P $ T🌹Kalat retweeted
Objectives of Pakistan Sunni Tehreek
#SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PST #Pakistan #Islam #Trending #Leader #IslamicLeaderinPakistan #PakistanZindabad #Sunni #PakistanPolitics #SunniTehreek #PakistanZindabad #Muslim #MuslimLeader #SunniLeader
P $ T🌹Kalat retweeted
اہلسنت کو کھوئے ہوئے تشخص کی بحالی کیلئے متحد ہوکر جدوجہد کرنا ہوگی، سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری
ملک کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،ثروت اعجاز قادری
#JoinPST
P $ T🌹Kalat retweeted
P $ T🌹Kalat retweeted
*کراچی: دارالعلوم امجدیہ میں مفتی وقارالدین المدنی, عبدالمصطفی الازہری, مختار احمد قادری اور افتخار احمد قادری کے عرس کے سلسلے میں عرس مشائخ امجدیہ تقریب منعقد کی گئی*
#SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PST #Pakistan #Islam #Trending
P $ T🌹Kalat retweeted
P $ T🌹Kalat retweeted
اولیاء اللہ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہی نفرتوں کو ختم اور انسانیت کے محبت کا پرچار کیا جاسکتا ہے، سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری
P $ T🌹Kalat retweeted
*کراچی: نیو کراچی کے علاقے بلال ٹاؤن تھانے کی حدود میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والی عورت کے خلاف علاقائی مکینوں کا احتجاج*
P $ T🌹Kalat retweeted
قومی اداروں کے خلاف قوم کو گمراہ کرنا ملک کے خلاف سازش ہے، سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری
صحافی اینکر ارشد شریف کے قتل کے اصل حقائق عوام کے سامنے لائیں جائے، ثروت اعجاز قادری
#SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PST #Pakistan #Islam #Trending
P $ T🌹Kalat retweeted
قانون کی حکمرانی سے ہی جرائم کا خاتمہ اور معیشت کو استحکام ملے گا، سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری
پچھلی حکومت کی طرح موجودہ حکمران بھی مہنگائی کے خاتمے کیلئے دعوؤں سے کام چلا رہی ہے، ثروت اعجاز قادری
#SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #JoinPST
P $ T🌹Kalat retweeted
عقیدہ ختم نبوت ﷺ کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجازقادری
حضرت محمد مصطفیﷺ کی اسوہ حسنہ پر گامزن ہو کر دنیا و آخرت کو سنوارا جاسکتا ہے، ثروت اعجاز قادری
#SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PST #Pakistan
P $ T🌹Kalat retweeted
Shohadaa Sy kiye Har Ehed ko WAFAA Karen!
#JoinPST
#SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #PST #TeamPST #Pakistan #Islam #Trending #Leader #PSTNews #PoliticalNews
P $ T🌹Kalat retweeted
Condemn the attack on @ImranKhanPTI. My prayers for the health & speedy recovery of all the injured people & deceased. May Allah protect Pakistan-Ameen. #SarwatEjazQadri #imrankhan
P $ T🌹Kalat retweeted
کراچی: آصف ہیرہ کے بیٹے کے دعوت ولیمے میں سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری بھائی اور دیگر سیاسی, سماجی مذہبی, تاجر برادری اور شوبیز سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے خصوصی شرکت
جاری کردہ: پاکستان سنی تحریک مرکزی سوشل میڈیا آفیشل




















