معین الدین ابن نصر اللہ retweeted
انسان غلام پیدا ہوا ہے، غلام ہی مرے گا !
اسے اختیار ہے، چاہے خدا کی غلامی قبول کر لے، یا اس کے بندوں کا غلام بن جائے، یا اپنی عقل کو خدا بنا لے۔۔
معین الدین ابن نصر اللہ retweeted
Kashmiri political leaders are languishing and dying in Indian jails, while the entire Ummah remains silent. In the past, we had to bring back the lifeless bodies of Muhammad Ashraf Sehrai and Altaf Shah (Fantoosh) from Tihar Jail in New Delhi. Today, leaders like Shabir Shah, Dr. Qasim Faktoo, and many others are facing severe health crises behind bars, yet their suffering is met with indifference. No one is speaking out, no one seems concerned. History will not forget this silence.
#HumanRights
معین الدین ابن نصر اللہ retweeted
“This belief [Tawhid] produces in man the highest degree of self-respect and self-esteem. The believer knows that Allah alone is the possessor of all power, and that none besides Him can benefit or harm a person.”
—Maulana Abul A‘la Mawdudi
معین الدین ابن نصر اللہ retweeted
میسر تھے۔ آپ تشریف لاتے رہیں اور ہم جیسے کمزور انسانوں کو نصیحت کرتے رہیں۔
معین الدین ابن نصر اللہ retweeted
اور پھر ہچکی بندھ گئی۔ اس کے بعد وہ زار و قطار رونے لگے۔ وہ اتنی بلند آواز سے روئے کہ ان کے محافظوں کو تشویش ہوئی اور وہ بھاگتے ہوئے اندر آگئے۔ شاہ فیصل نے انہیں ہاتھ کے اشارے سے باہر جانے کو کہا۔ پھر مولانا سے مخاطب ہوکر بولے:’’وہ بادشاہ اس لیے ایسے تھے کہ انہیں آپ جیسے ناصح
معین الدین ابن نصر اللہ retweeted
ان کا لہو ارزاں ہے۔ وسطی ایشیا میں وہ اپنی شناخت سے محروم ہیں۔آج میں نے آ پ کے محل میں قدم رکھا تو اس تقابل میں کھوگیا
`جب مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ خاموش ہوئے تو شاہ فیصل کا چہرہ آنسوؤں سے ترہوچکا تھا۔ ا ب ان کی باری تھی۔ پہلے ان کے آنسو نکلے، وہ آپ دیدہ ہوئے
معین الدین ابن نصر اللہ retweeted
پیش کرتا۔ اس وقت مسلمان حکمران غریب اور سادہ تھے اورعوام خوشحال اور آسودہ۔ آج آپ کا یہ محل دیکھ کر خیال آیا سب کچھ کتنا بدل گیا ہے؟ آج ہمارے بادشاہ خوش حال ہیں اور بڑے بڑے محلات میں رہتے ہیں اور دوسری طرف مسلمانوں کا یہ حال ہے کہ وہ فلسطین میں بے گھر ہیں۔ کشمیر میں
معین الدین ابن نصر اللہ retweeted
پیٹھ پر گزارے۔ اس کے دور میں مسلمان آزاد تھے۔ خوش حال تھے۔ ان کے لیے آسانیاں تھیں لیکن بادشاہ کا حال یہ تھا وہ پیوند لگے کپڑے پہنتا۔ وہ قرآن مجید کی کتابت کر کے اور ٹوپیاں بنا کر گزر بسر کرتا۔ رات بھر اپنے پروردگار کے حضور میں کھڑا رہتا۔ اس کے دربار میں اپنے آنسوؤں کا نذرانہ
معین الدین ابن نصر اللہ retweeted
میں نے تاریخ میں ایسے بہت سے لوگوں کا بارہا تذکرہ پڑھا ہے۔ آج اس دربار میں آیا ہوں تو ایک تقابل میں کھوگیا ہوں۔ میں سوچ رہا ہوں ہمارے ہاں بھی ایک بادشاہ گزرا ہے۔ آج کا بھارت، پاکستان، سری لنکا، برما اور نیپال اس کی حکومت کا حصہ تھے۔ اس نے 52 سالہ عہد اقتدار میں بیس برس گھوڑے کی
معین الدین ابن نصر اللہ retweeted
دیکھتے رہے شاہ فیصل نے جب اس کا سبب پوچھا تو مولانا یوں گویا ہوئے میں نے بادشاہوں کے دربار کبھی نہیں دیکھے آج پہلا تجربہ ہے، اس لیے محو حیرت ہوں`
> میں جس سرزمین سے تعلق رکھتا ہوں، وہاں اب بادشاہ نہیں ہوتے لیکن تاریخ کا ایک ایسا دور بھی تھا جب وہاں بھی بادشاہ حکومت کرتے تھے۔
معین الدین ابن نصر اللہ retweeted
*مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ کی شاہ فیصل مرحوم کے ساتھ ایک تاریخی ملاقات کا واقعہ تاریخ کے روشن صفحات پر موجود ہے*
`مولانا سید ابوالحسن ندویؒ جب شاہ فیصل مرحوم کی دعوت پر شاہی محل کے کمرۂ ملاقات میں داخل ہوئے تو بہت دیر تک اس کی چھت اور درودیوار کی طرف حیرت اوراستعجاب کے ساتھ
معین الدین ابن نصر اللہ retweeted
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( ایک دور آئے گا جب ) تم یہودیوں سے جنگ کرو گے ۔ ( اور وہ شکست کھا کر بھاگتے پھریں گے ) کوئی یہودی اگر پتھر کے پیچھے چھپ جائے گا تو وہ پتھر بھی بول اٹھے گا کہ ” اے اللہ کے بندے ! یہ یہودی میرے پیچھے چھپا بیٹھا ہے اسے قتل کر ڈال ۔ “
معین الدین ابن نصر اللہ retweeted
Are we witnessing a return to the dark days of the 90s in Kashmir? The enforced disappearances, killings, and mass graves – are these atrocities resurfacing? When will it end??
