Rao Mohammed Shafiq (@RMS_Views) header
Rao Mohammed Shafiq (@RMS_Views) profile picture

Lawyer | Rule of Law & Civilian Supremacy activist. Respect my vote , liberal political commentator and traveler

Lahore, Pakistan
Joined February 2014
Photo by Rao Mohammed Shafiq (@RMS_Views)Photo by Rao Mohammed Shafiq (@RMS_Views)Photo by Rao Mohammed Shafiq (@RMS_Views)Photo by Rao Mohammed Shafiq (@RMS_Views)Photo by Rao Mohammed Shafiq (@RMS_Views)Photo by Rao Mohammed Shafiq (@RMS_Views)Photo by Rao Mohammed Shafiq (@RMS_Views)Photo by Rao Mohammed Shafiq (@RMS_Views)Photo by Rao Mohammed Shafiq (@RMS_Views)
Rao Mohammed Shafiq retweeted
پنجاب کی تاریخ میں پچھلے 1000 سال میں بھی کوئی ایسا حکمران گزرا ہو تو آپ بتا دیں !
425
134
69
563
46,440
Rao Mohammed Shafiq retweeted
صدیق جان تو پکا ٹھکا paid یوتھیوبر نکلا. PTI کی مشعال یوسف زئی کا یہ بیان سنیں. مشعال نے تو صدیق جان کع زندہ درگور کر دیا.
2
31
1
62
1,461
Rao Mohammed Shafiq retweeted
اس وقت HBL کی ناقص ترین سروسز ہیں. میری بیٹی کا اکاؤنٹ ہے. سعودیہ سےاسکو ایک پیمنٹ انی تھی. status معلوم کرنے کیلئےانکی ہیلپ لائن پہ پچھلے دنوں میں کئی بار فون کیا، لیکن کوئی response نہیں. ایسی گھٹیا سروسز پہ میری وزیراعظم سے درخواست ہےکہ انکا بزنس لائسنس کینسل کردیں. @HBLPak
43
74
6
175
6,560
Rao Mohammed Shafiq retweeted
وفاقی آئینی عدالت نے بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی وفاقی عدالت کا بشری بی بی کی درخواست مسترد کرنے کا آرڈر جاری کر دیا چیف جسٹس امین الدین خان سربراہی مین دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا
1
10
12
405
Rao Mohammed Shafiq retweeted
یہ وہ شخص ہےجو انتہائی غرور و تکبر سےتمسخر اڑاتےہوئے، اسمبلی میں کھڑےہوکر، عظمیٰ بخاری اورمریم نواز کےبارے میں غلیظ، گھٹیا اورگندی گفتگوکیاکرتا تھا. آج آنسوؤں سے رو رہا ہے. مجھے @TheMahiraKhan کا جملہ یاد آگیا "لاٹھی کی آواز آنی چاہئے"..."جی آواز آرہی ہے."
47
287
6
867
54,645
Rao Mohammed Shafiq retweeted
کیا عظمیٰ بخاری اور مریم اورنگزیب، ان دو سہیلیوں نے مریم نواز کو ہائی جیک کر رکھا ہے؟ (اینکر عاصمہ چوہدری) ---- کیپٹن صفدر یوتھئے اینکرز کو اتنی تیزی کے ساتھ اتنے نپے تلے جواب دیتے ہیں کہ انسان دنگ رہ جاتا ہے. اس یوتھنی اینکر کے باؤنسر پہ کیپٹن صفدر کا سکسررر دیکھیں. واہ ! 👌💥
6
254
833
27,330
Rao Mohammed Shafiq retweeted
افغانستان سے منسلک سگریٹ سمگلنگ نیٹ ورک( ہوتک گروپ) کے زیر استعمال اسلام آباد میں رجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیلات بھی سامنے ا گئ ہیں۔اسلام آباد میں سیکورٹی اور مانیٹرنگ کے لیے گاڑیوں پر آی ٹیگ لگانا لازمی ہے۔ ان تفصیلات کے بعد تو صرف دو دن کی تفتیش ہی کافی ہے پورے نیٹ ورک کو پکڑنے کے لیے۔ گاڑیاں کس کے نام پر رجسٹرڈ ہیں۔ اگر مالکان نے فروخت بھی کی ہیں تو کس کو فروخت کی ہیں۔اس نیٹ ورک کو پکڑناصرف کسٹم ہی نہیں اسلام آباد انتظامیہ کی بھی زمہداری ہے۔ کیونکہ یہ صرف سمگلنگ ہی نہیں سیکورٹی تھریٹ بھی ہے۔ @PakPMO @MohsinnaqviC42 @ccislamabad @ICT_Police @FBRSpokesperson
