ProPTIPakistani retweeted
سامعہ کی شوکت خانم میں ذاتی تجربے کی یہ وڈیو سن کر میری آنکھوں میں مسلسل نمی رہی، میرے دل سے ایک ایک لفظ پر عمران خان کے لیے دعا نکلتی رہی۔
شوکت خانم کا سسٹم لاجواب ہے مجھے وہاں بات کر کے پتہ چلا کہ عمران خان آغان خان کے ہسپتال میں بیٹھ کر وہاں کا سسٹم دیکھا کرتے تھے تاکہ شوکت خان کو بہترین طریقے سے چلایا جا سکے۔ مجھے یہ بھی پتہ چلا کہ وہاں امیروں کی نسبت ذیادہ غریبوں کو علاج کے لیے لیا جاتا ہے ۔ کاش شوکت خانم جیسا سسٹم پاکستان میں رائج ہو جائے تو میں سوکھی ہو جاؤں کہ ہماری آنے والی نسلیں ایک پیارا پاکستان دیکھ سکیں ۔
شوکت خان کے بارے میں جو لوگ بولتے ہیں کہ یہ ایک ڈھونگ ہے، کوئی غریبوں کو علاج نہیں دیا جاتا۔
میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ وہاں امیر غریب کا کوئی فرق نہیں ہے ۔ صرف ان لوگوں کو انکار کیا جاتا ہے جن کو دوا کی نہیں دعا کی ضرورت ہوتی ہے ۔ میں جس ٹیسٹ کی قیمت دے رہی تھی وہاں کھڑا غریب اسکا ایک روپیہ بھی نہیں دے رہا تھا ۔ میں قسم کھا کر کہتی ہوں مجھے لگا میرا پیسہ اچھی جگہ استعمال ہو گا۔ اگر میں کسی پرائیوٹ روم کی قیمت ادا کر رہی ہوں تو میرے ساتھ اسی روم میں وہی سہولت غریب بنا پیسے کے لے سکتا ہے ۔
میں نے سنا تھا کہ لوگ عمران خان کے لیے دعائیں کرتے ہیں نوافل پڑھتے ہیں مگر مجھے اس سوال کا جواب شوکت خانم جا کر ملا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں سے غریبوں کی دعائیں اس انسان کو لگی ہوئی ہیں🥹♥️
میں چاہوں گی ایسے نیک پراجکیٹ کی آپ جیسے چاہیں مدد کریں چاہے جتنی آپکی توفیق ہے، اگر آپ نے اللہ سے تجارت کرنی ہے شوکت خانم کو ضرور عطیات دیں ۔
ProPTIPakistani retweeted
عمران خان کا دشمن انتہائی کم ظرف ہے۔ تاحیات تمغوں والے نے قانون بدل ڈالا، آئین بدل ڈالا ، جمہور کا چہرہ مسخ کر ڈالا ، لیکن ابھی بھی ہتھیار ایک بیگناہ قیدی کے حقوق سلب کرنا ہے۔
سرکار اس پر کوئی دلیل یا حدیث شریف بیان کریں گے؟
#ImranKhansLifeIsAtRisk
ProPTIPakistani retweeted
وردی میں ملبوس ابلیس !
وردی میں ملبوس غدارِ وطن !
وردی میں ملبوس صیہونی اثاثہ !
کون ؟
ProPTIPakistani retweeted
شاہد میتلا کے بارے میں تشویشناک اطلاع
سینئر صحافی شاہد میتلا کی اہلیہ محترمہ کے مطابق، نامعلوم افراد انہیں اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس کے ایک ریسٹورنٹ سے اپنے ہمراہ لے گئے ہیں۔ یہ اطلاع ان کے اہلِ خانہ اور صحافی برادری کے لیے شدید تشویش کا باعث ہے۔
تمام صحافی دوستوں سے گزارش ہے کہ شاہد میتلا کے بارے میں مصدقہ معلومات حاصل کرنے کی کوشش کریں اور اہلِ خانہ کو آگاہ کریں۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر شاہد میتلا کے ٹھکانے اور خیریت سے متعلق صورتِ حال واضح کریں اور ان کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔
#ShahidMetla #PressFreedom #JournalistSafety
ProPTIPakistani retweeted
HRCP is deeply concerned by the state’s treatment of political prisoners and calls on the authorities to uphold their fundamental rights, irrespective of political affiliation. In his recent letter to the chief justices of the Federal Constitutional Court, Supreme Court and Islamabad High Court, former prime minister Imran Khan alleged that he and his wife, Bushra Bibi, had been subjected to solitary confinement, their access to family and legal counsel restricted, and adequate medical care denied. These allegations require urgent and independent examination. Similar concerns surround PTI leader Dr Yasmin Rashid’s continued imprisonment and reported need for medical treatment.
HRCP stresses that violations of political prisoners’ fundamental freedoms are not a matter of personalities or political affiliations; they constitute an assault on the rule of law. Every prisoner is entitled to humane treatment, adequate healthcare, access to family and lawyers, and a fair trial. All relevant court orders must be implemented and allegations of mistreatment independently investigated.
