Momina (@R104095) profile picture

Rashda

Joined September 2021
Photo by Momina (@R104095)Photo by Momina (@R104095)Photo by Momina (@R104095)Photo by Momina (@R104095)Photo by Momina (@R104095)Photo by Momina (@R104095)Photo by Momina (@R104095)Photo by Momina (@R104095)Photo by Momina (@R104095)Photo by Momina (@R104095)
آج ہم عمران خان صاحب کے ہمراہ چار مختلف کورٹس میں پیش ہوۓ،وکیل کوئٹہ قتل کیس میں سپریم کورٹ کے پاس ،توشہ خانہ کیس میں جج ہمایوں دلاور کے پاس ،عدت کے دوران نکاح کے کیس میں جج قدرت اللہ کے پاس پیش ہوۓ،جج زیبہ چوہدری کیس میں ہم پیش ہوۓ لیکن سرکار نے ٹائم مانگ لیا،یہ تمام مقدمات کیاتھے،تمام مقدمات میں کیا ہوا،اور اسلام آباد پولیس نے عمران خان خان اور بشری بی بی کو آج شامل تفتیش کرنے سے کیوں انکار کر دیا.عطا تارڑ یا اس کی پارٹی ن لیگ جو اس مقدمے میں پارٹی ہی نہیں ہے تو وہ وکلاء کا جتھا لے کر کیوں آیا اور عدالت میں ہنگامہ کیا،عدالت میں یہ تاثر دیا گیا کہ پی ٹی آئی کے وکلاء یا لیگل ٹیم نے سب کیا جو کہ سراسر غلط ہے،صرف توئین عدالت لگانے کے لیے یہ سب کیا گیا ،بعد میں عمران خان صاحب پر بوتل پھینکی گئی جو خان کو نہیں لگی،سیاسی انتقام میں اس کدھر اندھے ہو گئے ہیں کہ اب عمران خان کے گھر تک آگئے ہیں مفتی سعید کو پلانٹ کر کے عدت والا کیس چلایا جا رہا ،اب پھر توشہ خانہ کیس کل کے لیے ملتوی کیا گیا ہے ، یہ صرف عمران خان کو نااہل کرنے کے لیے سب کچھ کیا جا رہا ،
97
2,193
23
6,279
159,354
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا نوٹس چیئرمین تحریک انصاف کی رہائشگاہ پر موصول نوٹس قانونی ٹیم کے رکن رائے محمد علی ایڈووکیٹ نے موصول کیا الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف سے 25 جولائی کو پیش ہونے کا تقاضا کیا ہے چیئرمین تحریک انصاف کل الیکشن کمیشن کے روبرو پیش ہوں گے
59
1,122
14
3,731
107,914
آخے سائفر پر بات کرنی ہے۔ ایسا دھویا ایسا دھویا سوشل میڈیا نے کہ ایک ہی دن میں سائفر غائب دوبارہ پھر وہی توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ والی لوکل بس چل پڑی۔ خوامخواہ میرے پیار اور عزیز دوست کامران شاہد کا بھی نقصان کروایا۔ حد ہے خود غرضی کی۔
253
5,951
64
20,259
230,063
خان صاحب کی تصویر دیکھتے ہی ریٹویٹ کر دیا کرو ۔۔۔۔۔۔❤
209
7,223
25
14,430
234,686
توشہ خانہ کیس تین مختلف جگہوں پر چل رہا ہے، ایسے کبھی اس ملک کی تاریخ میں نہیں دیکھا گیا اور نہ ہی یہ قانون کے مطابق ہے ۔ نعیم حیدر پنجوتہ @NaeemPanjuthaa Link: youtube.com/live/3lCQdtjSeek…
5
529
1
1,775
34,489
سابق ایم پی اے شکیل خان 62 دنوں سے حراست میں پولیس کی. کہا گیا ضمانت عدالتِ سے نہیں پی ٹی آئی چھوڑنے کی پریس کانفرنس سے ہوگی. ساری زندگی جیل میں رہ لینگے مگر پی ٹی آئی نہیں چھوڑیں گے! #ForcedDivorcesInKP – at Washington, DC
15
358
7
999
11,980
The fascist government has abducted and illegally detained many PTI leaders and political workers in the past few months. Their houses are being vandalized, and families are being harassed in an attempt to force them to leave PTI. For many it has been more than 60 days and they still await justice. #ForcedDivorcesInKP
35
2,047
36
4,160
76,858
اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ جس دیے میں جان ہو گی وہ دیا رہ جائے گا #سیاسی_قیدی_رہا_کرو
36
404
8
1,198
41,739
منی لانڈررز کی سرکار نے غریب، متوسط اور تنخواہ دار طبقے کو تاریخی مہنگائی کے بوجھ تلے ہی نہیں کچل کر رکھ دیا بلکہ اب تو خاص طور پر بجلی کے بل بھی ملکی آبادی کے ایک بڑے حصے کی دسترس سے نکل جائیں گے۔ اس دوران پی ڈی ایم کو این آر او کی صورت میں اپنے اربوں ڈالرز کے مقدمات سے مکمل نجات ہی میسّر نہیں آئی بلکہ یہ ابھی بھی (قوم کو لوٹ کر) پیسہ بنانے میں مصروف ہیں جبکہ نیب اور ایف آئی اے کا واحد مقصد تحریک انصاف کو ہدفِ انتقام بنانا ہی رہ گیا ہے۔
