بھیجتے رہیں گے۔
Eman Fatima retweeted
وطن کا بہادر بیٹا میجر بابر سمبازہ ژوب میں دہشت گردوں کے خلاف فائرنگ کے تبادلے میں شہادت کے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہوگئے. اللہ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین ۔
شہادت سے کچھ دیر قبل لی گئی تصویر کمنٹ میں دیکھیں👇
Eman Fatima retweeted
دو روز قبل پنو عاقل کینٹ تھانے کی حد میں مولوی نے بچے سے زیادتی کا اعتراف کیا جسے جرگے میں 14 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا، مولوی نے ایک لاکھ معاف کروایا، 3 لاکھ ادا کیے جبکہ بقایا رقم قسطوں میں ادا کرے۔
اس جرگے کے بعد تین مزید طلباء کا مولوی پر زیادتی کا الزام😂😂😂
Eman Fatima retweeted
دیکھیں، پراپرٹی لیکس میں کسی مولوی سیاستدان کا نام نہیں ہے، مولوی حضرات صرف جنت میں اپنی پراپرٹیز بنانے کے قائل ہیں، مولانا طارق جمیل
Eman Fatima retweeted
لو جی.! امریکی گرین کارڈ ہولڈرز بابر ستار کا پروپیگنڈا ۔ جج صاحب پھر ان خط بھیجنے والوں کے نا بھی ظاہر کردیں ۔ پیچھے ہٹانے والوں نے جو خط بھیجا ہے اسے عوام کے سامنے لائیں تاکہ حقیقت سے سب آگاہ ہو جائیں ۔
Eman Fatima retweeted
#ترقی_کرےگا_پاکستان
مارخور جن راستوں سے گزر جائیں ان راستوں پر دشمن کے قبرستان بن جاتے ہیں
*𝑰𝑺𝑰*🇵🇰👑
Eman Fatima retweeted
جیل سے عمران خان کا خط جنرل عاصم منیر کے نام
السلام و علیکم سیدی عاصم منیر۔۔۔۔۔!
لفظ الجھ رہے ہیں! لفظوں کا ایک ہجوم ہے جو بےترتیبی سے میرے دماغ کو پاگل کر رہا ہے۔کہ کس طرح آپ سے مخاطب ہوں۔ 2018 سے آپکے ساتھ وقت بتانا چاہتا تھا مگر "کنھ تہ نبھاگے نظر ماری ترٹ گئی تیڈی میڈی یاری والا" سین ہوگیا۔ سچی بات یہ ہے کہ آپکی ناراضگی نے مجھے اندر سے نچوڑ دیا ہے۔
سنوں، جاناں۔۔۔۔!
میری طرف۔۔۔۔۔۔!
میری طرف اس بے رخی سے مت دیکھا کرو
کبھی تو ایک نظر محبت کی ڈال دیتے کہ اڈیالہ جیل کے بند کمرے میں گھٹی ہوئی سانسوں کو بے چین دل کو قرار ملتا۔ آپکی اس بے رخی نے میرے دل کو چھلنی چھلنی کردیا ہے۔ آپکو ذرا بھی ترس نہیں آیا مجھ پر - چلو مان لیا لوگوں کے طعنوں سے بچنے کیلئے مجھ سے مخاطب نہیں ہوئے مگر بوٹ ہی بھیج دیتے کہ دل کی تسکین کیلیے یہی سامان کافی تھا۔
آج بھی جی ایچ کیو کی طرف سے آنے والی تیز اور ٹھنڈی ہوائیں مجھ سے لپٹ کر مجھے تسلی دینے لگتی ہیں کہ ایک دن ضرور مرشدی عاصم منیر اپنے چرنوں میں جگہ دیں گے۔
آپکے دھتکارنے سے میری محبت کم نہیں ہوئی مزید بڑھ گئی ہے ۔ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے کہ میں کتنا چاہتا ہوں۔ اس بات سے اندازہ لگائیں کہ صبح و شام کھڑے ہوکر جی ایچ کیو کی طرف منہ کرکے
"جنرل عاصم منیر- میری جند میری جان"
14 بار سونے سے پہلے اور 14 بار اٹھنے کے بعد بلا ناغہ پڑھتا ہوں
بس اتنی سے گذارش ہے کہ ایک بار اپنا رخ زیبا دکھا جاؤ گر یہ بھی ممکن نہیں تو کم ازکم اپنے بوٹوں سے ہی مجھے نواز دو۔....!
فقط تمہارا عمران
______________________
سید کامران نقوی
Eman Fatima retweeted
لالچ انسان کو بالآخر ذلیل کروا بیٹھتی ہے!!
