قرۃ العین ❤️ (@Qurat_7) header
قرۃ العین ❤️ (@Qurat_7) profile picture

Zoologist 💊🏥 Arid university of Rawalpindi Lives in Sargodha Pakistan 🍊🍊 Dm🚫

Sargodha, Pakistan
Joined February 2024
Photo by قرۃ العین ❤️ (@Qurat_7)Photo by قرۃ العین ❤️ (@Qurat_7)Photo by قرۃ العین ❤️ (@Qurat_7)Photo by قرۃ العین ❤️ (@Qurat_7)Photo by قرۃ العین ❤️ (@Qurat_7)Photo by قرۃ العین ❤️ (@Qurat_7)Photo by قرۃ العین ❤️ (@Qurat_7)Photo by قرۃ العین ❤️ (@Qurat_7)Photo by قرۃ العین ❤️ (@Qurat_7)Photo by قرۃ العین ❤️ (@Qurat_7)
Your degree is a piece of paper , your real education is seen in your behavior ✨
367
87
6
1,428
106,467
میٹھے لہجوں سے دل جیت کر زندگیاں اجاڑ دیتے ہیں لوگ🌸❤️
23
5
80
1,225
اور پھر تجربہ حالات سے آتا ہے عمر سے نہیں 🌸♥️
24
7
1
134
1,826
ویرانیاں اگر خود میں ہوں تو دنیا کو بے رنگ نہیں کہتے 🌸❤️
23
10
148
1,798
تمھاری قیمت تمہیں معلوم ہونی چاہیے چار لوگ جو کہتے ہیں وہ ان کی سوچ کا معیار ہوتا ہے 🌸♥️ جمعہ مبارک 🌹
16
8
1
133
1,724
محبت بکاؤ چیز ہے جناب جائیے کیجئے انتظام دولت کا🌸♥️
18
10
106
1,569
کہانیاں پڑھ کے رونے والے ہم حساس لوگ زندگی کی تلخیوں کو ہنس کے جھیلتے ہیں🌸♥️
8
8
111
1,275
انسان کو بہت خوش فہمیاں ہوتی ہیں اپنے بارے میں اور دوسروں کے بارے میں بھی مگر زندگی سب خوش فہمیاں دور کر دیتی ہے 🌸♥️
13
8
110
1,488
جس طرح کھوٹے سکے سے کچھ خریدنا ناممکن ہے بالکل اسی طرح نیتوں میں کھوٹ رکھ کر فلاح پانا بھی ناممکن ہے۔🌸♥️
22
13
1
130
1,780
چاند کی ایک سو اڑسٹھ راتیں اس کے صدقے واری جا سکتی ہیں 🌸♥️
18
8
136
1,817
فاصلے بلا وجہ نہیں بڑھتے رویے دیوار بن جاتے ہیں 🌸♥️
16
13
104
1,801
کردار کی پوری کتاب ردی ہو جاتی ہے جب ایک غلطی کا صفحہ سامنے آتاہے🌸❤️
19
15
125
2,132
مرد فیصلوں سے پہچانے جاتے ہیں بہانوں سے نہیں 🌸♥️
26
17
183
2,368
کُچھ کہانیاں پھر بغیر انجام کے ہی ختم ہو جاتی ہیں🌸 ♥️
15
10
99
1,553
وابستگیاں خوار کرتی ہیں احتیاط کیجئے 🌸❤️
21
17
1
183
2,777
میرے تخیل میں تھا سفید گھر پھولوں والا گھر ۔تمھارا۔میرا۔ہمارا گھر ۔تم بچھڑ گئے میرا گھر اجڑ گیا 🌸♥️
19
9
95
1,409
چھین لیا کرتے ہیں چہرے کی خوشیاں وہ لوگ جن کو بتا دیا جائے کہ خاص ہو تم میرے لیے 🌸♥️
14
10
104
1,581
خسارہ وہ نہیں جو آپ کی جیب خالی کر دے خسارہ وہ ہے جو آپ کا دل خالی کر دے 🌸♥️
12
13
102
1,368
لوگ غلط نہیں ہوتے غلط ہوتے ہیں ہم جو ان کے مطلب کی بات نہیں کرتے🌸♥️
10
13
1
92
1,833
سکون کی خواہش انسان کو تنہائی پسند بنا دیتی ہے 🌸♥️
20
17
138
1,943
شکل و صورت انسان کا پہلا تعارف ہوتا ہے دوسرا اور اصل تعارف اس کے الفاظ ہوتے ہیں 🌸❤️
14
20
145
2,166