Mohsin Ali (@PureSnaps) header
Mohsin Ali (@PureSnaps) profile picture

.

Joined January 2022
Photo by Mohsin Ali (@PureSnaps)Photo by Mohsin Ali (@PureSnaps)Photo by Mohsin Ali (@PureSnaps)Photo by Mohsin Ali (@PureSnaps)Photo by Mohsin Ali (@PureSnaps)Photo by Mohsin Ali (@PureSnaps)Photo by Mohsin Ali (@PureSnaps)
سکھ یاتریاں دے سواگت لئی ننکانہ صاحب نوں بڑے سوہنے انداز وچ سجایا گیا اے۔ محبت، اپنائیت تے مہمان نوازی دے جذبے نال سب یاتریاں نوں جی آیاں نوں! ❤️🙏
A city dressed in celebration! Nankana Sahib is beautifully decorated to welcome Sikh Yatrees for the celebrations of Sri Guru Nanak Dev Ji’s birth anniversary. 🙏 جی آیاں نوں
84
616
19
1,831
78,320
Mohsin Ali retweeted
First and probably the last time I find myself agreeing with him on this.
172
448
54
2,619
181,641
Mohsin Ali retweeted
Wow faster than the female world record. Fair enough
IShowSpeed clocks an impressive 10.352 seconds in the 100m, leaving Usain Bolt impressed! 🤯⚡🐐
97
757
24
42,488
2,226,228
Mohsin Ali retweeted
Pakistan cannot achieve balanced development when resources and authority remain concentrated in a limited number of cities. #صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
1
1
5
Mohsin Ali retweeted
For decades, many regions have struggled with unequal development and limited administrative attention. Pakistan needs meaningful reforms that distribute authority fairly and ensure every community has a stronger voice. #مزید_صوبے_بہتر_گورننس #صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
1
7
4
37
Mohsin Ali retweeted
نئے صوبوں کا مطالبہ کسی سیاسی جماعت یا رہنما کے خلاف نہیں بلکہ عوام کو بااختیار بنانے کی سوچ ہے۔ وسائل کی منصفانہ تقسیم اور بہتر انتظامی نظام ہی ترقی کی بنیاد بن سکتے ہیں۔ ⁧#صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ⁩
2
1
55
Mohsin Ali retweeted
مسئلہ کسی ایک صوبے یا قوم کا نہیں، پورے پاکستان کا ہے۔ نئے صوبے سب کے لیے ہوں، کسی کے خلاف نہیں۔ ہر زبان، ہر علاقے اور ہر برادری کو برابر کی نمائندگی ملنی چاہیے۔ #صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
6
1
33
Mohsin Ali retweeted
ترقی صرف چند بڑے شہروں کا حق نہیں ہونی چاہیے۔ نئے صوبے بننے سے وسائل کی منصفانہ تقسیم ممکن ہوگی اور نظر انداز کیے گئے علاقوں میں بھی خوشحالی آئے گی۔ #مزید_صوبے_بہتر_گورننس #صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
1
12
7
177
Mohsin Ali retweeted
Political disagreements should not stop administrative reforms. Pakistan needs a serious and meaningful debate on creating new provinces. #مزید_صوبے_بہتر_گورننس #صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
1
8
2
121
Mohsin Ali retweeted
26 کروڑ عوام اور صرف چار صوبے؟ جب اختیارات چند ہاتھوں میں قید ہوں تو محرومی دہائیوں تک چلتی ہے۔ چھوٹی انتظامی اکائیاں یعنی عوام کے قریب فیصلے، تیز تر ترقی اور بہتر احتساب۔ #صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
1
5
4
86
Mohsin Ali retweeted
Opposition to new provinces is, in practice, an argument for keeping power, resources, and decision-making concentrated in fewer hands. A system that cannot reach the public must be restructured. #مزید_صوبے_بہتر_گورننس #صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
1
5
5
224
Mohsin Ali retweeted
نئے صوبوں کے قیام کا جو عمل شروع ہو چکا ہے، وہ اب رکے گا نہیں۔ ملکی نظام میں بہتری اور عوامی مسائل کے حل کے لیے انتظامی تبدیلیوں کا تسلسل ناگزیر ہے۔ #صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
1
1
19
Mohsin Ali retweeted
Administrative reforms are essential for a stronger Pakistan. Empower regions and ensure every public rupee is spent transparently. #صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
1
7
2
43
Mohsin Ali retweeted
بھٹو، زرداری یا عمران خان، کسی ایک شخصیت کے گرد گھومنے والی سیاست سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ اصل حل عوام کو بااختیار بنانے اور نئے صوبے قائم کرنے میں ہے۔ #مزید_صوبے_بہتر_گورننس #صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
1
5
2
73
ریفرنڈم تیار ہے، اختلاف کے باوجود نئے صوبے بن کر رہیں گے۔ اب طاقت مفاہمت کر کر کے تھک چکی ہے، فیصلہ عوام کی رائے سے ہوگا۔ #صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
1
6
3
77
Mohsin Ali retweeted
نظام نے پہلے بھی ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے بڑے اقدامات کیے ہیں اور اب نئے صوبوں کےکرپشن اور بدانتظامی کا خاتمہ تب ہی ممکن ہے جب حکمرانی کے یونٹس چھوٹے ہوں اور ہر عوامی نمائندہ اپنے حلقے کے عوام کو جوابدہ ہو۔ #مزید_صوبے_بہتر_گورننس #صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
1
1
11
Mohsin Ali retweeted
26 کروڑ عوام کو چند بڑے صوبوں اور محدود اشرافیہ کے حوالے کر کے ترقی کا خواب دکھانا مذاق ہے۔ اختیارات چند ہاتھوں میں ہوں گے تو محرومی ہی ملے گی۔ ⁧#صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ⁩
1
5
2
50
Mohsin Ali retweeted
نئے صوبوں کا قیام بہتر گورننس اور عوامی مسائل کے حل کی جانب ایک اہم قدم ہو سکتا ہے۔ اختیارات نچلی سطح تک منتقل ہوں تاکہ ہر شہری کو انصاف، سہولیات اور ترقی کے یکساں مواقع ملیں۔ ⁧#صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ⁩
1
6
1
59
Mohsin Ali retweeted
نئے صوبوں کی مخالفت دراصل اس خوف کی علامت ہے کہ کہیں طاقت اور وسائل پر قائم اجارہ داری ختم نہ ہو جائے۔ عوام اب باشعور ہیں اور اپنا حق لینا جانتے ہیں۔ #مزید_صوبے_بہتر_گورننس #صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
1
9
3
65
Mohsin Ali retweeted
26 کروڑ کی آبادی کو صرف چار صوبوں کے سہارے چھوڑ دینا اب نہیں چلے گا۔ چھوٹی انتظامی اکائیاں وقت کی ضرورت ہیں تاکہ عوام کے مسائل ان کے اپنے دروازے پر حل ہو سکیں۔ #مزید_صوبے_بہتر_گورننس #صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
1
12
7
67