Yet another body has been recovered from a river in Kulgam raising serious allegations of foul play. Local residents allege that Imtiyaz Magray was picked up by the army two days ago and now mysteriously his body has surfaced in the river.
The recent terrorist attack in Pahalgam appears to be a calculated attempt to derail the fragile peace, disrupt tourism in Kashmir and undermine communal harmony across the country. If a single act of violence can shake the entire system—triggering arbitrary arrests, home demolitions, and the targeting of innocent civilians then the perpetrators have already achieved their objective.
Allegations of misconduct whether in Bandipora encounter or in this latest incident in Kulgam are deeply troubling and warrant a thorough impartial investigation.
معین الدین ابن نصر اللہ retweeted
دیکھو کسی بھی لڑکی کا حجاب کھینچا جائے میں اس کو صحیح نہیں سمجھتا اور نا ہی شریعت اس کی اجازت دیتا ہے، کیونکہ محصن زانیہ کے بارے میں بھی شریعت کا حکم ہے کہ اس کو گلے تک دفن کر کے سنگسار کرو! تاکہ وہ بے حجاب نہ ہو،
لیکن ہم کریں کیا؟!
ہمارے ہاتھ ایسے بندھے ہوئے ہیں کہ ہم کچھ نہیں
معین الدین ابن نصر اللہ retweeted
کر سکتے!
اور حالات اتنے سنگین ہونے کے باوجود یہ رنڈیاں باز نہیں آتیں!
اور ان کے باپ ماں اب بھی اسی خواب میں جی رہے کہ ان کے ایجوکیشن میں بیٹھ کر ہم چاند 🌙 کی سیر کریں گے!
ایسے میں کچھ غیرت مند نو جوان ہمت کر کے آگے بڑھتے ہیں تاکہ قوم کی بچیاں بے لگام نہ ہوں، تو ہم
معین الدین ابن نصر اللہ retweeted
انہی کے ساتھ ہیں جو شر کو دبانے میں لگے ہیں،
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ لوگوں میں کچھ لوگ ہیں جو خیر کی کنجی ہیں اور شر کا تالا، اور لوگوں میں کچھ لوگ ہیں جو شر کی کنجی ہیں اور خیر کا تالا، خوش خبری ہے ان کے لیے جن کو اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے ہاتھوں سے خیر کی کنجی بنائی،
معین الدین ابن نصر اللہ retweeted
اور ستیاناس ہے ان لوگوں کا جن کو اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے ہاتھوں سے شر کی کنجی بنائی (یعنی ان کی بدبختی کی وجہ سے)۔
(رواہ ابن ماجه و حسنه الألباني)
معین الدین ابن نصر اللہ retweeted
It's really concerning that in the Kashmir Valley, the Muslim majority is being compelled to observe holidays that hold no significance for them, while a half-day holiday on Fridays, a day of great importance to Muslims, seems unbearable for the authorities. This intolerance towards Muslim traditions and customs should be widely criticized. We strongly condemn the ill-conceived directive issued by the CEO of Pulwama, which appears to disregard the region's cultural and religious sensitivities.
معین الدین ابن نصر اللہ retweeted
Set a reminder for my upcoming Space!
Topic : Part 2: Triumph with Mercy: The Conquest of Makkah & Its Lessons
Date: 22th March 2025
Time : 11:30 PM
Guest speaker : @yahya711_
Followed by a discussion with @PeaceMoin & @NadwiAbdul_hadi
xitter.cf/i/spaces/1MnxnwbpbOyKO
معین الدین ابن نصر اللہ retweeted
Set a reminder for my upcoming Space!
Topic - Part 1: The Road to Victory: Treaty of Hudaybiyyah-Events Leading to the Conquest of Makkah
Date: 21st March 2025
Time: 11:30 pm
Guest speakers:
1) @yahya711_
2) @PeaceMoin
xitter.cf/i/spaces/1mrGmPDYwlwKy