4
26
1
28
876
Rao Mohammed Shafiq retweeted
مولانا فضل الرحمان نہ عمران خان کے ’’انڈر‘‘ چلیں گے، نہ عمران خان مولانا کی قیادت قبول کریں گے۔ خیبر پختونخوا میں PTI کو حقیقی سیاسی خطرہ بھی JUI سے ہے۔اسی لیے مولانا آج حکومت اور اپوزیشن دونوں کے لیے اہم ہو گئے ہیں۔
3
8
1
21
684
Rao Mohammed Shafiq retweeted
کیپٹن صفدر نے جس طرح ارشاد بھٹی کی اس کلپ میں دھلائی کی ہے، اگر یہ کلپ آپ نے نہیں دیکھا تو کچھ نہیں دیکھا. کمال کردیا. کیپٹن صفدر میری توقع سے بھی زیادہ ذہین اور حاضر دماغ ہیں. یہ کلپ دیکھیں. آخر تک دیکھیں. آپکو چسسسسس آجائے گی... 😂
26
258
13
648
35,618
Rao Mohammed Shafiq retweeted
مولانا فضل الرحمان کو منانے پہنچے تھے مولانا نے الٹا پی ٹی آئی اور اپوزیشن کو ہی آئینہ دکھا دیا۔ پی ٹی آئی و اپوزیشن وفد کو مولانا نے کھری کھری سنا دیں اور دوٹوک سوالات اٹھا دیے۔ • 27 ستمبر کے احتجاج کی کال کس سے پوچھ کر دی پھر کس سے پوچھ کر واپس لی؟ • حکومت سے مذاکرات میں جانے سے پہلے تمام اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں کیوں نہیں لیا؟ • بغیر مشاورت کے حکومت سے مذاکرات کا فیصلہ کس بنیاد پر کیا؟ • اے پی سی بلانے سے پہلے اس کا متفقہ فریم ورک اور ایجنڈا کیوں نہیں بنایا گیا؟ مولانا کو منانے گئے تھے مگر واپسی پر سوالات کی پوری فہرست ساتھ لے کر آئے۔
9
18
1,039
Rao Mohammed Shafiq retweeted
یہ پروفیشنلزم کا ایک بہترین اور کمال کلپ ہے. دیکھیں کہ کیسے ایک پاکستانی جونیئر رینک جوان نے انڈیا کے ایک سینیئر رینک آفیسر کو سیلیوٹ کیا اور جواب میں اس سینئر آفیسر نے بھی سیلیوٹ کیا. اگر جنگ نہ ہو تو یہ نارمل پریکٹس ہے جو بہرحال اچھی لگتی ہے. شاباش جوان ! 🇵🇰👍
9
50
3
263
6,159
Rao Mohammed Shafiq retweeted
جرنلسٹ وقار ستی کی طرف سے ٹھوس اطلاعات ہیں کہ فتنہ الخوارج کے دہشتگرد، KPK کے مختلف علاقوں سے تحریک انصاف کے قافلوں میں شامل ہورہے ہیں. یہ خوفناک خبر ہے. معاملات اس طرف ہی بڑھ رہے ہیں، جس کا مجھے اندازہ تھا. پاکستان کو خونی فساد کی طرف دھکیلا جارہا ہے. RAW مکمل ایکشن میں آچکی.
4
17
44
939
Rao Mohammed Shafiq retweeted
ھائے،دل ٹوٹ کر رہ گیا اس بھائی کی باتیں سن کر۔
107
531
39
1,214
29,040
Rao Mohammed Shafiq retweeted
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دبنگ رہنما کیپٹن صفدر صاحب حق اور سچ کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ میری تمام لیگی کارکنان اور حق و سچ کی آواز بلند کرنے والے تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس جدوجہد میں کیپٹن صفدر صاحب کا بھرپور ساتھ دیں۔ کسی طاقتور شخص یا کسی فرعون سے مرعوب ہونے کی ضرورت نہیں۔ حق کی آواز ہمیشہ بلند رکھیں، کیونکہ سچ کے راستے پر ڈٹ کر کھڑا ہونا ہی اصل بہادری ہے۔ حق کی آواز — حق کے ساتھ کھڑے ہوں!
