مُرشد کا سپاہی🇵🇰 (@R4jPutT) header
مُرشد کا سپاہی🇵🇰 (@R4jPutT) profile picture

🤲إِيّاكَ نَعبُدُ وَإِيّاكَ نَستَعينُ 🤲 My universal love & leader is MUHAMMAD PBUH Imran khan is my hero my ideal political leader 🇵🇰 LOVE PAK Army

جر نیلستان سمگلستان
Joined April 2020
Photo by مُرشد کا سپاہی🇵🇰 (@R4jPutT)Photo by مُرشد کا سپاہی🇵🇰 (@R4jPutT)Photo by مُرشد کا سپاہی🇵🇰 (@R4jPutT)Photo by مُرشد کا سپاہی🇵🇰 (@R4jPutT)Photo by مُرشد کا سپاہی🇵🇰 (@R4jPutT)Photo by مُرشد کا سپاہی🇵🇰 (@R4jPutT)Photo by مُرشد کا سپاہی🇵🇰 (@R4jPutT)Photo by مُرشد کا سپاہی🇵🇰 (@R4jPutT)Photo by مُرشد کا سپاہی🇵🇰 (@R4jPutT)Photo by مُرشد کا سپاہی🇵🇰 (@R4jPutT)
مُرشد کا سپاہی🇵🇰 retweeted
Shaheed and Ghazi !!
404
5,739
70
27,569
224,974
مُرشد کا سپاہی🇵🇰 retweeted
ملتان میں شاہ محمود قریشی کے تجویز و تائید کنندہ گرفتار سیالکوٹ میں عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد سوات میں مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد تا حیات نااہل نواز شریف جو ابھی قانوناً الیکشن نہیں لڑ سکتے، ان کے کاغذات نامزدگی منظور So much for FREE & FAIR Election!
118
3,062
45
6,820
84,182
مُرشد کا سپاہی🇵🇰 retweeted
yaaardh baaz aa jao 😂😂😂
89
185
21
532
22,252
مُرشد کا سپاہی🇵🇰 retweeted
1985 کےبعد پہلی بار الیکشن کمیشن نے بیوروکریسی کے AC/DC وغیرہ کو ریٹرننگ افسر (ROs) لگانےکا نوٹیفیکیشن کیا لاہور ہائی کورٹ نے یہ نوٹیفیکیشن معطل کردیا تو ان 3 ججز نے بیوروکریسی کے ROs کو دوبارہ بحال کیا اور آج ان ROs نے PTI کے تمام اہم امیدواروں کےکاغذات نامزدگی مسترد کر دئیے تاریخ یہ ڈرامہ اور اس کے ہر کردار کو یاد رکھ ےگی
342
6,386
158
13,293
315,587
مُرشد کا سپاہی🇵🇰 retweeted
Replying to @SdqJaan
4 بجے سے 5 بجے تک ایک گھنٹے کے دوران 2098 پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوۓ وڈیو سامنے آ گئی
24
53
4,834
مُرشد کا سپاہی🇵🇰 retweeted
عمران خان پر سب سے بڑا الزام یہ تھا کہ اس نے بشریٰ بی بی کے کہنے پر بزدار کو لگایا اور بزدار نے پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ کرپشن کی، آج وہ بیانیہ پاش پاش ہوگیا ہے، عثمان بزدار پر کوئی ایک کیس نہیں بنا جس میں ان پر کچھ ثابت ہوتا اور آج ان کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے ہیں، اگر کاغذات اس لیے منظور ہوئے ہیں کہ وہ پی ٹی آئی چھوڑ چکے ہیں تو یہ پہلی صورت حال سے زیادہ بھیانک ہے، کہ صرف پی ٹی آئی چھوڑنے پر اس کے سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں، لیکن تین سال بزدار کے خلاف جو بیانیہ بنایا گیا، اس کے بعد وہ پی ٹی آئی چھوڑ بھی دیتے تو ان کو معاف نہ کیا جاتا، اگر کرپشن کے الزامات درست ہوتے
256
6,492
63
20,079
551,238
مُرشد کا سپاہی🇵🇰 retweeted
او حرامخورو، کیا یہ ویڈیو بھی جعلی ہے جب رینجرز نے کراچی میں سرفراز شاہ کی ٹانگ میں کیمروں کے سامنے گولی ماری پھر اس کا خون بہنے دیا اور وہ تڑپ تڑپ کر مرگیا۔ لفافو جتنا فیصل نصیر کے لتروں سے ڈرتے ہو اس سے آدھا بھی اللہ سے ڈرو تو تم یقینا باز آجاو
