Rafi Ullah Barshore (@RBarshore) header
Rafi Ullah Barshore (@RBarshore) profile picture
Joined June 2021
ایک لانگ مارچ ہم نے بھی کیا اسلام آباد شہر اقتدار کے سڑکوں پر تلاوت قرآن پاک ہورہے تھے ناچ گانے نہیں – at Balochistan, Pakistan
6
17
Rafi Ullah Barshore retweeted
جس طرح عمران خان اسد عمر شاہ محمود اعجاز چوہدری وغیرہ نے ارشد شریف کی غائبانہ نماز جنازہ اپنے آفس کے لان میں ادا کی ہے۔ عوام کو چاہیے وہ " فتنہ مارچ " میں بھی اسی طرح اپنے گھر بیٹھ کر “غائبانہ شرکت” فرمائیں۔
850
917
94
3,481
Rafi Ullah Barshore retweeted
مولانا فضل الرحمان اور پی ڈی ایم روز اول سے کہتے آرہی ہے کہ یہ بندہ پاکستان کی سالمیت اور معیشت دونوں کے لیے خطرہ ہے ۔ آج دونوں جرنیلوں نے بھی اس بات کا اعتراف کر لیا کہ ماضی میں سیاست میں مداخلت کرکے انہوں نے غلطی کی ۔۔
74
221
4
607
شکریہ عوامی دوست – at Balochistan, Pakistan
تحصیل برشور۔ رکن صوبائی اسمبلی الحاج عبدالواحدصدیقی صاحب کے فنڈز سے منظور شدہ یونین کونسل غلجی روڈ کا رکن صوبائی اسمبلی الحاج عبدالواحدصدیقی صاحب رکن قومی اسمبلی مولوی کمال الدین صاحب ضلعی سیکریٹری اطلاعات ملک بازمحمد و دیگر معززین یونین کونسل غلجی روڈ کا افتتاح کررہے ہیں۔
1
Rafi Ullah Barshore retweeted
عمران خان جمہوریت کے لباس میں جمہوریت کے لئے سب سے بڑاخطرہ ہے عمران خان کو غصہ اسٹیبلشمنٹ کی نیوٹریلٹی پر ہے وہ چاہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ ماضی کی طرح انکی مدد کرے عمرانی لانگ مارچ حکومت کے نہیں ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف ہے +
180
217
21
818
جمعہ سے خان صاحب نے جہاد کا اعلان کردیا مجاہدہن اپنی تلواروں پہ سرخی پوڈر لگانا شروع کردے😆🤡 – at Balochistan, Pakistan
5
تیلیاں پھر نہ کہنا رانا ثنا اللہ صاحب نہیں بتایا – at Balochistan, Pakistan
2
15
جمعیت علماء اسلام رکن صوبائی اسمبلی حاجی عبد الواحد صدیقی صاحب رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ مولانا کمالدین صاحب ضلعی سیکرٹری اطلاعات ملک باز محمد کاکڑ تحصیل برشور توبہ کاکڑی میں مختلف روڈ کا افتتاح کررہے ہیں⁦❣️⁩ @abdulwahidsidd – at Balochistan, Pakistan
1
12
Rafi Ullah Barshore retweeted
جو شخص سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین شکن بددیانت اور الیکشن کمیشن سے فارن فنڈنگ توشہ خانہ کیس میں جھوٹا اور چور ثابت ہوا ہو وہ قانون کی بالادستی اور آئین کی سپرمیسی کی بات کرتا ہے تم جائے نماز تسبیح چائے کپ اور گلدان بھی توشہ خانہ سے لے اڑے یہ ہے ریاست مدینہ ؟ +
214
210
17
809
Rafi Ullah Barshore retweeted
جو سرٹیفائیڈ جھوٹا چور بددیانت عالمی منی لانڈرر ثابت ہواہو وہ جہاد حق سچ اور معروف کا بھاشن نہیں دے سکتا کیونکہ وہ خود منکر ہے تم تمام برائیوں کا سرغنہ پی ٹی آئی گڑھ اور مرکز بنی گالہ ہے ارشد شریف کے ناگہانی افسوسناک قتل پر سیاست نہ کرے چوریوں کا جواب دیں +
4
42
1
113
اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ کوئی پرندہ نہیں بلکہ موت کا فرشتہ تھا میرے بھائیوں موت کا کوئی پتا نہیں چلتا۔ جو نماز کی پابندی نہیں کرتے نماز شروع کریں۔ نیک عمل کرو حرام سے بچو حق حلال کماؤ یہ نہ بولو کے میں نماز کل سے پڑھانا شروع کرتا ھوں آج سے شروع کرو موت کا کوئی پتا نہی – at Balochistan, Pakistan
1
Rafi Ullah Barshore retweeted
نامور اور معروف اینکر پرسن ارشد شریف کی شہادت پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا۔ ارشد شریف کی شہادت پوری صحافت اور قوم کے لئے بڑا صدمہ ہے۔ صدمے کے لمحات میں ان خاندان کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتا ہوں اور غم میں برابر کا شریک ہوں۔
90
163
6
1,002
Warm congratulations to President Xi Jinping on being elected as secretary General of CPC for his third term. During his tenure China is becoming an economic superpower, And we hope that during his era Pakistan and China's relationship will be more stronger.
456
542
37
2,233
مولانا فضـــــل الرحمن کی جوانی ضرور دیکھے🌹 💪 – at Balochistan, Pakistan
4
20
1
95
جے یو آئی مرکزی مجلس شوری کا اہم اجلاس مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے زیر صدارت شروع – at Balochistan, Pakistan
15
مفتی محمود کانفرنس جناح کنونشن اسلام آباد | قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب اور سینئر صحافی جناب سلیم صافی صاحب محو گفتگو مسکراہٹیں 😍🥀💯 @SaleemKhanSafi – at Balochistan, Pakistan
2
2
14
امیر محترم – at Balochistan, Pakistan
27
مردان والو یاد رکھنا کل کا دن علما سے اپنی محبت کو ثابت کرنے کا دن ہے ٹھپہ صرف کتاب پر ہی لگنا چاہیے ❤ – at Balochistan, Pakistan
1
17
اسلام آباد #جناح_کنونشن_سنٹر تاریخ ساز مفتی محمود کانفرنس زیر اہتمام جمعیت طلباء اسلام پاکستان کی تصویر جھلکیاں۔۔!! – at Balochistan, Pakistan
12
شکریہ عوامی دوست⁦❣️⁩ – at Balochistan, Pakistan
رکن صوبائی اسمبلی الحاج عبدالواحد صدیقی صاحب اور تحصیل بوستان کے امیر شاہ محمد ناصر نے کلی پوٹی ناصران میں بلیک ٹاپ روڈ کا افتیتاح کررے ہیں۔تحصیل بوستان کے مشران علماء کرام اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
3