1
24
33
633
Rao Mohammed Shafiq retweeted
مندرجہ ذیل دس مزید باتوں پر یقین مت کریں چاہے کوئی لاکھ قسمیں کھائے: 1۔ عطاء اللہ عیسی خیلوی فوت ہو گئے ہیں۔ 2۔ رونالڈو نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ 3۔ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ 4۔ بائیک کی چابی دینا، بس دو منٹ میں آیا۔ 5۔ تنخواہ آتے ہی پیسے واپس کر دوں گا۔ 6۔ عمران خان کی رہائی تک احتجاج جاری رہے گا۔ 7۔ اوپر اوپر سے کریں گے۔ 8۔ ہر مسئلے کا حل جماعتِ اسلامی۔ 9۔ پٹرولیم سمری پر دستخط کرتے ہوئے شہباز شریف کی آنکھوں سے آنسو ٹپک پڑے۔ 10۔ سارے مولوی ناں ایک جیسے نہیں ہوتے۔ منقول
168
266
17
1,868
88,977
Rao Mohammed Shafiq retweeted
جسےعہدہ دیا گیا، وہ کٹریوتھیا رہا ہے. اسکےکلپس دیکھیں، باتیں سنیں. وہ 9 مئی کی FIRمیں بھی ہے. ایسےشخص کو عہدہ دینا افسوسناک فیصلہ پے. یہ سرکاری عہدہ نہیں، بلکہ جماعت کاعہدہ ہے، یہ تاریخی طور پروفادار رہنےوالوں کو ہی ملناچاہئے. کبیر/عادی عہدوں کےلالچ میں نہیں بلکہ درست بات کررہے.
اگر آپ جینوئن والنٹیرز ہیں تو عہدہ کسی کو بھی ملے آپ کو فرق نہیں پڑنا چاہیے اور اگر آپ عہدوں کے لالچ میں والنٹیرز ہیں تو پھر افسوس! میں اپنا بتا دوں مجھے تو میاں صاحب سے عہدہ چاہیے؛ چیف الیکشن کمشنر یا سیکرٹری دفاع لیکن اگر نہ بھی ملا جو ظاہر ہے نہیں ملنا تو بھی ووٹ نوازشریف کا۔
4
51
129
1,935
Rao Mohammed Shafiq retweeted
میاں داؤدایڈووکیٹ نےجب سےٹرک والےجج کو انجام تک پہنچایاتھا، میں انکی بہت عزت کرتا تھا، انکوبیٹی کی شادی پہ بلایا. لیکن میں کبھی یہ والی زبان ان سےexpect نہیں کرسکتاتھا. شفیع جان جیسےتھرڈکلاس جاہل اوراپنےآپ میں کچھ توفرق رکھتے. خیرمیں نےآج انکو انفالوکردیا. اخلاق نہیں توکچھ نہیں !
259
230
36
997
72,556
Rao Mohammed Shafiq retweeted
شھباز صاحب اور عاصم منیر صاحب کی حکومت کو داد دینی چاہیے جنہوں نے اپنی ان تھک محنت کے بعد ہمارا کاروبار کو بحال کیا تقریبا 30 سال سے ہم بیروز گار تھے آج ہمیں پھر روزگار مل گیا شکریہ عاصم منیر شکریہ شھباز شریف منجانب: آل پاکستان ٹانگہ ایسویشن
3
7
311
Rao Mohammed Shafiq retweeted
جناب انیق ناجی ! الفاظ پہ قائم رہنا تو سیکھیں. آپ نے "ایک بھی کتاب نہیں ہے" سے اب اپنے طور پر اپنے آپ کو کتابوں کے درجات کا جج مقرر کردیا؟ گوروں کے احساس کمتری سے نکل آئیں. اس قوم نے میزائل، ایٹم بم بنائے، انڈیا کو دھول چٹائی، اس مٹی نے اقبال،فیض جیسے فلاسفر پیدا کئے، اور آپ 👇
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو کیا آپ کے نزدیک نواز شریف کی شخصیت ریٹائرڈ سرکاری ملازمین یا چیتھڑا نویسوں کی چھاپی ہوئی ردی کے قابل ہے؟ میں ایسا نہیں سمجھتا۔ پہلے یہ سمجھ لیں کہ بین الاقوامی معیار کی کتاب سے مراد دراصل کیا ہے، اور اس کا اندازہ ہمیں اُن کتابوں سے ہوتا ہے جو دنیا کے معتبر اداروں نے پاکستان کی بڑی شخصیات پر شائع کیں۔ امریکی مؤرخ سٹینلے والپرٹ نے پاکستانی شخصیات پر دو کتابیں لکھیں: Jinnah of Pakistan (1984) — Oxford University Press Zulfi Bhutto of Pakistan: His Life and Times (1993) — Oxford University Press بے نظیر بھٹو پر برطانوی صحافی و مصنفہ کرسٹینا لیمب نے کتاب لکھی: Waiting for Allah: Pakistan's Struggle for Democracy (1991) — Hamish Hamilton عمران خان پر بھی بین الاقوامی سطح پر معتبر کتاب لکھی گئی: Imran Khan: The Cricketer, The Celebrity, The Politician (2009)، از کرسٹوفر سینڈفورڈ — HarperCollins اس کے علاوہ عمران خان نے خود بھی کئی کتابیں تحریر کیں: All Round View (1988) — Chatto & Windus Indus Journey: A Personal View of Pakistan (1990) — Chatto & Windus Warrior Race: Journey Through the Land of the Tribal Pathans — Chatto & Windus Pakistan: A Personal History (2011) — Bantam Press خود بے نظیر بھٹو نے بھی دو کتابیں تحریر کیں: Daughter of the East (1988) — Simon & Schuster Reconciliation: Islam, Democracy, and the West (2008) — Harper پاکستان آرمی پر بھی دو مستند ترین کتابیں امریکی مصنفین کے قلم سے سامنے آئیں: The Pakistan Army (1984)، از سٹیفن پی کوہن — University of California Press Crossed Swords: Pakistan, Its Army, and the Wars Within (2008)، از شجاع نواز — Oxford University Press اور یہاں یہ ذکر بھی کرتا چلوں کہ کل کی بچی ملالہ نے بھی کتابیں لکھیں: I Am Malala: The Story of the Girl Who Stood Up for Education and was Shot by the Taliban (2013)، بمعاونت کرسٹینا لیمب — Weidenfeld & Nicolson (برطانیہ) / Little, Brown and Company (امریکہ) We Are Displaced (2019) — Little, Brown and Company Malala's Magic Pencil (2017، بچوں کے لیے) — Little, Brown and Company یہ وہ معیار ہے جسے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ سمجھا جاتا ہے۔ اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ کون ہے جو نواز شریف جیسی شخصیت کا احاطہ اسی معیار پر کرے؟ میرے محدود علم کے مطابق حسین حقانی اس کام کے لیے بہترین ہوں گے۔ کیوں؟ ان کا امریکی یونیورسٹی میں پڑھانے کا تجربہ، اور ان کی لکھی ہوئی کتابیں: Pakistan: Between Mosque and Military (2005) — Carnegie Endowment for International Peace Magnificent Delusions: Pakistan, the United States, and an Epic History of Misunderstanding (2013) — PublicAffairs Reimagining Pakistan: Transforming a Dysfunctional Nuclear State (2018) — HarperCollins India یہ ایک ٹھوس ثبوت ہیں کہ معیار کسے کہتے ہیں۔ کچھ لوگوں کے خیال میں یہ کام مشاہد حسین سید اور ڈاکٹر ملیحہ لودھی جیسے لوگ بھی کر سکتے ہیں، مگر آکسفورڈ یا ہارورڈ یونیورسٹی کے دیگر اساتذہ بھی یہ کام کر سکتے ہیں۔ آپ کی مثالوں اور میری وضاحت میں جو فرق ہے، اسے معیار کہتے ہیں۔ آپ کا اپنا انداز ہے، جس سے بہرحال مجھے گریز ہے۔ یاد رہے کہ بے نظیر اور عمران نے خود بھی کتابیں لکھیں اور ان پر بھی کتابیں لکھی گئیں۔ ابھی تو صرف اس کتاب کا رونا ہے جو نواز شریف پر لکھی ہی نہیں گئی، اس کتاب کا نہیں جو وہ خود لکھیں۔
33
78
4
270
12,217
Rao Mohammed Shafiq retweeted
میری بہن کے 2 بیٹے ہیں. دونوں نے لارنس کالج سے پڑھا اور دونوں نے آرمی کیلئے کوشش کی. ایک سیلیکٹ ہوکر لیفٹیننٹ بن چکا ہے،لیکن دوسرا میڈیکل ٹیسٹ میں فیل ہونے کے بعد CS کر رہا. مریم نواز کی یہ پوسٹ دیکھی تو ابھی اپنی بہن کو بھیجی. یہ آج کی خوبصورت ترین دل میں اترجانے والی پوسٹ ہے.❤️
5
69
3
299
2,714