1,172
20,672
168
44,840
953,182
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ شہریارخان آفریدی کی ہمشیرہ وفات پاگئی ہیں۔نماز جنازہ آج صبح 10:30 بجے نوے کلی قبرستان کوہاٹ میں ادا کی جائی گی شہریار آفریدی اس وقت جیل میں ہیں پہلے بھائی کی وفات کے موقع پر بھی ریلیز نہیں کیا گیا تھا آج بھی ظالموں سے کوئی اُمید نہیں فارورڈ مسج
827
4,632
118
9,076
246,001
Instead of making absurd accusations, the question that Shehbaz Sharif needs to answer is, who gained the most from the events of 9th May? The humiliating way in which I was abducted from the Islamabad High Court, as if I was some criminal, my lawyers and the IHC staff was also beaten up, has been declared completely unconstitutional and illegal by the Supreme Court. Has your govt held anyone accountable for conducting an unconstitutional act? Any independent investigation will find that you and your band of crooks and money launderers who were petrified of losing elections to PTI, were behind the mayhem caused on 9th May and the crackdown against PTI that followed. Lastly, you cannot fool anyone by making these nonsensical and ridiculous statements just to drive a wedge between Pakistan's biggest political party and the establishment only so that you can save billions that you've stolen from the people of Pakistan.
1,979
20,636
437
46,762
1,724,238
سپریم کورٹ نے کل اپنے تفصیلی فیصلے میں میری 9 مئی کی گرفتاری کو مکمل طور پر غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دیا۔ میری گرفتاری کے بعد ملک بھر میں کئے جانے والے احتجاج کی نوبت محض اس لئے آئی کہ ہائیکورٹ کے اندر سے مجھے اغواء کرکے ایک غیرقانونی اور غیرآئینی کام کیا گیا۔ سوال جس کا جواب درکار ہے وہ یہ کہ مجھے غیرقانونی طور پر گرفتار کرنے پر کیا کسی کا محاسبہ کیا گیا؟ ایک غیرآئینی کام کرنے پر کیا ڈی جی نیب یا وزیرداخلہ سے باز پرس کی گئی؟ اس کے برعکس جب لوگ میرے اغواء کےخلاف نکلے اور انہوں نے پرامن احتجاج کا اپنا آئینی حق استعمال کیا تو اسے میری جماعت کیخلاف کریک ڈاؤن کے ایک جواز کے طور پر استعمال کیا گیا۔ محض اڑتالیس گھنٹوں میں میرے 10 ہزار سے زائد کارکنان اور ذمہ داران کو اٹھا لیا گیا اور ان پر حملے کئے گئے۔ چنانچہ میں پھر سے کہتا ہوں کہ جب بھی (اس سارے معاملے کی) آزادانہ تحقیق کی گئی میں ثابت کروں گا کہ میری گرفتاری سے جلاؤ گھیراؤ اور بعدازاں کریک ڈاؤن تک سب محض مجھے اور میری جماعت کو انتخابات سے باہر رکھنے کا ایک سوچا سمجھا منصوبہ تھا۔
1,758
24,576
264
61,095
1,212,378
Yesterday in its detailed verdict, the Supreme Court declared my arrest on 9th May completely unlawful and unconstitutional. The protests that happened across the country post my arrest only took place after an illegal and unconstitutional act was committed by abducting me from the precincts of the High Court. The question that needs to be asked is, has anyone been held accountable for illegally arresting me? Was DG NAB or Interior Minister questioned for commiting an unconstitutional act? Instead, in reaction when people came out and exercised their constitutional right to protest peacefully against my abduction, it was used as a pretext to start a crackdown against my party. Within 48 hours, over 10,000 of my workers and leaders were picked up and attacked. Therefore, I reiterate, whenever any independent inquiry takes place, I will prove that from my arrest to the arson and then the crackdown, everything was preplanned only to keep me and my party out of the elections.
