Pinned Tweet
فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
#MKAchakzaiOurLeader
مائنس عمران خان کا راستہ روکنے پر مشر محمود خان اچکزئی کے خلاف پی ٹی آئی کے اندر اور باہر سے ٹاؤٹس کا منظم حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اسٹیبلشمنٹ بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ جو لوگ اصولوں پر کھڑے ہوتے ہیں، انہیں کٹھ پتلیوں کے ذریعے جھکایا نہیں جا سکتا۔
#AchakzaiOurPride
#ReleaseImranKhan
پہلے بیانیہ بنایا جارہا تھا کہ کہ پی ٹی آئی دھشتگردوں کے خلاف کارروائیوں میں ساتھ نہیں دے رہی ۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Honor and respect must begin within our own homes. To truly practice them, we must first conquer the arrogance and ego hidden within ourselves.
@WrrangaLunri2
#PSO #PKMAP
#AchakzaiOurPride
Our place will always be by the side of the oppressed standing firm against the oppressor.
Mashar @MKAchakzaiPKMAP
#AchakzaiOurPride
توجہ اتنی کہ معدنیات والے علاقوں میں ایمرجنسی لگانی پڑی
#StopDeprivingPashtun
“مائنس عمران خان کسی صورت نہیں ہوگا۔ عمران خان کروڑوں انسانوں کا لیڈر ہے۔
مشر محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
چي حيا نه پيژني دنيا هغو وخوړه
لخ لعنت 🖐️
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
: تحریک انصاف میں عمران خان سے محبت کرنے والے کارکن اور مصلحت پسند قیادت، دو الگ قوتیں ہیں۔
#AchakzaiOurPride
26ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والوں کو ہم جانتے ہیں ان میں وہ لوگ بھی شامل ھے جو آجکل بول رہے ہیں
#AchakzaiOurPride
تحریک انصاف جو بھی کرئے۔ ان کی اپنی مرضی۔
لیکن اللہ گواہ رہے۔ میں اور علامه راجه ناصر عباس صاحب کسۍ قیمت پہ عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑے گے-
مشر محمود خان اچکزی
#AchakzaiOurPride
ژوند نه خېټه نه ماڼۍ دي
نه ډېري د سرو لالونو
نه ياران نه معشوقې دي
نه باغونه د ګلونو
ژوند خو تله دي په يوه مخه
غورځېدل او پاڅېدل دي
ټکى سوز او ټکى ساز دى
څه خندا او څه ژړل دي
ژوند په سترګو د عاشق کې
پلوشه ده د خمار
په صحرا کې لټول دي
د اشنا د کوڅې لار
غني خان
عدالتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی تو سڑکوں پر خطرناک فیصلے ہونگے ۔
#AchalzaiOurPride
یا کمپرومائز کرو، یا پروپیگنڈے کا سامنا کرو" یہ ہے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا اصل وطیرہ۔ جو ان کے اسکرپٹ پر دستخط نہیں کرتا، اس کا میڈیا ٹرائل شروع ہو جاتا ہے۔ جب آپ ان کے سامنے جھکنے سے انکار کرتے ہیں، تو کردار کشی اور پروپیگنڈا ان کا آخری ہتھیار ہوتا ہے۔ لیکن یاد رکھیں، سچائی کو کسی بھی میڈیا ٹرائل یا فیک بیانیے سے دبایا نہیں جا سکتا! اب عوام باشعور ہو چکے ہیں، یہ پرانا چورن اب مزید نہیں بکنے والا۔
#AchakzaiOurPride
#ReleaseImranKhan




