KhalidUsman retweeted
اگر پختون یا بلوچ یہ کہیں کہ ہمیں افغانستان یا ایران سے کوئی مسئلہ نہیں، تب کتنا ہنگامہ ہوگا۔ اگر ہم یہ کہیں کہ افغانستان نے ہماری بجلی، تمباکو، پانی یا گیس کا حق نہیں کھایا، یہ سارے حقوق پنجاب نے کھائے ہیں اور پنجاب سے ہمیں ہمیشہ نفرت، خوف اور دباؤ ملا ہے، تب کیسا ہوگا؟ کیا ضياء دور میں پنجاب میں دہشتگردوں کے ٹریننگ کیمپس پختونوں نے بنائے تھے؟ جن پنجابی طالبان کی بنیاد ضياء دور میں رکھی گئی تھی آج اسی کو فتنہ الخوارج اور فتنہ الاہندوستان کا نام دیا گیا ہے۔
سینیٹر ایمل ولی خان
صدر عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AimalWaliKhan
میاں داؤد نےجوکہاغلط ہےیاصحیح مگریہ عجیب اتفاق نہیں کہ جب سےمریم نواز نےایک بےبس اور مظلوم صوبےکے عوام کےمتعلق غیر مناسب اور متکبرانہ رویہ اختیار کیا تب سے اللہ کی پکڑ شروع ہوئی کبھی جہاز اور کبھی نکاح نامہ۔ اللہ غرور کو پسند نہیں فرماتا
@MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @pmln_org
KhalidUsman retweeted
"۔۔۔ پنجاب سے ٹی ٹی پی کا خاتمہ نہیں کیا گیا بلکہ مریم نواز صاحبہ کے والد صاحب نے ان کے ساتھ ڈیل کی تھی ۔ جب پنجابی طالبان سے یہ ڈیل نہیں ہوئی تھی تو مناواں پولیس اسٹیشن، ایف آئی اے بلڈنگ ، جی ایچ کیو اور پریڈ گرائونڈ جیسے حملے ہورہے تھے۔ پھر پنجابی طالبان کے امیر نے دھمکی دی تھی کہ فیصل آباد جیل میں قید اگر ان کے ساتھیوں کو پھانسی دی گئی تو وہ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ وہی سلوک کریں گے جو اے این پی کے ساتھ کیا ۔چنانچہ پھانسی دینے کا عمل موخر کیا گیا اور اس کے بعد میاں نواز شریف کی کوشش سے ان کے ساتھ ڈیل ہوئی ۔ اس لئے پنجاب میں وقتی طور پر خاموشی ہوگئی۔۔۔۔۔۔ پنجاب میں یہ خیال ہے کہ یہ پختونوں کا مسئلہ ہے ۔ وہ جانیں اور ان کا کام جانے لیکن اگر مسئلے کو حل نہ کیا گیا تو خاکم بدہن وہ بہت جلد پنجاب میں بھی داخل ہوجائیں گے" سلیم صافی کا تجزیہ
آج کے روزنامہ جنگ میں شائع ہونے والے میرے کالم کا لنک :
مریم نواز کا بیان اور زمینی حقائق jang.com.pk/news/1616212
KhalidUsman retweeted
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
What if #Pakistán #Afghanistan & #Iran become one country. An #IslamicGiant. Just think about it. A country massive, rich, and so powerful that regional powers afraid to mess with. #PIA
#IslamabadTalks
#Pakistán
Hey #UAE #Israel get out of jealousy and ready for more bombs to come. Hey #Endia get ready for more economic depletions. Hey world fasten your belt for WWIII.
#IslamabadTalks
خلیج کی آبنائے ہرمز کھولتے کھولتے فیلڈ مارشل اور اسکے چپڑاسی نے پاکستانیوں کی آبنائے ہرمز کھول دی۔
#ظالمانہ_پٹرول_بم_نامنظور
دو کوڑی کی عورت کیلیے دو کروڑ کا جرمانہ۔
#خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو
11 ارب کی شرمندگی 2 کروڑ جرمانے سے چھپانے والی احمق عورت۔
#NaseemShah
توہین مریم نواز ہوئی ہے اور اسکی قیمت دو کروڑ ہے۔ ایک بغض اور نفرت میں ڈوبی ہوئی پنجابی وزیراعلی نے اپنی قیمت بھی لگوادی ہے۔
#دوـکروڑ
#NaseemShah
KhalidUsman retweeted
اگر #MadamThiefMinister کے خلاف ایک پوسٹ کی سزا 2 کروڑ ہے تو میرا جرمانہ تو اربوں میں بنتا ہے۔ 😂
KhalidUsman retweeted
Most graceless, short-sighted, hate-filled, bigoted, fake and petty politician in Pakistan.
KhalidUsman retweeted
اس پوسٹ کی وجہ سے نسیم شاہ کو دو کروڑ روپے جرمانہ کردیا گیا ۔۔
اب ہر کسی پہ فرض ہے اس پوسٹ کو دوبارہ وائرل کریں👏
KhalidUsman retweeted
Naseem Shah should announce retirement and play in foreign leagues alone. Fuck this country.
KhalidUsman retweeted
16 سال کی عمر ماں کا لاڈلا 145 کی رفتار سے گیندیں کراتا ہوا ایک لڑکا جب نسیم شاہ بن کر Pakistan national cricket team کے ساتھ Australia پہنچا تو ایک دن پہلے ماں کا انتقال ہو گیا وہ ماں کے جنازے پر نہیں ایا لیکن پاکستان کے لیے کھیلا۔۔۔ خطرناک بلے باز ڈیوڈ وارنر سمیت دو اور وکٹیں لی۔ آنکھوں میں آنسو تھے شاید ماں کی جدائی کے شاید پاکستان کے لیے کھیلنے کے فخر کے۔
آج اسی بچے پر جرمانہ عائد ہوا تو دل سے بس ایک ہی آواز نکلی
نسیم شاہ ہم تم سے نہیں… خود سے شرمندہ ہیں۔۔۔
Don't be hesitant by #Kabul fake propaganda #Afghanistan #Taliban and it #InternationalCrimeSyndicate will try to sabotage our mission in Afghanistan. This war is isn't just random bombing. It is our survival. Pakistan Zindabad.
Drug rehabilitation center in Kabul was claim to be attacked.
1. Where are the dead bodies of 400+ peoples?
2. Why rehabilitation center in military base where ammonitions and terrorists were present?
3. If so called hospital is targeted why the flag and billboard still standing?


