عامر لیاقت کا ٹاپک دوبارہ زبان زدعام ہوگیا۔ مرحوم کی پہلی زوجہ نے اس کیس کو چلانے اور عامر لیاقت کو انصاف دلانے کی ٹھان لی۔
مرحوم کی تیسری بیوی دانیہ شاہ جس نے لالچ میں اپنے باپ کی عمر کے شخص سے بیاہ کیا اور مرحوم کے دل کو گھایل کرکے جو صدمہ پہنچایا مرحوم اس سے جانبر نہ ہوسکا۔
افسوس تو یاسر شامی پر آ رہا ہے جو اب اس کیس میں عدالت کو مطلوب ہے۔جس نے دانیہ شاہ سے عامر لیاقت کی نازیبا وڈیوز پیسوں کے عوض خرید کر ویوز کی لالچ میں وائرل کردیں۔
یاسر شامی معروف و مقبول یوٹیوبر ہیں، اچھا خاصا پیسہ کما رہے تھے۔ناجانے کونسے کیڑے نے کاٹا۔ لالچ میں آکر گھناؤنی حرکت کرکے اور ایک انسان کو مجبور کیا، اسے معاشرے میں ذلیل و رسواء کیا جس کی وجہ سے اس نے موت گلے لگالیا۔سزا تو لازمی ملنی چاہیے ایسے لوگوں کو جو ویوز اور لالچ میں آکر دوسروں کی زندگیوں سے کھیلتے ہیں۔
Eman Fatima retweeted
یہ عورت کون ہے اور اس طرح پاکستانیوں کو رسوا کرنے کی ہمت کیسے ہوئی ہے اس کی؟
خاتون کی 42 سیکنڈ کی باتیں سنیں .!!!
Eman Fatima retweeted
بریکنگ 🚨
کشمور: گذشتہ رات ڈاکوؤں نے ایاز پٹھان کو رہا کرنے کے ایک گھنٹے بعد تنگوانی سے دو پنجاب کے رہائشیوں کو اغوا کرلیا۔ ڈاکوؤں نے مغویوں کی ویڈیو وائرل کی جس میں مغویوں پر ہتھیار تانے ڈاکو ان پر تشدد کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔
11 مئی کو سکھر سے تین، شکارپور سے ایک اور کشمور سے دو ٹوٹل چھ افراد کو ایک ہی دن میں اغوا کیا گیا ہے۔
پولیس نے عوام کو ڈاکوؤں کے رحم کرم پر چھوڑ دیا ہے.
Eman Fatima retweeted
پریا کماری کی والدہ جھولی اٹھاکر اپنی بچی کی رہائی کی بھیک مانگ رہی ہے۔
"پریا کے اغوا کے بعد اپنے بیٹے کو اسکول بھیج رہی ہوں،نہ ٹیوشن اور نہ ہی گھر سے باہر نکلنے دیتی ہوں۔ خدارا میری بچی مجھے واپس کردیں۔ میں مر جاؤں گی." پریا کی والدہ
Eman Fatima retweeted
معصوم ایاز پٹھان کی بازیابی پر اہم انکشاف.!
گذشتہ رات کشمور پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ ڈاکوؤں سے مقابلے کے بعد مغوی ایاز کو تاوان ادا کیے بغیر بازیاب کروایا ہے مگر ذرائع سے کنفرم ہوا ہے کہ نہ کوئی پولیس مقابلہ ہوا تھا اور نہ ہی پولیس نے معصوم بچے کو بازیاب کروایا تھا۔ ورثاء نے دس لاکھ روپے کی قیمت کی کار ڈاکوؤں کو دیکر بچے کو بازیاب کروایا جسے بعد میں پولیس نے فوٹو لیکر اپنی کامیابی قرار دی۔
سوشل میڈیا پر یہ بات گردش کرتی نظر آئی کہ آصف علی زرداری نے ایکشن لیا ہے اور انہیں کے حکم پر بازیاب ہوا تو پھر وہ کار کس نے لی جس کے بدلے بچہ بازیاب ہوا.؟
پولیس ڈاکوؤں کے سامنے بالکل ناکام اور بےبس ہوچکی ہے۔ دو دن قبل بازیاب ہونے والے دو افراد کے ورثاء نے بھی دس لاکھ روپے تاوان دیکر مغویوں کو چھڑوایا تھا۔
الحمدللہ.!!
سوشل میڈیا پر بھرپور آواز بلند ہونے کے بعد ادارے متحرک ہوگئے اور کشمور گڈو سے 28 دن قبل اغوا ہونے والے معصوم ایاز پٹھان کا بازیاب کروالیا گیا.
کل ڈاکوؤں نے ایاز پٹھان کی زنجیروں میں لٹکنے کی ویڈیو وائرل کی تھی، ہم نے آواز بلند کی، آج پولیس/رینجرز نے کاروائی کرکے معصوم بچے کو ڈاکوؤں کے چنگل سے رہا کروالیا۔























