ALHUMDULLIAH. 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 pakistan zindabad 😘 imran Khan zindabad ♥️

Lahore, Pakistan
Joined September 2020
🚨 اڈیالہ جیل کے اوپر ہیلی کاپٹر کی پرواز
8
536
4
3,119
72,447
ہیڈ آف سٹیٹ کا پروٹوکول آج عمران احمد خان نیازی کو مل رہا ہے ، یہ ہی اس کا اصل حق ہے 🔥 #خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے
4
155
942
41,894
حقیقت
5
633
4
1,542
18,684
advocate retweeted
گلگت بلتستان سے رپورٹس کے مطابق!! پی ٹی آئی اسوقت پورے گلگت بلتستان سے جیت رہی ہے, یہ تاریخ میں پہلا الیکشن ہوگا, اِس بار "ووٹر" وفاقی میں حکومت کو نہیں دیکھ رہی, بلکہ اڈیالہ جیل کی طرف دیکھ رہےہیں!!
42
342
8
1,270
12,907
advocate retweeted
ووٹ اس کا جو تین سال سے سسٹم کے اعصاب پر سوار ہے! #گلگت_بلتستان_خان_کا xitter.cf/Agha_Sarwar804/status/…
7
599
1
2,247
19,728
کیلیبری فونٹ والی عادات نے ہمارے دوستوں کی مت ہی مار دی ہے۔ کشمیر میں بھارت نے 2019 میں اسٹیٹس بدلا اور ایکشن کمیٹی اسکے 4 سال بعد وجود میں آئی۔ تو اپنے وجود سے 4 سال قبل وہ کیسے احتجاج کرتے؟
94
1,240
21
3,677
31,066
الیکشن گلگت بلتستان عوام کی اکثریت کا ووٹ عمران خان PTI قیدی 804 ۔۔۔۔ کو
14
431
2
2,249
94,663
چلاس میں تو بدمعاشی شروع ہو چکی ہے سیکیورٹی فورسز یہ افراتفری خود پھیلا رہی ہے ، یاد رہے گلگت کی عوام دھاندلی برداشت نہیں کرے گی
8
1,656
5
5,960
57,321
advocate retweeted
تاحیات استثنٰی لے کر بھی سائفر کی اصلیت سے بوکھلا کر پھر سے نہتے پرامن لوگوں پر گولیاں برسانے والا #وہ_بزدل_کون_ہے؟
50
1,419
10
4,757
32,399
سہیل آفریدی کی انگلی حرام جبکہ حمزہ شہباز صاحب کی انگلی حلال..
238
4,395
63
12,699
198,690
وزیر اعلی سہیل آفریدی آن فاہر 🔥🔥🔥 یہی سلوک اگر کسی جرنیل یا کرنل کی ماں بہن کے ساتھ ہو تو انکی چیخیں نکلے گی۔
23
2,843
12
9,322
55,972
advocate retweeted
جس جج نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو جھوٹے سائفر کیس میں چودہ چودہ سال سزا سنائی تھی، اس کے خلاف کچھ ہوا؟ کسی نے اسے پوچھا؟ علیمہ خان #pakistan @Aleema_KhanPK خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
11
1,402
14
3,292
15,312
کیا بے شرم قسم کی عدالت ہے۔
421
3,242
51
12,293
57,586
شکریہ فیلڈ مارشل اور انکے چہیتے محسن نقوی صاحب کا۔۔۔
234
2,583
43
13,623
303,818
اگر پی ٹی آئی کی لیڈر شپ فوجی اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر نا ناچ رہی ہوتی تو آج عمران خان اور پاکستان دونوں آذاد ہوتے۔ کیا کسی کو کوئی شک ہے؟
93
1,063
20
4,679
35,950
advocate retweeted
انصافیوں منیب بٹ کو سپورٹ کرے!! منیب بٹ کے خلاف, ڈی جی نے کیمپین شروع کی ہے, کیوںکہ منیب بٹ عمران خان کو سپورٹ کرتا ہے, پاکستان کے لیے!! ایک لفظ منیب بٹ کے لیے لکھیں!!🔥 چیتا
143
1,918
26
5,051
26,954
عمران خان نے اپنی حالیہ ملاقات میں نہایت تشویشناک انکشافات کیے انہوں نے بتایا کہ ان کی آنکھ کی بینائی میں کوئی بہتری نہیں آ رہی اور تقریباً پچاسی فیصد بینائی متاثر ہو چکی ہے متعدد بار اسپتال منتقل کیے جانے کے باوجود علاج میں خاطر خواہ پیش رفت سامنے نہیں آئی عمران خان نے اس موقع پر اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا میں ایک مضبوط انسان ہوں یہ سب برداشت کر لیتا ہوں مگر میری اہلیہ کو چوبیس گھنٹے تنہائی کی قید میں رکھا جا رہا ہے نہ کسی سے ملاقات نہ کسی سے بات چیت نہ سلام دعا یہ صرف ان کے لیے نہیں بلکہ میرے لیے بھی اذیت ہے انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا احتساب عدالت کے جج ناصر جمشید رانا نے اپنے فیصلے میں تنہائی کی قید جیسی کوئی سزا سنائی تھی اگر نہیں تو پھر جیل حکام کس قانونی بنیاد پر ایسی اضافی پابندیاں لگا رہے ہیں جو عدالتی فیصلے کا حصہ ہی نہیں یہ معاملہ نہ صرف انسانی حقوق بلکہ قانون اور انصاف کے تقاضوں پر بھی سنگین سوالات اٹھا رہا ہے بیرسٹر سلمان صفدر #ImranKhanUnjustlyJailed
49
1,335
13
2,940
35,516
بریکنگ نیوز 🚨انمول پنکی کے بڑے خوفناک انکشافات 🔥🔥 گندی فلمیں رکھنے والی ایک عورت جو الیکشن ہار کر بھی وزیر اعلیٰ بنی ہوئی ہے وہ بھی میری گاہک ہے۔
63
668
14
1,867
73,427
advocate retweeted
پاکستانیوں سارا خان کو سپورٹ کرے!! سارا خان, منیب بٹ جیسے بہادروں کو آپکی سپورٹ کہ ضرورت ہے, کیوںکہ ان کے خلاف DG نے اپنی انمول کو چھوڑ دیا ہے!!
147
3,193
24
8,769
51,216
advocate retweeted
چیف جسٹس یحیٰ آفریدی نے احمقانہ میڈیکل رپورٹ کو قبول کرکے کیس بند کردیا اور ہمیں کہا کہ ہائی کورٹ چلے جاو، ہائی کورٹ نے معاملہ چیف کمشنر کو بھیج دیا، انہوں نے عمران خان کی صحت اور علاج کو مذاق بنا لیا ہے اور ہمیں شرم آنی چاہیے کہ ہم یہ سب کچھ برداشت کررہے ہیں،علیمہ خانم
28
4,775
14
12,446
65,511