kamran khan retweeted
جو آگ 9 مئی کے بعد پنجاب میں لگی تھی آج اس آگ نے مکمل طور پر خیبرپختونخوا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے
پختون کلچر کی روایات کو اڑایا جا رہا ہے
گھروں کی دیواریں بغیر کچھ سوچے سمجھے پھیلانگی جا رہی ہیں
kamran khan retweeted
یہ کون سے جنگل کا قانون ہے جو طاقتوروں کے تلوے چاٹے اور باپ نہ ملے تو معصوم بچوں کو اٹھا لے.
kamran khan retweeted
میں نے اپنی زندگی میں اتنا بہادر آدمی نہیں دیکھا!
باقی نیلسن منڈیلا، ولادیمیر لینن, مہاتما گاندھی, ماؤ زی تنگ, چی گویرا یا فیڈل کاسترو ہو انکی کہانیاں سنی ہے, لیکن عمران خان کو ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہےہیں!!
kamran khan retweeted
مراد سعید کا پیغام | 13 اکتوبر 2026 - پہلے پیغام
[انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان]
"آج عاصم منیر اور اس کی کٹ پتلیوں نے پولیس کو اپنی عوام کے مقابل کھڑا تو کر دیا ہے، مگر اس کا خمیازہ اسی پولیس کو بھگتنا پڑے گا۔"
کل کو جب ان کے لائے ہوئے دہشت گرد آپ کو اپنی کاروائیوں کا نشانہ بنائیں گے اور آپ کی پشت پر یہ قوم نہیں ہوگی، تب آپ کو احساس ہوگا کہ آپ کی تنخواہوں اور ترقیوں کی کوئی وقعت نہیں۔
آپ میں رتی برابر غیرت ہوتی تو سوال پوچھتے کہ کسی کی ہمت کیسے ہوئی آپ کی عملداری میں آ کے آپ کے 4 کروڑ عوام کے چیف ایگزیکٹو کو اغوا کرنے کی؟ خاموشی سے بے گھری اور بے بسی کی موت قبول کرنا بند کریں۔
#FreeImranKhan
#SubtitledByPTI | #MuradSaeed
@MuradSaeedPTI
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
kamran khan retweeted
ان (فوج) کے خیال میں دوسروں کے پیروں میں گر جانا اور جوتے پالش کرنا اچھی فارن پالیسی ہے۔ عمران خان
#PakistanUnderMartialLaw
kamran khan retweeted
یہ جو بنا وارنٹ کے پی چادر چاردیواری کا تقدس پامال کر رہیں ہیں یہ اگر عوام نے آگے سے کچھ کردیا تو پھر کیا یہ شہید ہونگیں؟
یہ کے پی میں جو کرہیں ہیں وہ بلوچستان ہی بنے گا اگلا۔۔۔۔
kamran khan retweeted
خان نے تو ویسے منہ کے سامنے بٹھا کر وہی باتیں کیں ہیں۔
میرا جینا مرنا اس ملک میں ہے اور ہر کمزور ادارے کو اوپر اٹھاہیں گیں۔
kamran khan retweeted
آپکی ایک اور ڈونیشن۔۔۔ شوکت خانم کراچی کی تکمیل۔۔۔
عمران خان کا ایک اور خواب مکمل کریں۔۔۔۔
kamran khan retweeted
فیلڈمارشل کا ایک ہی ٹارگٹ ہے معدنیات معدنیات اور معدنیات 👇🏽👇🏽👇🏽
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی گفتگو
kamran khan retweeted
🚨میں آج آپ لوگوں کی ہاتھوں میں ہوں، جتنا ظلم کرنے ہیں کروں لیکن یہ بات یاد رکھیں میں حلفاََ کہتا ہوں کہ آپ سے بھی بدلہ لوں گا اور آپ کے بچوں سے بھی بدلہ لوں گا۔ 🔥
kamran khan retweeted
پاکستانیوں کو کچھ سمجھ آے گئی تو کھڑے ہونگے نا؟
پاکستانیو! فاشسٹ قبضہ مافیا اور غنڈہ راج نے پہلے بلوچستان کو قدرتی وسائل سے محروم کیا گیا اور اب وہی عمل خیبر پختونخوا (KP) میں دہرایا جا رہا ہے۔
موجودہ حکمران اور فیصلہ ساز عوام کے مینڈیٹ کو کچل کر صوبے کی دولت لوٹنے اور خوف کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
وقت کا تقاضا ہے کہ تمام پاکستانی متحد ہو کر اس ظلم اور غنڈہ راج کے خلاف اپنی آواز بلند کریں کیونکہ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے!
#گولی_کیوں_چلائی
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
kamran khan retweeted
بند کر دو یہ بند کمروں میں فیصلے کرنا خود کو زمین پر خدا سمجھنے والے یہ ملک بائیس کروڑ عوام کا ہے کسی کے باپ کا نہیں!
مراد سعید کی یہ بات آج ہر پاکستانی کی زبان پر ہے ۔
kamran khan retweeted
جس اسپیڈ سے شازیہ ذیشان اس رجیم کو رگڑ رہی ہے، لگتا ہے بہت جلد ان کا داخلہ بھی بکاؤ میڈیا پر بند ہو جائے گا۔
kamran khan retweeted
اب حسنین بھائی بھی ٹیم سمیت غائب کیا گیا ہے!
حسنین رفیق کے لیے بھی آواز اٹھائیں 🚨
آپ لوگو کے آواز اٹھانے سے فرق پڑتا ہے, اسلئے ہر مظلوم کی آواز بن جائے پلیز!!
kamran khan retweeted
قید میں مجبور کیا جا رہا ہے۔ عاصم منیر ہر صورت خان کو ڈیل پر مجبور کرنا چاہتا ہے۔ ہم نے پورا سال ضائع کر دیا۔ کیا پورا ایک سال قید تنہائی کاٹنا آسان کام ہے ؟ خود کو ایک کمرے میں بند کریں پھر پتہ چلے کیا ہوتی قید۔ پورا ایک سال ضائع مگر کیوں ؟



