ProPTIPakistani retweeted
PPP supporters r praising Bilawal 2day while pretending to oppose the 26 & 27 Amendments.Have they forgotten Zardari’s midnight meetings &alleged vote-buying? Bilawal celebrated these amendments with PMLN & Maulana. Now they suddenly play the opposition! What a joke!
ProPTIPakistani retweeted
Zamir bhai, PPP’s argument for creating FCC & changing system of appointing judges was that new Court/Judges would better protect federalism & interests of smaller provinces.
Is PPP no longer confident it can challenge proposed referendum/creation of new provinces before FCC?
Addressing “Meet the Press”. Chairman PPP @BBhuttoZardari highlighted that following Constitution & Rule of Law was essential to deal with myriad issues facing the Country. Upholding rule of law is essence of democracy. Sham Referendums have damaged the Country. Sindh has given its verdict regarding its integrity.
ProPTIPakistani retweeted
ایک اور صحافی لاپتہ ہو گئے!
صحافی شاہد میتلا اسلام آباد سے لاپتہ ہوگئے۔
@ShahidMaitla
ProPTIPakistani retweeted
رانا صاحب ۔۔ وہ تو سب قومی مفاد میں کیا گیا تھا نا آپ کی ایسٹیبلشمنٹ نے ۔۔ کیونکہ ملک کا قومی مفاد کا خیال صرف مقتدرہ کو ہی ہے ۔۔ سیاسی پارٹیوں کی کیا اوقات ۔۔ ؟ اگر وہ غلط تھا تو یہ سب غلط آپ ہی مقتدرہ نے کیا ؟ کیوں غلط کیا ؟ کبھی ان سے بھی پوچھنے کی جسارت کریں ؟
ProPTIPakistani retweeted
What the establishment is doing to Imran Khan is unacceptable. Everyone would agree with this young man: "It is not the time for revenge; it’s his right to receive proper medical help. Islam advocates for the rights of prisoners. Imran Khan is 74 years old. You don’t have to support him; you just have to be a decent human being and a decent Muslim."
#ImranKhansLifeIsAtRisk
ProPTIPakistani retweeted
شہباز گل خان صاحب کے خط پر جذباتی ہو گئے,!!!❤️🩹
آج خان صاحب کے خط میں ایک لائن تھی جس میں خان صاحب نے کہا کہ میں زندہ رہوں گا ۔ تو ہی اپنی بے گناہی ثابت کر پاؤں گا ۔ یہ لائن پڑھنے کے بعد مجھے سمجھ نہیں آ رہی تھی, کہ میں یہ آپ کو بتا بھی پاؤں گا یا نہیں ۔ میری کیا حالت ہوگی؟
آج بھی وہ انسان کوئی ڈیل نہیں مانگ رہا ۔ وہ رہائی نہیں مانگ رہا ۔ شہباز گل !
ProPTIPakistani retweeted
ماؤں اور بہنوں کو گرفتار کرنا ریاستوں کا نہیں بیغرتوں کا کام ہے ۔ریاستیں تو عزت کی حفاظت کے لیے ہوتی ہیں ۔ عزت پر حملے تو بیغرت کیا کرتے ہیں ۔ریاست تو اپنی قوم کے لوگوں کو اعتماد میں لیتی ہے ۔گولیاں تو دہشتگرد چلاتے ہیں ۔
اگر گولیاں چلانے کا اتنا ہی شوق ہے تو جن لوگوں نے غزہ میں خونریزی کی جا کر انکے اوپر چلاؤ انکو سلام ٹھوکتے ہو ایوارڈ دیتے یو لیکن اپنی قوم کے لوگ جو بنیادی وسائل کے لیے احتجاج کرتے ہیں جو تمھارے ظلم سے اختلاف کرتے ہیں انکے اوپر گولیاں چلاتے ہو ۔
ProPTIPakistani retweeted
اتنا اصول پسند آج تک نہیں دیکھا!!
ڈاکٹر فیصل سلطان، عمران خان کے بارے میں ایک قصہ سنا رہے ہیں:
مجھے عمران خان نے کہا کہ کیا فلاں ڈاکٹر سے وقت مل سکتا ہے؟ میں نے ڈاکٹر کو فون کیا تو انہوں نے پوچھا کہ کس کے لیے وقت لینا ہے؟ میں نے بتایا کہ عمران خان کے لیے، تو وہ بولے کہ چلیں کل آ جائیں۔ جبکہ عمران خان آج ہی ملنا چاہتے تھے، لیکن پھر وہ واپس چلے گئے حالانکہ انہیں اسلام آباد کے لیے نکلنا تھا۔
ProPTIPakistani retweeted
واشنگٹن ڈی سی - وائٹ ہاؤس کے سامنے کشمیریوں کے مظاہرے میں فلک شگاف نعروں سے دنیا کے ضمیروں کو جگانے کی کوشش Washington, D.C. – An attempt to awaken the world’s conscience through thunderous slogans during a demonstration by Kashmiris in front of the White House.
ProPTIPakistani retweeted
عمران خان کے خط کے تناظر میں
Sky News نے بھی عمران خان کی بگڑتی صحت پر خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk .





























