Paklens-360° (@Paklens360) header
Paklens-360° (@Paklens360) profile picture

🇵🇰 Pakistan & Beyond | Politics • Economy • Society • Security • Military & Counter-Terrorism | Regional & Global Affairs | Facts • Analysis • Perspectives

South Asia
Joined February 2026
Photo by Paklens-360° (@Paklens360)Photo by Paklens-360° (@Paklens360)Photo by Paklens-360° (@Paklens360)Photo by Paklens-360° (@Paklens360)Photo by Paklens-360° (@Paklens360)Photo by Paklens-360° (@Paklens360)Photo by Paklens-360° (@Paklens360)Photo by Paklens-360° (@Paklens360)Photo by Paklens-360° (@Paklens360)Photo by Paklens-360° (@Paklens360)
بھ*ارت کی ریاست منی پور میں آج امفال میں ہزاروں افراد نے میتی اور ناگا برادریوں کی مشترکہ ریلی نکالی، جسے منتظمین نے بڑے پیمانے پر شرکت قرار دیا۔ مظاہرین نےم*ودی سرکار کی مبینہ پراک*سی وار کے خلاف شدید ن*عرے بازی کی اور ریاس*تی حکومت کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔ #Manipur #ImphalRally
34
مولانا فضل الرحمن کے بھائی ضیاء الرحمن نے سیاسی اثر و رسوخ کے زور پر میرٹ کو رون*دتے ہوئے ج*علی ان*ڈکشن کے ذریعے BPS-20 کی اعلیٰ عہدے ہتھیائے اور لانڈھی میں 265 ایکڑ سرکاری زمین فروخت کر کے اربوں روپے کے غیر ق*انونی اثاثے جمع کیے، جبکہ نیب اور ایف آئی اے کی تحقیقات کو دبانے والے اس ک*رپٹ گ*روہ کا فوری احتساب اور تمام غیر قانونی جائیدادوں کی ض*بطی اب قومی ضرورت بن چکی ہے۔ #راشی_ڈیزل_قید_کرو #مدارس_خور_فضلو #RashiDieselQaidKaro
1
50
سکھر میں انسانی ح*رمت کا جن*ازہ نکل گیا جب جواد شیخ کی ل*اش کو سٹریچر پر لاد کر پولیس گاڑی کے پیچھے باندھ دیا گیا، یہ منظر سندھ حکومت اور پولیس کی انتہائی بے حسی، مج*رمانہ غ*فلت اور نااہلی کا زندہ ثبوت ہے، کیا پوری انتظامیہ کے پاس ایک بھی ایمبولینس موجود نہیں تھی؟ اس توہ*ین آم*یز رویے کی شدید م*ذمت کی جانی چاہیے اور ذمہ داران کو فوری جوابدہ بنایا جائے۔
1
69
انقرہ میں بڑی ملاقات! 
پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی اور علاقائی صورتحال پر کھل کر بات کی۔ #CDFInspiresYouth
4
2
8
475
Britain and Japan are urging people to keep basic emergency supplies at home. The UK’s new “Be Ready” advice asks households to stock enough water, food and cash to manage three days without power, phones or the internet mainly for storms, floods or cyber disruptions. Japan is going further: its disaster minister is set to call on people to keep food, water and toilet supplies for at least three days, ideally a week, ahead of the new Disaster Management Agency’s launch. The focus is large earthquakes or a Mount Fuji eruption, not any imminent warning. Sweden, Finland, Denmark and Norway already updated their guidance earlier, shaped by the Ukraine war and hybrid threats such as cable sabotage and cyberattacks. Routine preparedness, not a specific alert.
