شیرنی retweeted
مولانا فضل ارحمان پر واضح کر دیا گیا ہے کہ ریاست کیخلاف اس طرح گفتگو کی اجازت کسی کو نہیں ہوگی
شیرنی retweeted
لانگ مارچ تھا یا چندہ مارچ؟ 😏
لانگ مارچ ہونا تو پہلے ہی مشکل تھا،
بس کارکنوں کو جذباتی نعروں میں مصروف رکھو،
چندہ اکٹھا کرو،
اور جب مقصد پورا ہو جائے تو لانگ مارچ کا پروگرام بھی ختم! 😂
کارکن سڑکوں پر آنے کے لیے تیار،
کارکن جیبیں خالی کرنے کے لیے تیار،
لیکن قیادت…
بس چندہ جمع ہونے کا انتظار کرتی رہی!
آخرکار حساب برابر:
لانگ مارچ نہیں ہوا، چندہ مارچ کامیاب ہوگیا۔ 😄
اب کارکن اگلے اعلان کا انتظار کریں—
شاید اگلی بار نعرہ ہو:
“مارچ بعد میں، چندہ پہلے!” 😂
شیرنی retweeted
چڑھدا پنجاب اور لہندا پنجاب کے درمیان ایک واضح فرق 🥲🤔
کسان کسی بھی زرعی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہوتا ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ ہماری زرعی پالیسیوں کا فائدہ کتنے کسانوں تک پہنچ رہا ہے؟
چند کسانوں کو سبسڈی یا آسان قرض پر ٹریکٹر فراہم کر کے یہ سمجھ لینا کہ کسانوں کے مسائل حل ہو گئے، کافی نہیں۔ لاکھوں کسان جنہوں نے اپنی فصلیں کم قیمت پر فروخت کیں، اُن کے نقصان کا ازالہ کون کرے گا؟
ہماری بات بالکل واضح ہے:
🌾 کسان کو اس کی فصل کی مناسب اور منصفانہ قیمت دی جائے۔
🌱 کھاد، بیج اور دیگر زرعی ضروریات پر مؤثر سبسڈی دی جائے۔
🚜 زرعی مشینری کی سہولت چند افراد تک محدود رکھنے کے بجائے زیادہ سے زیادہ کسانوں تک پہنچائی جائے۔
کسان کو وقتی ریلیف نہیں، مستقل اور منصفانہ زرعی پالیسی چاہیے۔
اگر حکومت واقعی کسان دوست پالیسی چاہتی ہے تو اس کا فائدہ صرف چند ہزار نہیں بلکہ لاکھوں کسانوں تک پہنچنا چاہیے۔
کسان خوشحال ہوگا تو پنجاب اور پاکستان خوشحال ہوگا۔ 🇵🇰🌾
شیرنی retweeted
افسوس کہ ہمارے ملک میں انصاف جیسے بنیادی حق کی کوئی قدر باقی نہیں رہی۔ آج بھی ’’جس کی لاٹھی، اُس کی بھینس‘‘ والا نظام نظر آتا ہے۔ جو طاقتور ہے، وہ اپنے طریقے سے کام نکلوا لیتا ہے، جبکہ عام آدمی انصاف کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھاتا رہتا ہے۔
سالہا سال اپنی پارٹی اور اپنے قائدین کے لیے دن رات محنت کرنے کے باوجود اگر ایک کارکن کے حصے میں صرف خواری، مایوسی اور تسلیاں ہی آئیں تو یہ انتہائی افسوسناک ہے۔ بدقسمتی سے ایسے حالات کا سامنا بہت سے مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو بھی کرنا پڑ رہا ہے۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ @BUTT_568 کی محنت کی حلال کمائی کو رائیگاں نہ جانے دے، آپ کو انصاف عطا فرمائے اور اگر فراڈ ثابت ہو جائے تو ذمہ دار شخص کو قانون کے مطابق قرارِ واقعی سزا ملے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲
@MaryamNSharif @TararAttaullah @BUTT_568
شیرنی retweeted
فضلو ڈیزل کی چندے کے پیسوں پر سیاست۔غریب مدرسے کے بچوں کےنام پر چندے مانگےجاتےہیں۔اور خود فضلو ڈیزل کی شاہانہ زندگی۔جن بچوں کےحصے کی روٹی اور سہولتیں قربان ہوں،انکےنام پر عیش کرنےوالوں کو شرم آنی چاہیے۔دین کی خدمت کی آڑ میں یہ دوہرا معیارکب تک؟
#راشی_ڈیزل_قید_کرو
#مدارس_خور_فضلو
شیرنی retweeted
Today on World Stroke Day at PNS, seeing stroke patients recover through advanced care was deeply emotional. We have expanded our network from just 12 primary stroke centres to 40 operational centres across Punjab, with 17 more underway, ensuring life-saving TNK injections (worth PKR 3-4 lacs each) are provided completely free to the common man.
