Fallen Apart (@Player_No_456) header
Fallen Apart (@Player_No_456) profile picture

A Total Eclipse of the Heart!

Nowhere
Joined July 2020
بھاتے نہیں ہیں دنیا کو دو چاند ایک ساتھ، تُو ساتھ تھا تو کتنوں کے ماتھے پہ بل پڑے
1
11
165
Fallen Apart retweeted
بھلایا حادثہ جاتا ہے سانحہ تو نہیں تو یاد آتا رہے گا مجھے قیامت تک 💔
2
2
8
184
Me, staring at the apology message I sent, When i was the one who got hurt.
1
5
130
Fallen Apart retweeted
ہاتھ پکڑنے والے اکثر ہاتھ دِکھا بھی جاتے ہیں اُس نے میرا ہاتھ پکڑ کر پہلے دن سمجھایا تھا
1
1
18
434
بے دلی ،وحشت ، بےوفائی ،دان کی مجھ پہ اُس نے جاتے ہوئے رحم کھایا مجھ پہ
آج خواہش تھی نرم لہجے کی آج پھر اُس نے بے رُخی برتی ✎ یُسریٰ❦✍️ #اردو_زبان
1
7
106
میرے مصلحت سمجھیں یا بزدلی میری مجھے اب عشق دوبارہ نہیں ہونے والا اپنے بابا کے لئے رُک کے دعا کرتا ہوں دیکھتا ہوں میں جہاں کوئی کھلونے والا میرے مرنے سے تمہیں فرق تو کیا پڑنا ہے ہاں مگر منہ تو بنا سکتے ہو رونے والا
7
84
تم اپنی سیاہ قسمت کا ماتم تا حیات کرتی رہنا تم میری آنکھوں کا معیار نہیں رہی ہو اب
5
58
آپ تھے جس کے چارہ گر وہ جواں سخت بیمار ہے دعا کیجے
1
9
77
تیری قربت کے دن بھی کافور ہو گئے تیرے لگائے زخم بھی جوان ہو گئے
9
107
تیرا معلوم نہیں ،تیرا سبب تُو جانے میں تو اِس واسطے رویا تھا کہ تُو رویا تھا
12
138
Fallen Apart retweeted
دوسروں کی بہاروں پر کم نظر رکھنی چاہیے ہر پھول نے خزاں دیکھی ہوتی ہے
5
2
28
638
Fallen Apart retweeted
مجھ کو الجھے ہوئے بالوں سے عجب وحشت ہو اور تیری یہ ضد کہ میں بالوں کو سنوارا نہ کروں
2
6
45
1,010
تمہارے پاؤں میں پائل نہیں ہے بڑا بے ذوق ہے رانجھا تمہارا
2
1
19
219
Fallen Apart retweeted
O Allah, Open for us the doors of Your mercy, and open for us blessings from the heavens and the earth.
3
4
1
50
632
پہلے وہ میری تھی ،اب کسی اور کی ہے سنا ہے اب وہ سارے لاہور کی ہے
محبتوں کا مکمل نصاب یعنی لاہور ۔۔۔۔۔ 🤍
1
6
92
Fallen Apart retweeted
O Allah, grant us goodness in every matter that we are waiting.
1
4
26
458
میں نے اِس اذیت کی حد تک پُکارا تھا تمہیں جیسے زلیخا نے تڑپ کر کہا ہو "ہائے یُوسف "
9
86
❣️
Happy International Men’s Day, Men! We love you. We need you. We see you!
1
45
وہ یہ تو نا چاہتی تھی کہ جان سے جاؤں سو اُس نے یُوں کیا کہ مجھے میٹھا کھلایا
1
8
117
تاکہ تو سمجھے مردوں کے بھی دکھ ہوتے ہیں میں نے چاہا بھی یہی تھا کہ تیرا بیٹا ہو
Today is International Men’s Day.
2
39