بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ Rule of law 🕋🗡️⚖️ Believe in Civilian supremacy 🌄 strictly Against the 🇵🇰constitution Breaker's 🦁IK❤️

Islamabad, Pakistan
Joined March 2023
Pakistan 1st🇵🇰 retweeted
گورنر راج کے کرشمے چن چن کر جرائم پیشہ لوگوں کو ضلع خیبر کی تقدیر سونپی جا رہی ہے ہر شخص اس بھائی کی ویڈیو کو سن کر شیئر کریں آفریدی صاحب آپکی کاوش اور جرات کو سلام
7
268
9
502
5,838
Pakistan 1st🇵🇰 retweeted
بچے کو گاڑی تلے کچلنے والے ملزم کی احاطہ عدالت میں پٹائی
56
711
16
3,596
94,065
Pakistan 1st🇵🇰 retweeted
پختونخوا مں ایمرجنسی کب تک رہے گی آخر کار بتا دیا گیا!
19
432
7
1,510
11,269
Pakistan 1st🇵🇰 retweeted
مراد سعید کا پیغام | 12 اکتوبر 2026 - دوسر پیغام [انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان] آج دیکھ لو وہی خیبر عمران خان کے لیے کھڑا ہے تمہارے خلاف اور تم وطن فروش، ضمیر فروش۔ دہشت گردوں کے بجائے اس قوم پر گولیاں برسا رہے ہو۔ کتنے مکار ہو، عیار ہو، غدار ہو تم! #FreeImranKhan #SubtitledByPTI | #MuradSaeed @MuradSaeedPTI
25
569
8
1,462
13,133
Pakistan 1st🇵🇰 retweeted
انٹرنیشل میڈیا بتا رہا ہے کہ عمران خان کی پارٹی چھڑوانے کے لیے لوگوں کو کیسے کیسے بلیک میل کیا گیا! “ انٹلجنس ایجنسیز نے دباؤ اور تشدد کر کے سیاستدانوں سے عمران خان کی پارٹی چُھڑوائی۔ میں نے چند ایسے سیاستدانوں سے بات کی ایک سے پوچھا کہ کیا آپکو پیار اور ہتھیار دونوں دکھائے گئے، وہ بولے کہ صرف ہتھیار دکھایا گیا۔ قید میں تھے تو ریفرنسز بنائے گئے اور خاندانوں کی دھمکیاں دی گئیں۔ دوسرے سیاستدان سے بات کی تو اسنے کہا کہ اسے ایک وڈیو دکھائی کسی ہوٹل کی جہاں وہ کسی اور عورت کے ساتھ ہے پوچھا تو پھر کیا ہوا۔ انہوں نے کہا کہ جب پارٹی چھوڑنے کی حامی بھر لی تو یہ بھی بتایا گیا کہ کہنا کیا ہے۔”
4
812
10
1,556
12,767
Pakistan 1st🇵🇰 retweeted
بہت خوبصورت پیغام، پاکستان ان بوٹوں کی وجہ سے آج دنیا بھر میں پیچھے رہ گیا ہے جب تک یہ وزنی بوجھ نہیں اترے گا ترقی ناممکن ہے
16
1,541
9
4,459
38,829
Pakistan 1st🇵🇰 retweeted
آواز اٹھائیں سب ملکر میاں محمود الرشید کی کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہیں اس لئے پچھلے 3 سال سے سال سے ان کی رہائی کے لئے کوئی خاص آواز نہیں اٹھائی جا رہی۔ آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ان کی رہائی کے لئے ایک ٹویٹ ضرور کریں تمام لوگ ملکر ،،
39
1,806
13
3,558
22,361
Pakistan 1st🇵🇰 retweeted
جسطرح ڈاکٹر اسرار جرنیلوں کی کرہشن کو بے نقاب کیا تھا اسکے بعد آج تک کوئی عالم دین نہیں کر سکا ۔ اسی لیے انھیں ٹی وی پر بین کر دیا گیا تھا مگر آج انکے بیانات بالکل درست ثابت ہوئے ۔
11
791
10
1,681
16,499
Pakistan 1st🇵🇰 retweeted
🚨شہیدارشدشریف ان کوکئی سال پہلے ایکسپوزکرگیاتھا آج کی صورتحال دیکھو اورسمجھو
20
1,399
10
4,666
36,342
Pakistan 1st🇵🇰 retweeted
Dear Mahira, you are the queen for a reason. Big fan of your since Humsafar. Your each and every aspect of work makes me your fan. Seeing your support towards SKMCH always makes me feel proud of choosing you as one of the most “Finest Actor of Pakistan” Always stay blessed and yes IK will be inaugurating SKMCH Karachi.