TNK is life if administered within the golden 4.5 hours and saves not only lives but limbs and livelihoods. We’ve also scaled up to 3 comprehensive stroke centres (with 4 more underway in Lahore, Rawalpindi, Multan, and Faisalabad) performing advanced thrombectomies.
We are establishing Stroke and Cardiac centres in every district, and Cancer and Paediatric hospitals in every Divisional HQ. No patient will ever be deprived of treatment due to a lack of funds or facilities. Insha’Allah.
شیرنی retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷
🥀 صبح بخیر زندگی 🥀
بےشک تیری رحمت ہماری مایوسیوں سے کہیں زیادہ ہے اور ہماری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ہماری خواہشوں سے کہیں بہتر ہیں
یا رب العالمین ہمارے نصیب میں وہ عطا کر جو ہمارے لئے بہتری کا باعث ہو
اللہ پاک ہماری نیتوں کی اصلاح فرمائے
تعلقات اور رشتے فرصت کے نہیں بلکہ عزت کے محتاج ہوتے ہیں جتنی عزت دی جائے اتنے ہی گہرے ہوتے ہیں
یہ رشتے خوبصورت آواز اونچے مرتبے اور خوبصورت چہرے سے نہیں بنتے
بلکہ یہ خوبصورت دل اور نہ ٹوٹنے والے اعتماد سے بنتے ہیں
اللہ تعالیٰ زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو اچھی صحت بہت ساری خوشیاں اور ہر مقام پر کامیابی عطا فرمائے
اللہ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہم سب کی اولادوں کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنانے
آمین یا رب العالمین 🤲
ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
شیرنی retweeted
مولانا فضل الرحمان،اسعد محمود اور اکرم خان پانیزئی۔
ٹوپی ڈرامے بند کریں،36 ارب کے این ایچ اے ٹھیکوں کا حساب دیں! اربوں کی مبینہ بینک ٹرانزیکشنز کا اصل کھیل کیا تھا؟ پیسہ کس کا تھا اور کس کو ملا؟ جے یو آئی حساب دے، دستاویزی ثبوت پیش کرے!
#راشی_ڈیزل_قید_کرو
#مدارس_خور_فضلو
شیرنی retweeted
مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفورحیدری صاحب! 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن فضلو ڈیزل کو دی ہے یا قوم کو مزید انتظار کی سزا؟ اب تو اپنی ہی جماعت فضلو ڈیزل کے بیان کے خلاف قرارداد لانے جا رہی ہے! واہ مولانا صاحب، گھر میں ہی بغاوت کے آثار ہیں!
#راشی_ڈیزل_قید_کرو
#مدارس_خور_فضلو
شیرنی retweeted
اصولوں کا پرچار یا داغوں کی بھرمار: جاوید ہاشمی بے نقاب
کبھی جماعتِ اسلامی،کبھی ن لیگ اور کبھی پی ٹی آئی؛جاوید ہاشمی نےساری زندگی اپنے مفادات کےلیے سیاسی پارٹیاں بدلیں، اصولوں کا صرف ڈھونگ رچایا۔
وزارتِ صحت کے دور میں کرپشن کی اور اب فائلیں کھل رہی ہیں تو شور مچا رہا ہے۔
شیرنی retweeted
Religious authority is NOT a licence to escape accountability.