168
سی ڈی اے نے اسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک متعدد مدارس کو بلڈنگ کنٹرول قوانین کی خلاف ورزیوں پر نوٹسز جاری کر دیے ہیں جن میں مدرسہ اختر العلوم بلال ٹاؤن کورنگ نالہ کو بغیر منظور شدہ پلان تعمیرات پر اور ادارہ معارف اسلامیہ سیکٹر F-8/3 میں سیٹ بیکس اور چھت پر غیر قانونی تعمیرات کے ساتھ رہائشی عمارت کو مدرسہ بنانے پر اعتراض کرتے ہوئے 15 دن میں خلاف ورزیاں ختم کرنے کا حکم دیا گیا ہے بصورت دیگر عمارت سیل، جرمانہ اور الاٹمنٹ منسوخی کی کارروائی ہو سکتی ہے۔ #فضلو_تیرے_کردار_پہ_تھو #ماں_پر_بھونکنے_والا_فضلو #FazluTereKirdarPyThoo #FazluSharmKaro
16
26
28
254
بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (بی ایس ڈی آئی) فیز ون کے تحت ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کی سولرائزیشن کامیابی سے مکمل کر لی گئی ہے۔ یہ منصوبہ فروری 2025 میں شروع ہوا اور جون 2025 میں اختتام پذیر ہوا۔ اس پر تقریباً 50 لاکھ روپے لاگت آئی۔ اسکول میں جدید سولر پینلز کے ساتھ بیٹریاں اور انورٹرز نصب کیے گئے ہیں تاکہ بجلی کی مسلسل اور بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔ اس سے ہوشاب اور گردونواح کے طلباء بجلی کی بار بار بندش سے نجات پا کر بہتر تعلیمی ماحول میں پڑھائی کر سکیں گے۔ یہ اقدام عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے عزم کی عملی شکل ہے۔
16
27
28
252
Chaos erupted in Armenia’s National Assembly on Thursday as ruling Civil Contract and opposition Strong Armenia lawmakers turned a debate into a full-blown brawl, trading punches and kicks while chairs, bottles, and other objects flew across the chamber. The clash began during a session on an Audit Chamber appointment when a government MP referenced an opposition figure’s pre-election talk of a “ministry to satisfy women,” sparking a confrontation that spilled into the corridors, left at least one lawmaker with a bloody nose, and required an ambulance and security intervention. PM Nikol Pashinyan later defended his side’s actions, including a deputy speaker hurling a chair, as proportionate.
1
1
1
463
WSJ: Ukraine paused strikes on Russian oil refineries until after the US midterms. Long-range units were told mid-October to stand down once ongoing missions finished; last hit was Oct. 20 on a Druzhba station. Kushner pushed Zelensky in Oslo for a 30-day pause as “gratitude” for US mediation with Moscow. Zelensky asked for Russia to stop hitting Ukraine’s power plants or for more Patriots. He got neither. Russia kept pounding the grid. Ukrainian drones shifted to other targets, but every week of the pause lets oil money flow back to Putin.
1
105
خصوصی فوٹیجز‼️ انگور اڈا کے سامنے غیر قانونی افغان حکومت کے شاکین بیس کیمپ کو سزا دی گئی۔ ہر بے گناہ شہری کی زندگی قیمتی ہے اور اس کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔ اس غیر قانونی حکومت کو اپنی مہم جوئی کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ متعدد افغان چوکیوں کو تباہ کر دیا گیا ہے جبکہ افغان خارجوں کے بڑے جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔
15
28
33
489
Well Mr. Mario, they weren’t just locked up for doing human rights work. An anti-terrorism court gave them 10 years for removing security barriers on the England cricket team’s route in Islamabad in 2024 and clashing with police there’s video of it, and the court treated it as a security risk. @MarioNawfal