784
18,291
178
43,379
912,816
جس انداز میں پولیس ملک بھر میں ہمارے ایم پی ایز کے گھر لوٹ رہی ہے وہ نہایت شرمناک اور قابلِ مذمت ہے۔ پختون یار کی رہائشگاہ کو توڑ پھوڑ سے پوری طرح غارت کردیا گیا اور وہاں سے 40 لاکھ روپے مالیت کا سونا چُرا لیا گیا جبکہ بابر سلیم کے دو گھروں پر پولیس نے 9 مرتبہ یلغار کی۔ چنانچہ وہ لوگ جنہیں اس ملک کے عوام اپنے جان و مال کے تحفّظ کیلئے تنخواہیں دیتے ہیں وہی ان پر حملے کرنے، انہیں ہراساں کرنے اور لوٹنے میں مصروف ہیں۔ اس سب کے سامنے تو آئین و قانون سے محروم زیادہ تر ممالک (بنانا ریپبلکس) بھی قابلِ احترام دکھائی دیتے ہیں۔
1,013
19,784
184
45,575
809,623
Strongly condemn this barbarity by Islamabad police. It is appalling what Omar Nawaz Awan's children have had to endure, they will be traumatised forever watching their father dragged out by a criminalised police and namaloom afrad. Azam Swati was beaten up in front of his grandchildren and wife. His wife had to get psychiatric treatment for months. Those intoxicated with power and obsessed with eliminating me would go to any length even if it means destroying all key institutions in the process and reducing our country into a banana republic.
اسلام آباد پولیس نے میرے گھر پر ان گنت چھاپے مارے، چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا میرے گھر کو توڑا گیا، ڈسٹرکٹ انتظامیہ نے میرے بزنس آفس کو سیل کردیا اور اب کل رات میرے بھائی عمر نواز اعوان ،جو چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں، ان کو سیکٹر I-8 سے بیوی اور 4 بیٹیوں (جو مائنرز ہیں) کے سامنے پولیس اور سادہ لباس میں ملبوس لوگوں نے گاڑی سے نکال کر اغواء کر لیا ۔ عمر نواز اعوان @CareemUAE میں گروپ ڈائریکٹر اکاؤنٹس کے طور پر کام کرتے ہیں اور مکمل طور پر غیر سیاسی شہری ہیں میں اپنا مقدمہ اللہ تعالیٰ کے سامنے رکھتا ہوں بے شک اللہ بہتر انصاف کرنے والا ہے
589
15,125
158
36,294
975,264
I would like to commend the way PTI, despite the extreme victimisation it has been subjected to, turned out in great numbers all over Pakistan to protest peacefully on the burning of the holy Quran in Sweden.
912
20,137
179
47,854
652,646
12
224
5
369
5,804
جھنڈا لگاؤ مہم میں خیبر کی عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
70
4,690
25
15,217
155,191