Questions about student mobilisation,institutional finances and political influence cannot be silenced by invoking religion.
Stop using religious reverence as a shield against legitimate questions.
#مدارس_خور_فضلو
شیرنی retweeted
FAZAL UR RAHMAN: STOP HIDING POLITICAL INTERESTS BEHIND RELIGION!*
Madaris are meant to educate, build character and guide young minds not serve as political recruitment grounds or instruments of power.
#راشی_ڈیزل_قید_کرو
#مدارس_خور_فضلو
شیرنی retweeted
قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف، 10 سال تک کشمیر کمیٹی کے چیئرمین، بیٹے کو وفاقی وزارت، بھائی سینیٹر، دوسرا بھائی ڈپٹی کمشنر اور سمدھی گورنر۔۔۔۔ اور ریاست کیا دیں؟ لیکن سوال یہ ہے کہ مولانا نے ریاست کو کیا دیا؟
#راشی_ڈیزل_قید_کرو
#مدارس_خور_فضلو
شیرنی retweeted
مسلح افراد کی آمدورفت نے اہلِ محلہ کو پریشان کر رکھا ہے۔ شہری نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ علاقہ مکینوں کو اس صورتحال سے نجات دلائی جائے
#راشی_ڈیزل_قید_کرو
#مدارس_خور_فضلو
شیرنی retweeted
فضل الرحمٰن کے گھر کی سرگرمیاں، پڑوسی پریشان اہلِ محلہ کی زندگی اجیرن، شہری کی دہائی اسلام آباد میں فضل الرحمٰن کے گھر کے پڑوس میں رہنے والے شہری کا شکوہ، گھر میں مبینہ طور پر مشکوک خواتین،
#راشی_ڈیزل_قید_کرو
#مدارس_خور_فضلو
شیرنی retweeted
قانونی کارروائی پر مظلومیت کا بیانیہ اپنانے والوں کو پشاور کے شہریوں نے دس دس روپے کے چندے اور شفاف ڈبے رکھ کر ایک اہم سوال کا آئینہ دکھا دیا ہے: اگر ادارے عوامی خدمت کے لیے ہیں تو ان کے اخراجات کی ذمہ داری بھی شفاف ہونی چاہیے۔
#راشی_ڈیزل_قید_کرو
#مدارس_خور_فضلو
شیرنی retweeted
⛔⛔⛔
⭕ پشاور کی سڑکوں پر تجاوزات اور اب مدرسے و سیاسی ہیڈکوارٹر کے نام پر بجلی اور گیس کی سبسڈی کے مبینہ استعمال پر سنگین سوالات نے مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت کو جواب دہی کے کٹہرے میں لا کھڑا کیا ہے!
#راشی_ڈیزل_قید_کرو
#مدارس_خور_فضلو
شیرنی retweeted
کہ وہ بھارت ماتا کےخلاف ایک لفظ بھی بول سکیں.
⭕ بھارت میں مساجد، مدارس اور قبرستان ہڑپ ہو رہے ہیں اور قربانی و اذان پر پابندیاں ہیں لیکن وہاں سب خاموش ہیں۔
#راشی_ڈیزل_قید_کرو
#مدارس_خور_فضلو
شیرنی retweeted
فضلو اور اس کےحامیوں کےلیےکھلا چیلنج!
پاکستان کی آزادی،امن,تحفظ کی بدولت پلنےوالےاور اسی ریاست پر تنقید کرنےوالے فضلو اوراسکےحامیوں کےلیےکھلا چیلنج ہےکہ وہ بھارت میں موجود اپنے بڑےسےبڑے دیوبندی رہنما سےکہہ کر دکھائیں
#راشی_ڈیزل_قید_کرو
#مدارس_خور_فضلو
شیرنی retweeted
القاعدہ کمانڈر یوسف رضا کی 2017 مارچ میں جنگ اخبار میں سرخی،
خوارج سے یارانہ کافی پرانا ہے
#راشی_ڈیزل_قید_کرو
#مدارس_خور_فضلو