🇵🇰 Pakistan just sentenced 2 human rights lawyers to 10 YEARS in prison each... over security barriers on a cricket team's route. Imaan Mazari-Hazir and her husband, Hadi Ali Chattha, were convicted by an ANTI-TERRORISM court of removing the barriers and inciting unrest in 2024. Both deny it and call it payback for their human rights work. And it's the second time this year. In January, they got 17 YEARS OVER SOCIAL MEDIA POSTS, a ruling slammed by lawyers and UN experts. In September, the Supreme Court suspended those sentences and ordered their release. Police re-arrested them within HOURS. This time, their trial was held inside a prison, where Mazari says they were kept in a cage and could barely communicate with their lawyers. Freed by the Supreme Court, rearrested the same day, and now another decade behind bars. In Pakistan, defending human rights is apparently the fastest way to lose your own. Source: Dawn / Writer: Julie
2
72
Pride of the nation, shield of the Ummah. Field Marshal Syed Asim Munir a name that commands respect and inspires trust. Pakistan’s iron resolve in uniform. #UmmahTrustsAsimMunir
23
46
61
848
تہران میں صلح کا مشن ہو یا مکہ کا تاریخی دفاعی معاہدہ، خواجہ آصف نے مولانا فضل الرحمان اور مخالفین کا دہرا معیار بے نقاب کر دیا! وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے واضح کر دیا ہے کہ آرمی چیف کے تہران صلح مشن نے خطے کو بڑی جنگ سے بچایا، جبکہ مکہ معاہدے سے پاکستان نے عالمی سطح پر اپنے دفاع اور امن کا لوہا منوایا۔ افسوس کہ سیاسی بغض اور مفاد پرستی کی آڑ میں ان عظیم قومی کامیابیوں کو متنازع بنایا جا رہا ہے۔ سچ یہی ہے کہ اگر حکومت یا مرکز میں مراعات کا حصہ مل جائے تو مکمل خاموشی، اور اگر نہ ملے تو ریاست اور اس کے اداروں پر تنقید و شور شرابا شروع! عوام اب اس اقتدار پرستی اور دوغلی سیاست کی حقیقت کو اچھی طرح سمجھ چکے ہیں۔ @MoulanaOfficial @KhawajaMAsif #ڈیزل_حرامی_معافی_مانگو
16
26
26
227
امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو اپنے کارکنوں کو اچھی طرح تربیت دینی چاہیے کیونکہ ان میں بات چیت کے بنیادی آداب بھی نہیں ہیں۔ @MoulanaOfficial
17
28
29
264
For years, Benjamin Netanyahu held a tight grip on Isr*el, but his era of tyranny has finally come to an end! His oppressive policies brought relentless suffering not just to Muslims, but to Jews as well leading the public to ultimately reject him. Years of terror*zing innocent people, corrupting power, and ruling like a dictat*r and for what? To lose by 1 seat. Netany*hu's legacy of hate turned everyone against him, including Jews. The dictator has officially fallen! Final Election Results: 🗳️ Gadi Eisenkot: 61 seats (WON) 📉 Benjamin Netanyahu: 59 seats (LOST) The people have spoken, and the reign is over #IsraelElection
3
173
گورنر راج آتے ہی صوبے بھر کی ناجائز تعمیرات مٹی کا ڈھیر بن گئیں، مگر جب مفتی محمود مرکز کی باری آئی تو فضل الرحمان نے انصارالاسلام کے لشکروں اور سیکیورٹی گارڈز کو بھیج کر قبضہ جما لیا اور ڈھٹائی سے کہہ دیا “ہم نہیں مانیں گے، لے لو اگر ہمت ہے!”۔ یہی ہیں وہ لوگ جو خود ناجائز قبضہ کر کے اب قانون کے سامنے سینہ تان رہے ہیں، ریاست کے اندر اپنی الگ ریاست چلانا چاہتے ہیں۔ اگر تجاوزات غلط ہیں تو سب کے لیے غلط ہیں، مولانا صاحب کا مرکز بھی کسی معافی کا مستحق نہیں۔ ہمت ہے تو خود ہی گرا لو، ورنہ خاموشی سے قانون مان لو! #فضلو_باولا_ہو_گیا
1
2
175
He has proved himself.... His harwork pays
ہم مانیں یا نہ مانیں لیکن محسن نقوی اس وقت پاکستان کی سب سے بااثر اور طاقتور سویلین شخصیت بن چکے ہیں، یعنی دیکھیں یہ بندہ بلاول یا مریم کی طرح کسی بڑے سیاسی گھر میں سونے کا چمچ منہ میں لیکر پیدا نہیں ہوا، بچپن میں ہی یتیم ہوگئے، ماموں نے پرورش کی، لاہور میں پیدا ہوئے، وہیں تعلیم حاصل کی، کریسینٹ ماڈل سکول سے گورنمنٹ کالج لاہور اور بعد میں امریکہ کی Ohio University سے صحافت کی ڈگری، چاہتے تو وہاں باقی پاکستانیوں کی طرح اپنا کرئیر بنا سکتے تھے، واپس آئے، سی این این میں انٹرنشپ سے شروع کیا اور بعد میں ساؤتھ ایشیاء کے ریجنل ہیڈ تک پہنچے، بندے کا دماغ چیک کریں جس 30 سال کی عمر میں ہم جیسے صحافی رپورٹنگ میں مالکان کے ایجنڈے پر چند پیسوں کی تنخواہ پر ہر جگہ مائک اٹھائے پھر رہے تھے اس بندے نے اپنا پاکستان کا پہلا مقامی چینل سٹی 42 بنانے