721
7,203
100
25,707
554,342
مُرشد کا سپاہی🇵🇰 retweeted
شاہ محمود قریشی نے جوڈیشل ہونے کے بعد کمرہ عدالت سے باہر نکل کر وکٹری کا نشان بنایا، وکلا کے’’کون بچائے گا پاکستان، عمران خان عمران خان، اگلی واری فیر نیازی‘‘ کے نعرے۔
123
6,672
64
20,895
200,093
مُرشد کا سپاہی🇵🇰 retweeted
سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دھکے مار کرگرفتارکیاگیا بیٹی کہتی رہی میڈیا والو یہاں تک تو آو۔۔ پھر بیٹی نے خود ہی وڈیو بنائی
224
12,870
128
31,776
297,181
مُرشد کا سپاہی🇵🇰 retweeted
اس یتیم بچی نے کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج کیا تھا اسے تھانے میں بلا کر دیکھیے کیا کروایا گیا وڈیو بنائی گئی گھٹنوں کے بل ہاتھ جوڑ کر معافیاں افسروں سے لیکر چپڑاسی تک ہر کوئی اپنی جگہ فرعون ۔ اس قوم کو ایسے ظلم سہنے پر بھی عذاب تو بنتا تھا
326
3,611
198
3,758
139,976
مُرشد کا سپاہی🇵🇰 retweeted
Turkish national television 📺
Pakistan's former FM, Shah Mahmood Qureshi, who was granted bail in "cypher case" by Supreme Court last week, has been manhandled and re-arrested by police
88
3,502
22
11,994
187,347
مُرشد کا سپاہی🇵🇰 retweeted
شاہ محمود قریشی کے ساتھ جو آج ہوا اسکی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ ایک شخص کو اقتدار میں لانے کے لئے اور کتنا نیچے گریں گے۔۔۔ عمر ڈار
290
12,155
87
36,079
308,124
مُرشد کا سپاہی🇵🇰 retweeted
حق تلفی ناانصافی کا، ظلم و ستم سفاکی کا، ووٹ حساب کرے گا اب، ووٹ ہی بدلہ لے گا اب #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
1,980
24,231
417
61,189
912,232
مُرشد کا سپاہی🇵🇰 retweeted
Replying to @SdqJaan
گزشتہ روز کے مناظر پرپاکستان شرمسار تھا، رات کو والد صاحب کو ٹھڈے مارے، پینے کےلئے پانی نہیں دیا جگانے کےلئے قہقہے لگا کر شور کیا، لاڈلے کی تاجپوشی کےلئے دنیا میں مذاق بنا رہے ہیں۔ مہربانو قریشی @MeherBanoQ #اتنا_ظلم_آخر_کیوں
1
18
70
4,654
مُرشد کا سپاہی🇵🇰 retweeted
یہ ویڈیوز سپریم کورٹ میں ہرگز پیش نہ کیجیے گا، کہیں انہیں پتا نہ چل جائے کہ آپ لوگوں کے ساتھ واقعی ظلم ہو رہا ہے
صرف ایک دن، 27 دسمبر ، کو پیش آنے والے پری پول دھاندکی کے اہم واقعات پر رپورٹ:
176
8,969
42
20,741
293,131
مُرشد کا سپاہی🇵🇰 retweeted
اگر الیکشن ہوا تو یاد رکھیے گا کہ آج اس حرکت سے ملتان شاہ محمود قریشی کو گفٹ کر دیا گیا ہے۔ گیلانی سمجھدار ہوں گے تو اس کی شدید مذمت کریں گے۔
1,053
15,568
345
44,610
809,089
مُرشد کا سپاہی🇵🇰 retweeted
چوہدری نعیم ابراہیم پی ٹی آئی امیدوار کو بار بار گرفتار کیا جا رہا ہے عدالتیں ضمانت دے رہی ہیں لیکن نعیم ابراہیم کو پھر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کیا انصاف ہے
262
8,768
78
24,916
262,494
مُرشد کا سپاہی🇵🇰 retweeted
Replying to @DGISPR14
Ye bhi Apke Pakistan ma ho Raha hai idher bhi zra tawajo farmain ye bhi Pakistani hai 1 Pakistan 2 dastoor aor hum janty Hain k ye ap hi krva rahe Hain khudara Apne Pakistanioo per Zulm mat kro aor bhi nafrat paida kr rahe hoo
5
3
184