رمضان ٹرانسمیشن کے نام پر بیہودگی پھیلائی جا رہی ہے، ایسا گھٹیا کنٹینٹ ہے جسے سحر وافطار میں بہن، بھائیوں، والدین، بچوں کے ساتھ بیٹھ کر دیکھنا ممکن ہی نہیں
’پیمرا کیوں خاموش‘ صحافی زاہدہ راؤ کا شکوہ
بھارت کو جنوبی افریقہ سے شکست کے بعد دہری رسوائی کا سامنا
میچ سے قبل جاری کردہ طنزیہ پرومو شکست کے بعد ڈیلیٹ کرنا پڑ گیا
پرومو میں پروٹیز کو کمزور اور بھارت کو برتر دکھاتے ہوئے 2024 کی شکست کا تذکرہ اور ورلڈ کپ انڈیا کا، جبکہ کپ کیک جنوبی افریقہ کو دیا گیا تھا۔
سرگودھا: سرکاری افسر کے گھر میں کام کرنے والی لڑکی سے مبینہ زیادتی
متاثرہ لڑکی کے والد اور مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہیکہ وہ انڈیا، یونان، قبرص اور دیگر ہم خیال ملکوں کے ساتھ اتحاد بنا کر مخالفین کا مقابلہ کریں گے۔
اسرائیلی وزیراعظم کے مطابق 'شیعہ بنیاد پرستی کو کرش کر دیا' اب 'ابھرتی ہوئی سنی بنیادپرستی' کا اکٹھے مقابلہ کریں گے۔
"اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو، اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اس نے کل کے لیے کیا آگے بھیجا ہے۔ اللہ سے ڈرتے رہو، اللہ یقیناً تمہارے ان تمام اعمال سے باخبر ہے جو تم کرتے ہو۔"
مسجد الحرام میں نماز کے دوران خوبصورت قرات، اہل ایمان کیلیے یاددہانی بھی اور رمضان سے فائدہ اٹھانے کا سبق بھی
مکیسیکو میں آرمی آپریشن کے دوران ڈرگ کارٹل CJNG کے لیڈر 'El Mencho' کے قتل کے بعد ملک بھر میں جلاؤگھیراؤ، ایئرپورٹس، سڑکوں، ساحلی مقامات، مارکیٹس اور گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی، توڑ پھوڑ، ملکی فورسز پر حملے۔ متعدد سویلینز اور سرکاری اہلکار ہلاک
کوہاٹ: اسپتال میں ڈیوٹی سے واپس گھر جاتے ہوئے رکشہ میں سوا لیڈی ڈاکٹر مہوش کو فائرنگ کر کے قتل کیے جانے کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا اسپتال بند کرنے کا اعلان
“میری والدہ بچہ بچہ کرتے مر گئی ہے”
پولیس میرے بھائی کےقاتل نہیں پکڑ رہی، ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی کی کھلی کچہری میں شہری پھٹ پڑا