کا فیصلہ کیا، لاہور میں ہمارے سینئرز بتاتے ہیں کہ اس دور میں سب نے ان کا مذاق اڑایا اور پھر ایک دن آیا جب لاہور میں کوئی پریس کانفرنس تب تک شروع نہ ہوتی تھی جب تک سٹی 42 کا مائک نہ پہنچتا، محسن نقوی چینل کے ڈائریکٹر نیوز سے لیکر صفائی والے کو ذاتی حیثیت میں نہ صرف جانتے تھے بلکہ ان کے ساتھ براہ راست رابطے میں رہتے تھے، یہ وہ چینل تھا جس میں رپورٹنگ کرنا ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ سے نکلنے والے ہر سٹوڈنٹ کی خواہش ہوتی تھی یعنی سال 2016-17 میں ہم نے بھی اپلائی کیا، محسن نقوی چونکہ ہر رپورٹر کا انٹرویو بذات خود کرتے تھے تو ہم جیسوں کو کہاں موقع ملنا تھا، خیر اس چینل نے اتنی ترقی کی کہ مزید کئی چینلز 24 نیوز، روہی، سٹی 41، سٹی 21، یو کے 44 اور اخبار بھی بنا لیا، بغیر ویسکوٹ سادہ شلوار قمیض پہنے اس بندے کی گیم کا لیول یہ تھا کہ ان کی شادی شہید ایس ایس پی اشرف مارتھ کی صاحبزادی وردہ مارتھ سے ہوئی جو سیاسی طور طاقتور چوہدری خاندان سے تعلق رکھتی تھیں، اس کی وجہ سے ان کو سیاستدانوں اور بیوروکریسی کے ساتھ تعلقات بنانے میں آسانی رہی، صدر زرداری جو ان کو اپنا منہ بولا بیٹا کہتے ہیں ان کے ساتھ قربت، مولانا فضل الرحمن سمیت تمام سیاسی رہنماؤں اور خصوصا فوجی قیادت کے ساتھ تعلقات نے انہیں ایک میڈیا ٹائکون سے نگران وزیراعلی پنجاب اور پھر وزیر داخلہ، سینیٹر، پی سی بی چئیرمین اور ایشین کرکٹ کونسل کے صدر تک پہنچایا، پاکستان میں سیاسی بحران سے لیکر بین الاقوامی جنگ بندی تک بطور ثالثی ان کے کردار سے اب کوئی انکار نہیں کر سکتا، ان کے طاقتور ہونے کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ اگر طلال چوہدری جیسا طاقتور سیاسی رہنماء سینیٹر ہونے اور میاں برادران کے قریبی ہونے کے باوجود ان کی ہدایت کے بغیر قدم نہیں اٹھا سکتا تو ان کے ماتحت آئی جیز، ڈی جیز کی تو جرات ہی نہیں، یہ بات بھی واضع ہے کہ ان کی اس قدر زیادہ طاقت کا سرچشمہ کون ہے لیکن اس کے باوجود ان کے گروپ کے باقی کرداروں خصوصا فیصل واوڈا کی مانند ان کو کبھی ٹاک شوز یا پریس کانفرنس میں بونگیاں ماتے یا بلا وجہ کی چاپلوسی کرتے نہیں دیکھا گیا، سیاسی لوگ ان سے ملنے سے اس لیے بھی انکاری نہیں کیونکہ یہ ان کی ذاتی زندگی پر جملے نہیں کستے، کبھی اخلاق سے گرا ہوا سیاسی تبصرہ نہیں کرتے، باقی اس وقت صحافت، بیوروکریسی، پولیس اور تمام اداروں میں پانچوں گھی میں بس اس کی ہیں جو ان کا منظور نظر ہے، چاہے وہ کوئی ٹریفک وارڈن ہو جو سالوں سے ان کے ساتھ ڈیوٹی کر رہا ہے چاہے وہ ان کے قریبی افسران ہوں جو ایک ادارے کی سربراہی سے دوسرے ادارے کی سربراہی کا کھیل خاموشی سے کھیل رہے ہیں یا ان سے جڑے افسران کی لمبی چوڑی فوج، آج محسن نقوی صاحب 48 برس کے ہوگئے، ان کی سادگی اور قابلیت سے ہر صحافی، ہر سیاسی شخصیت اور ہر اس شخص کو سیکھنے کی ضرورت ہے جن کو مشکل حالات یا اپنوں کو کھو دینے کے بعد صرف اندھیرا دکھائی دیتا ہے اور ان کو بھی جو مہنگے فونز، کپڑوں، گھڑی یا گاڑی کو قابلیت سے اوپر سمجھتے ہیں، اگر ایسا ہوتا تو آج تقریبا ہر وقت ایک جیسی ہی شلوار قمیض پہنے اس بندے کو ڈی فیکٹو وزیراعظم نہ کہا جا رہا ہوتا۔۔۔ Happy birthday @MohsinnaqviC42 sb May you Have many more, Aameen
43
Bringing smelly food onto a flight and ruining the cabin air for everyone is the ultimate lack of civic sense. Glad to see the airline step up and blacklist them basic flight etiquette shouldn't be that hard to follow!
1
4
373
Fake babas, fraud pandits, and PM Modi’s so-called "New Indi@"! Innocent women are targeted for harassment and exploitation under the guise of "exorcism and black magic," while local administration looks the other way. It’s gotten so embarrassing that countries like Canada are issuing explicit travel advisories warning their female citizens against visiting Indi@. What a tragic irony for Modi's government worshipping women on stage while letting them be systematically abused in reality. Absolute world-record humiliation!
13
21
25
587
KPK has been steered on the right track..... It's Balochistan's turn "Now"
50