3
205
3
952
7,881
Pakistan 1st🇵🇰 retweeted
آج عاصم منیر کو جو ایران میں استقبال ملا ہے ایسا سلوک تو لوگڑ کتے کیساتھ بھی نہیں کیا جاتا، پاکستان کی تاریخ میں ایسا برتاؤ کسی بھی لیڈر کےساتھ ایران میں نہیں ہوا جو ذہنی مریض کیساتھ ہوا ہے
57
415
8
1,882
58,654
Pakistan 1st🇵🇰 retweeted
”خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرتے وقت جھوٹا بیانیہ چلایا گیا کہ دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہے۔ آج میڈیا اٹھا کر دیکھ لیں یا عسکری ٹاؤٹس کو سن لیں، سارا دن صرف معدنیات کی بات ہو رہی ہے۔ گورنر راج لگانے کے بعد صوبے میں دہشتگردی کے خلاف کیا کاروائی ہوئی ہے؟ بنوں میں گھنٹوں لاشیں لٹکا کر رکھی جاتی ہیں، ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے گھر سے بچے اغواء ہو جاتے ہیں، کیا یہ ہے کارکردگی؟ اربوں روپے مالیت کی معدنیات عسکری ادارے کر رہے ہیں، یعنی گورنر راج لگانے کا واحد مقصد معدنیات نکالنا تھا۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
3
252
1
703
7,647
Pakistan 1st🇵🇰 retweeted
سب دھندہ ہے پر گندا ہے یہ
🤖 Made with AI
18
707
9
1,725
16,503
Pakistan 1st🇵🇰 retweeted
پنجاب والے ٹک ٹاکس اب خیبر پختونخوا میں بھی دستیاب ہیں! ٹک ٹاکر تھیف منسٹر کے بعد ٹک ٹاکر گورنر۔ کوئی ذی ہوش انسان غریب عوام کا پیسہ اتنی بے دردی اور بے شرمی سے اپنی نوٹنکیوں پر کیسے لگا سکتا ہے!
44
1,233
9
4,706
123,976
Pakistan 1st🇵🇰 retweeted
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔” - عمران خان #FascismUnderAsimLaw #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
18
536
8
1,312
14,286
Pakistan 1st🇵🇰 retweeted
سب کی ماں سن رہی ہے ؟
میری جیب میں پچاس روپے ہیں میں ان کا گیس بھرواوں یا گھر کھانا لے کرو جاؤں؟؟ سوال:کیسے نظام چلا رہے ہیں؟ شہری: بس اللہ ہی چلا رہا ہے سوال: حکمرانوں سے کوئی امید؟؟ شہری: ان سےکیا امید رکھنی حالات سے تنگ سرگودھا کے رکشہ ڈرائیور کا مکالمہ سنیے💔💔
28
497
3
1,410
16,889
Pakistan 1st🇵🇰 retweeted
حقیقی آزادی اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے چٹان کی طرح ڈٹ جانے اور جدوجہد جاری رکھنے کا قوم کے نام میرا پیغام! عمران خان ( 14 مارچ، 2023) #گورنر_راج_نامنظور #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
59
1,826
12
6,021
39,313
بات بلوچستان اور پشتونستان سے شروع ہوئی تھی لیکن اب بات بڑھ چڑھ کر سندھودیش تک پہنچ گئی ہے؟
10
580
7
1,769
19,003
Pakistan 1st🇵🇰 retweeted
مرادسعید کے بھائی کے گھر پر ریاستی غنڈو کی فسطائیت.. میں گزشتہ 3سال سے کینسر جیسے موذی مرض کے خلاف جنگ لڑ رہاہوں، اور میری والدہ محترمہ گزشتہ 17سال سے معذوری کی حالت میں گھر پر ہیں۔ گزشتہ چار سال سے میں مبینہ طورپر اسٹیبلشمنٹ کے مظالم بھی برداشت کر رہاہوں،
1
22
37
391
Pakistan 1st🇵🇰 retweeted
یہ پاگل کے بچے پاکستان کو نگل جائیں گے جب 1973 کا آئین بنا تب ہم خوش تھے لیکن ان کو وہ آئین ہضم نہیں ہوا انہوں نے 58 (2B) کے ذریعے پاکستان کی 5 اسمبلیاں نگل لیں جب سیاستدان اکٹھے بیٹھے 2 دنوں میں 58 (2B) اڑا دیا گیا قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
1
427
1,435
7,600